احساس کمتری کی شکار پاگل عورت ، بے ۂوش مریض کیا اسکی بکواس سَن رہا ہے؟
یہ لعنتی خود بھی جانتی ہے کہ یہ مینڈیٹ چور جعلی وزیراعلی ہے ، اس لیے خود کو تسلی دینے کے یہ ہر وقت بتاتی رہتی ہے کہ میں آپ کی وزیراعلی ہوں ۔
آپ مانیں نہ مانیں پنجاب کو کسی کی بدعا لگ گئ ہے۔ ایک مریض کے آپریںشن کے دوران یہ آوازیں کس رہی یے۔ عامر بیٹا پہلے جواب دو...
بزدار کی قدر نہ کرنے والو اب بھگتو
1
11
مینڈیٹ چور @MaryamNSharifبتا رہی تھی دبئی سے پاکستانی مریض نے جہلم میں آکر دل کا اپریسشن کروایا.
اسکی اطلاع کے لیۓ پنجاب گجرات کے مریض کا علاج پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہوا ہے اور ہسپتال کا نام کسی سیاسی لیڈر کےنام پر نہیں رکھا گیا، @AzmaBokhariPMLN
کیونکہ یہ عوام کے پیسوں سے بنا ہے۔
🚨پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ضلع گجرات پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد صادق کی ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ KPK میں صحت کے شعبے میں قائم ہونے والے اداروں پر دوسرے صوبوں کے عوام بھی بھرپور اعتماد کرتے ہیں
شکریہ عمران خان پوسٹ @masoomamiradv
3
81
آپ امریکہ میں بیٹھکر کیوں گڑھے مردے اَکھاڑ رہے ہیں؟
اگر مولانا نے ماضی میں عمران خان کے خلاف بیان دیے تو آج اَنکے حق میں بھی دے رہے ہیں ،
خان صاحب نے خود کہا تھا کہ تمام اپوزیشن پارٹیاں اکٹھی ہو کر جمہوریت کے لیے جد وجہد کریں ۔ اپنی بیوقوفیاں بند کریں اور ایسی پوسٹس مت کریں
1
20
یہ قول تو لیجنڈ عمران خان کا ہے،
کہ پاکستان اَس وقت تک آگے نہیں بڑھ سکتا جب تک ملک میں قانون کی بالا دستی نہیں ہوگی اور امیر و غریب کے لیے انصاف کا معیار برابر نہیں ہو گا۔ اس لیے اَنھوں اپنی سیاسی پارٹی تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی ۔
ساری زندگی چور ی کی کمائی پر پلنے والی مینڈیٹ چور، نرگسیت پسند ، خود غرض ، جاہل ، کرپٹ مریم نواز کب سے لیجنڈ ہوگئی؟
جب تک انصاف کا معیار ایک نہیں ہو گا
یہ ملک آگے نہیں بڑھے گا
مریم نواز شریف
۔۔۔۔
پی ایچ اے کی جانب سے مری روڈ ریالٹو چوک کے قریب ملک کی لیجنڈ شخصیات کی تصاویر اور اقوال زریں لگائے گئے ہیں ان میں وزیر اعلیٰ صاحبہ کا بھی ایک پورٹریٹ ہے ۔
@MaryamNSharif
ہوا تو اتنی جلدی نکل گئی۔🤔
عمران خان 9 مئی کے ذمہدار کیسے ہو گئے؟@BBhuttoZardari
کیا عمران خان نے کہا تھا کہ رینجرز کے ذریعے اسلامہ آباد ہائی کورٹ پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ، اور تشدد کے بعد عمران خان کی تزلیل کرکے اَنھیں اغواہ کیا جائے، وہ تو وہاں اپنی ضمانت کے لیے گئے تھے ۔
نو مئی کے اصل زمہ دار تو وہ ہیں جہنوں نے رینجرز کے ذریعے اسلامہ آباد ہائی کورٹ پر حملہ کروایا اور عمران خان صاحب کی تزلیل کروائی ، کیونکہ پلاننگ کرنے والوں کو معلوم تھا کہ Reaction میں عوام نکلے کی اور وہ اپنے لوگ شامل کرکے جلاؤ گھراؤ کروایں اور الزام PTI پر ڈال دیں گے۔
9 مئی کر کے PTI نے خود کو اور سیاست کو بند گلی میں دھکیل دیا، نیب گرفتاری پر اداروں پر حملہ کرنا سیاسی حماقت تھی، عمران خان کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ کے نیوٹرل رہنے والی رائے بدل گئی۔ بلاول زرداری
1
22
شعیب شاہین کے مقابلے میں ہارنے والا ٹاؤٹ @DrTariqFazal
اس بیغرت سے فارم 45 مانگنے کی وجہ سے جسٹس جہانگیری کی ڈگری جعلی بنا دی گئی ۔ لعنتی شخص
اس شخص کو فارم 47 دیا گیا پھر رات یا دن کا کوئی بھی پہر ہو اسے حکم آتا ہے کہ چل کھڑا ہو کر یہ پڑھ تو بے چارہ طوطے کی طرح بولنا شروع ہو جاتا ہے اچھا بھلا انسان تھا 47 دے کیا سے کیا بنا دیا؟ نہ رات کو سکون نہ دن کو چین
1
2
37
اس میں کیا جھوٹ ہے ، کھربوں کی کرپشن کا مجرم جیسے پاکستان کی جیل اور ہسپتال میں VVIP ٹریٹمنٹ اور علاج مل رہا تھا وہ جھوٹی رپورٹیں بنوا کر لندن علاج کے لیے گیا، لیکن وہاں جاکر علاج کروانے کی بجائے KFC کھا رہا تھا ،
یہ وہ مریض تھا جیسے جیل میں دن میں کئی کئی ہارٹ اٹیک آتے تھے اور ہر وقت پلیتلیس کم اور زیادہ ہوتے رہتے تھے لیکن جہاز میں پُہچتے ہی صحت مند ہو گیاتھا۔
مکافاتِ عمل بھی کیا عجیب چیز ہے!
کل تک جو شخص جیل میں قید سیاسی مخالفین کی بیماریوں کا مذاق اڑاتا تھا، طنز کرتا تھا، اور سختیاں کرنے کے دعوے کرتا تھا، آج وقت کا پہیہ گھوم کر اسی دہلیز پر آ کھڑا ہوا ہے۔
اقتدار کے نشے میں دوسروں کی تکلیف پر قہقہے لگانے والوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ آج اپنے لیے طبی سہولیات اور ذاتی معالجین کی دہائی دیتے ہوئے ماضی کے وہ تقاریر ضرور یاد آتی ہوں گی۔
جیل میں جاکر عمران خان کی اسکی تقریریں سنوائیں اور دکھائیں اور اس کے حواری جو اسمبلی میں اور میڈیا میں بیماری کا بیانیا اور سیاپا سناتے ھیں ۔ انکو بھی سنائیں اور ساتھ کہیں۔۔۔۔۔ کوئی شرم کرو کوئ حیا کرو
1
2
34
تم کون سے محنت کرکے وزیراعلی بنی ہو؟
تمھاری اوقات تو کونسلر بننے کی نہیں تھی ، جو عورت الیکشن ہارنے کے باوجود سفارش سے وزیراعلی کی کَرسی پر مسلط ہے وہ بتا رہی ہے کوئی سفارش کوئی پرچی نہیں چلے گی ۔
اس جھوٹی جعلی CM نے اپنے بہنوئی علی ڈار کو کسی اہلیت کے بغیر دو عہدوں پر مسلط کیا ہے ۔ کیا کوئی اور شخص اس قابل نہیں تھا؟
یہ نہیں ہوگا کہ غریب کے بچے نے محنت کر کے اسکالر شپ لے لی، پڑھ بھی گیا، لیپ ٹاپ بھی لے لیا اور جب وہ نوکری کےلئے دروزے پر جائے گا تو اثر و سروخ والے آدمی کا بیٹا یا بیٹی وہ نوکری لے جائے گا، یہ پنجاب میں نہیں ہوگا، کوئی سفارش نہیں، کوئی پرچی نہیں، کوئی کال نہیں، مریم نواز
1
2
50
پنجاب کے خزانے میں لوٹ مار کی داستان ۔۔
جواب دو جعلی وزیراعلی مریم نواز عوام کے ٹیکس کے پیسے کا۔
2
31
نئے پورٹ فولیو میں international cooperation کا آضافہ اس لیے کیا گیا ہے تاکہ سالی اور بہنوئی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے لکژری جہاز پر بیرون ممالک سیر سپاٹوں اور عیاشیوں کو جسٹفائی کر سکیں ۔۔
47
حیران و پریشان ہونے سے بہتر ہے عوام متحد ہو کر اس ظلم اور گورنر راج کےخلاف باہر نکلیں ۔ ساڑھے چار کروڑ کی آبادی ہے پورے صوبے کی ، کیا اپنے حق کے لیے نکل نہیں سکتے ؟
2
52
کراؤڈ کو چیرتے ہوئے ہاتھوں سےخون کیوں نکل آیا تھا ؟
کیا کراؤڈ میں کھڑے لوگوں کے جسموں کے ساتھ کانٹے لگے ہوئے تھے ۔ پلیز رہنمائی فرمائیں ، @AzmaBokhariPMLN
You have to be permanently living in lala land to tell such fantastic tales and believe that these make you sound popular.
29
جس طرح تمھارے سر پہ بال واپس نہیں آسکتے اسی طرح کیمرہ تیز تیز گھما کر ویڈیو بلر کرنے سے لوگوں کی تعداد نہیں بڑھ سکتی
ویسے بھی سبکو پتہ ہے ان بچوں کو یہاں کیسے اکٹھا کیا گیا ہے
1
1
28
تم نے عوام کے پیسے سے اپنے اور فیملی کی عیاشی اور سیر سپاٹوں کے لیے 11 ارب کا لگژری جہاز خریدہ ہے ، جسکے غیر ملکی پائیلٹوں کی ماہانہ تنخواہیں 70 یزار ڈالر ہیں ، اور جہاز کے سالانہ اخرجات ایک ارب روپے ہیں ، تمھارے سرکاری پروٹوکول پر کروڑوں روپےخرچ ہوتا ہے ، جبکہ عوام مہنگائی ، مہنگے بلوں ، بھوک و مفلسی کی چکی میں پس رہی ہے اور تمھاری جان کو رو رہی ہے۔
اب دو استعفیٰ بے شرم لعنتی عورت
#مینڈیٹ_چور_تھیف_منسٹر
19



















