Dr Ahmed Fraz retweeted
When even family visits become a threat, it says much about what those in power don't want the outside world to hear.
Silencing the messenger doesn't make the allegations disappear; it only deepens the questions surrounding Imran Khan's @ImranKhanPTI detention.
Dr Ahmed Fraz retweeted
اللہ ان کی مغفرت کرے۔ وہ آپ ہی جیسے کرداروں کے خلاف کھڑے تھے۔
حسینی ہونے کا دعویٰ یزیدیت کی گود سے۔
حسین نقی مرحوم زندگی کی آخری سانس تک سامراج کے خلاف لڑتے رہے۔ کل ہی موجودہ ڈکٹیٹر جس کی آپ نمائیندہ ہیں۔ اس کے ظلم کے خلاف تقریر کی۔ وہ احمد فرہاد کی کتاب کی رونمائی میں شریک تھے۔ وہی احمد جس کے ہاتھوں میں 26 نومبر کو لوگوں نے دم توڑا۔ جی ہاں وہی لوگ جن کی لاشوں کا آپ مذاق اراتی رہیں۔ تو انکی آخری تقریر جدوجہد آپکے اور آپکے ہینڈلرز کے خلاف تھی۔ اور آپ نے ان کی موت کو کیش کروانے کے لئے پرانی تصویر نکالی اور پھٹ سے پوسٹ کر دی۔
unavailable
Dr Ahmed Fraz retweeted
A former provincial minister vanishes from inside a police station at 3 AM.
Taimur Jhagra was in police custody under MPO, despite protective bail from the Peshawar High Court. Masked men took him from Sharki Police Station. His family and lawyers still have no idea where he is.
If a court order cannot protect a former minister inside a police station, what protection does any citizen have?
Do not stay silent. Keep demanding answers.
Produce Taimur Jhagra immediately.
Dr Ahmed Fraz retweeted
"The army has stunted the growth of democracy in Pakistan."— Imran Khan
📍Aljazeera — 2011 🇵🇰
Dr Ahmed Fraz retweeted
#PAKWatch🇵🇰: Following the Pakistani Military Government's election interference in Kashmir in July, THOUSANDS took to the streets of Rawalakot.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = NO RULE OF LAW.
FREE IMRAN KHAN.
Dr Ahmed Fraz retweeted
And the father and son trying to tells they’re ready to fight the Establishment on provinces while signing off such Ordinances in bul‼️
Presidential ordinance withdraws most privileges of KP MPAs, including protection against preventive detention dawn.com/news/2046142
سات پردوں میں چھپا شخص بھی تو قیدی ہے۔ اس نے خود کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کبھی وہ آزاد فضا میں سانس نہیں لے سکتا، چہل قدمی نہیں کر سکتا، لوگوں میں بغیر سکیورٹی جا نہیں سکتا، کبھی وہ اب آزاد نہیں ہو گا۔
اسے جاگتے سوتے ڈرنا ہے، کب کہاں سے کوئی اڑتی چپل آ جائے، گالی یا پھر گولی۔
Dr Ahmed Fraz retweeted
🇬🇧 British Journalist Yvonne Ridley offers to take Imran Khan’s place in Adiala Jail, saying her proposal has been sent to Pakistan’s High Commissioner in London.
Dr Ahmed Fraz retweeted
آمریت نے گیتوں پر پابندی لگائی، آوازیں دبائیں اور خوف پھیلایا، مگر عوام کی آواز کو ہمیشہ کے لیے خاموش نہ کر سکی۔ تاریخ گواہ ہے کہ جبر عارضی، عوامی مزاحمت دائمی ہوتی ہے۔
ولی خان
@oxwali
#FreeImranAndFamily
Dr Ahmed Fraz retweeted
Imagine if Usman Khawaja had never exposed this ball-tampering scandal in his book.
We would never have known that Steve Smith was not the mastermind, with Bancroft now saying the idea was Warner's. We would never have known that the whole team was involved, when Cricket Australia's 2018 investigation said only three players knew. We would never have known that Warner, Chadd Sayers and Bancroft would all stand up and back that account. We would never have known that Cameron Bancroft was just a tissue, used and thrown away, the self-described "scapegoat for the entire team", his career crippled by everything he carried for eight years. We would never have known that this was far bigger than a small matter, and that it wasn't just three men committing the crime, but the whole team.
Thank you, Uzzy, for speaking up. I know someone else eventually would have, but we thank you for being brave enough to be the first.
Dr Ahmed Fraz retweeted
ابھی تک نا تو مفتی محمود مرکز گرایا گیا اور نا ہی بلاول ہاؤس میں پولیس گھسی، نا ہی مولانا فضل الرحمن کا کوئی فیملی ممبر ابھی تک گرفتار کیا گیا ہے نا ہی کسی زرداری یا بھٹو کو قید تنہائی میں ڈالا گیا ہے
حالانکہ دونوں نے اسٹیبلشمنٹ اور جرنیلوں پر الزام لگائے ہیں، یہ خاموشی ثابت کرتی ہے کہ ذاتی مفادات کی خاطر سب نورا کشتی چل رہی ہے
Dr Ahmed Fraz retweeted
مطیع اللہ جان نے cult کا ٹھیک مطلب بتایا👏
میں نے سنا کوئی کہہ رہا ہے کہ کوئی کلٹ آگیا ہے۔ کلٹ پورے صوبوں شہروں دیہاتوں پورے ملک میں نہیں بیٹھے ہوتے۔ کلٹ الیکشن نہیں لڑتا ہوتا ۔ کلٹ تو رائیونڈ محل اور گڑھی خدا بخش کے قبروں پر بیٹھے ہوتے ہیں۔ اگر پڑھے لکھے بچے بچیاں آپکے فرسودہ سوچ فرسودہ نظام سے اختلاف کرکے اصول کے ساتھ کھڑے ہو جائیں تو وہ کلٹ نہیں شعور کہلاتا ہے۔
اپنے گھروں میں جاکر دیکھیں یہی کلٹ بیٹھا ہے
Dr Ahmed Fraz retweeted
کیا اب این سی سی آئی اے عدلیہ کی ساکھ کو تحفظ دیگی؟
تحریر : مطیع اللہ جان
حکومت اور اسکے ادارے اپنی آئیندہ کی بڑی سیاسی کاروائیوں سے پہلے کیا کوئی بڑی پیش بندی کر رہے ہیں؟ صحافیوں اور کو رائے زنی سے روکنے کے لئیے اب عدلیہ کا کندھا استعمال کیا جائیگا؟ ایسا ہوا تو دنیا میں پہلے حکومت میڈیا دشمن مانی جاتی تھی اب ایسی صورت میں پاکستانی عدلیہ بھی آزادئیِ رائے کی دشمن تصور ہو گی۔
این سی سی آئی اے کو ایک غیر جانبدار تحقیقاتی ادارہ ہونا چاہئیے، اسکے سربراہ کا عدلیہ کے نام پر عام شھریوں کو یوں دھمکی لگانا عدلیہ کے لئیے اور نہ ہی اس ادارے کی ساکھ کے لئیے مناسب ہے۔ پیکا قانون کا اعلی ججوں کے تصوراتی تحفظ کے لئیے استعمال عدلیہ کو بھی اس متنازعہ قانون کا بینیفیشری بناتا ہے اور عدلیہ کی ساکھ سے جُڑے ایسے مقدمات کی سماعت میں ججوں کی غیر جانبداری نا ممکن ہو جائیگی۔
آئین اور قانون میں عدلیہ کی حکومتی کنٹرول سے آزادی کو یقینی بنانے کا طریقہ کار آرٹیکل 204 میں درج ہے جسکے تحت اعلی عدالتوں کو ججوں کی مبینہ توہین پر از خود کاروائی کا اختیار حاصل ہے۔ توہین عدالت کے معاملات میں حکومت، پولیس یا تحقیقاتی اداروں کی کاروائیاں یا دھمکیاں ججوں کو اپنی ذات اور آئینی ذمے داریوں کے حوالے سے سرکاری اداروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دینگی۔ایسا ہوا تو پیکا جیسے کالے قانون یا اسکے تحت توہین عدالت سے ہٹ کر جاری مقدمات میں بھی ججز ایسے سرکاری و تحقیقاتی اداروں کے زیر اثر آ جائینگے۔
عدلیہ کو اپنی آزادی کی جنگ این سی سی آئی اے کے ذریعے نہیں اپنے آئینی اختیار، کنڈکٹ اور عدالتی فیصلوں میں درج آئینی دلیلوں پر لڑنی ہے۔ عدلیہ اور این سی سی آئی اے میں یہ ممکنہ رابطے اور تعلقات ملک میں پہلے سے جاری جعلی مقدمات اور جعلی پولیس مقابلوں کی کاروائیوں میں ججوں کو بھی فریق بنا دیگی ۔ یعنی کہ ظالم مارے گا اور رونے بھی نہیں دیگا۔
اگر عدلیہ کو اپنی ساکھ کے لئیے اپنے استدلال اور فیصلوں کی منطق کی بجائے کسی پولیس والے کی ضرورت پڑ رہی ہے تو لوگ پولیس کے خلاف اپنی شکایات / رٹ درخواستیں لیکر عدالتوں کی بجائے کہاں جائیں گے۔ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کی ضرورت تو ہے مگر اس جدید دور میں یہ کام پولیس کے ڈنڈے کا نہیں بلکہ معاشرے کے دانشوروروں اور اُنکی دلیلوں کا ہے۔ کوئی حیرت کی بات نہیں کہ ماضی میں پیمرہ کا سربراہ بھی ایک ریٹائرڈ پولیس آئی جی لگایا گیا تھا۔
معزز ججز اور عدلیہ کے خلاف منفی پرو پیگنڈا یا مہم چلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایسا کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #RespectJudiciary
Dr Ahmed Fraz retweeted
🚨 ✍️ طاقتور اور متکبر کو اللہ اس وقت گردن سے پکڑ کر مکھن سے بال کی طرح نکال کر ڈسٹ بن میں پھینک دیتا ہے جب وہ عامتہ الناس کو خدا بنتا نظر آنا شروع ہو جاتا ہے۔ لوگ اس کی پرستش کا سوچنا شروع کرتے ہیں اور اللہ کہتا ہے ٹھہر جاؤ ذرا، میں تمہیں اس کا انت دکھاتا ہوں۔ پھر لوگ خوش ہوتے ہیں کہ شرک سے بچ گئے۔
♦️سنہ 2007 میں لگتا تھا کہ جنرل پرویز مشرف ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ہمارے سروں پر سوار رہے گا۔ 3 نومبر 2007 کو اس نے ایمرجنسی نافذ کی، چیف جسٹس کو برطرف کیا اور فوجی وردی اتارنے کا وعدہ کیا۔ 28 نومبر 2007 کو اس نے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑا اور سویلین صدر بن گیا۔ فروری 2008 کے انتخابات میں اس کی قاف لیگ کو شکست ہوئی۔ 18 اگست 2008 کو امپیچمنٹ کے خوف سے اس نے استعفیٰ دے دیا اور ملک سے فرار ہوگیا۔ پھر دیار غیر میں طویل بیماری کے بعد مرگیا۔
♦️جنرل محمد ضیاء الحق نے 5 جولائی 1977 کو اقتدار سنبھالا اور تقریباً گیارہ سال تک حکمراں رہا۔ 1988 کے آغاز میں بھی اس کی گرفت مضبوط لگتی تھی۔ مئی 1988 میں اس نے جونجو کی حکومت برطرف کر دی تھی۔ گرمیوں کے موسم میں آم آئے۔ 17 اگست 1988 کو بہاولپور کے قریب C-130 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں ضیاء الحق، امریکی سفیر آرنلڈ ریفل، کئی سینئر جرنیل اور عملہ سمیت 30 لوگ مارے گئے۔ آموں پر مصالحہ لگا ہوا تھا جو گیس بن کر جہاز میں پھیل گیا۔ نیچے جنرل بیگ مسکرا رہا تھا۔
♦️جنرل آغا محمد یحییٰ خان نے 25 مارچ 1969 کو ایوب خان سے اقتدار سنبھالا۔ 1970 کے انتخابات کے بعد مشرقی پاکستان میں بحران بڑھا۔ 25 مارچ 1971 کو آپریشن سرچ لائٹ شروع ہوا۔ دسمبر 1971 کی جنگ میں مشرقی پاکستان کا سقوط ہوا اور 16 دسمبر 1971 کو ڈھاکہ میں پاکستانی فوج نے ہتھیار ڈال دیے۔ 20 دسمبر 1971 کو یحییٰ خان نے استعفیٰ دے کر اقتدار ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے کر دیا اور خود ذلت کے ساتھ منظر سے ہٹا دیا گیا۔
♦️امریکہ کا "فیورٹ" فیلڈ مارشل محمد ایوب خان 1958 سے 1969 تک حکمران رہا۔ 1968 تک سرکاری صحافی اسے "ایشیا کا ڈیگال" کہتے تھے۔ نومبر 1968 سے مارچ 1969 تک طلبہ، مزدوروں اور سیاسی جماعتوں کی بڑی تحریک چلی۔ طلبہ "ایوب کتا ہے ہے" کے نعرے لگاتے تھے، اور بعض جگہوں پر کتے پر ایوب کی ٹوپی چڑھا کر جلوس نکالے گئے۔ 25 مارچ 1969 کو ایوب خان نے استعفیٰ دے دیا، مارشل لاء نافذ کیا اور اقتدار جنرل یحییٰ خان کے سپرد کر دیا۔ پٹھان تھا کتا کتا کے نعرے برداشت نہ کر سکا۔
♦️پس ثابت ہوا کہ جب کوئی طاقتور اور متکبر آمر خود کو ناقابلِ شکست سمجھنے لگے اور موقعہ پرست اس کی پرستش کا رجحان رکھنے لگیں تو اس کا انجام قریب ہوتا ہے لیکن عوام کی ننگی آنکھ کو نظر نہیں آتا۔
Dr Ahmed Fraz retweeted
میرے نواسے کی رہائی کا حکم جاری ہو چکا ہے، لیکن اب تک رہا نہیں ہوا۔
میرے شہر مخدوم رشید میں خوف و ہراس کا ماحول ہے اور لوگ شدید خوف زدہ ہیں۔
میں حق بات کرتا رہوں گا اور حق و سچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا۔
خوف و دہشت کا یہ نظام انہوں نے قائم کیا ہے۔
جس کے ذریعے پوری قوم کو بزدل بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
سب سے پہلے اپنے دلوں سے خوف نکالو، پھر دیکھنا کہ یہ سب کیسے بھاگتے ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ بہت جلد پاکستانی قوم ایک بہادر، نڈر اور انقلابی قوم بن کر ابھرے گی۔
Dr Ahmed Fraz retweeted
ایسی ہر وڈیو پاکستان کے نظام جبر کی داستان رقم کرتی ہے! انسانی حقوق کی تنظیموں کے لئے انھیں اکھٹا کر کے رکھنے کی ضرورت ہے! کبھی کام آینگی
تحریک انصاف کے رہنما شایان بشیر نے تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
یاد رہے کہ شایان بشیر کو تقریباً ڈیڑھ سے دو ماہ قبل لاہور سے گرفتار کیا گیا تھا، جو ایک دو روز قبل ہی رہا ہوئے ہیں۔ رہائی کے بعد آج ان کا ویڈیو پیغام سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے تحریک انصاف سے کسی قسم کا تعلق نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
Dr Ahmed Fraz retweeted
Interior Minister Mohsin Naqvi: "This system we are living in has collapsed."
Who brought it down? 1958, 1971, 1977, 1999: each time, the uniform overruled the people's vote.
New provinces cut from above won't fix that. Army back to the barracks. Vote back to the people.
#AuditTheGenerals
Dr Ahmed Fraz retweeted
عاصم منیر کے اقتدار کا ایک وقت معین ہے۔ ہر گزرتا دن اسکے آخری دن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہم دیکھیں گے۔ ایک ایک کو دیکھیں گے۔
ڈٹ بے غیرتا ڈٹ
Dr Ahmed Fraz retweeted
2012: Parliament's accounts committee ordered NAB to investigate its own ex-chief, Lt Gen (r) Khalid Maqbool, over an LPG quota (Dawn). His son-in-law's firms: a Rs1.866bn bank fraud complaint (The Nation).
14 years: no verdict.
Imran Khan, innocent political prisoner: 14 years.
#AuditTheGenerals


























