Digital Makran retweeted
ایران: گزشتہ دنوں زاہدان میں نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والا دہشتگرد مہران عرف ریحان
#Balochistan
#Zahedan
ایران زاھدان میں پارسل ہونے والے پانچویں دہشتگرد کمانڈر کی شناخت مہران عرف ریحان سکنہ ملک آباد کے نام سے ہوگئی۔
#Balochistan
تربت میں خواتین کی سفری سہولت کے لیے آئندہ سال پنک بس سروس متعارف کرائی جائے گی۔
خواتین کو محفوظ اور بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
15
نوجوانوں کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے گمراہ کرنے اور محرومیوں کی بنیاد پر انتہاپسندی کی طرف دھکیلنے کے رجحانات تشویشناک ہیں۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو علم، شعور اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
یونیورسٹی آف تربت کے طلبہ کے لیے 50 اسکوٹرز فراہم کیے جائیں گے۔
اسکوٹرز کی تقسیم کا طریقہ کار وائس چانسلر طے کریں گے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں یونیورسٹی آف تربت کے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ڈیپارٹمنٹ کے لیے ضروری فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی اور تحقیق کے مواقع فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
حکومت بلوچستان نوجوانوں کے سوالات، تحفظات اور تنقیدی آرا سننے کے لیے تیار ہے۔
ریاست، حکومت اور بلوچستان کے ترقیاتی مسائل پر نوجوان بلا جھجک سوالات اٹھائیں، بامعنی مکالمہ مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
بلوچ نوجوانوں کو تشدد اور انتہاپسندی کے بجائے علم، تحقیق اور فکری مباحث کی طرف راغب کرنا ہوگا۔
بلوچستان کی سیاسی جدوجہد اور مختلف نظریات پر تعمیری و علمی بحث وقت کی اہم ضرورت ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
#CMSarfrazBugtiInMakran
#CMBugtiListningYouthOfMakran
#ترقی_کا_سفر_مکران_کے_نام
22
Digital Makran retweeted
*ISPR*
*Rawalpindi, 26 November 2026;*
In continuation of counter terrorism campaign, from 20 November onwards, security forces conducted multiple intelligence based operations in Nushki, Sevi, Panjgur and Kech District of Balochistan killing twelve Indian backed terrorists of Fitna Al Hindustan.
Digital Makran retweeted
کیا تعلیم حاصل کرنے کا مقصد سرکاری نوکری ہے؟ سرکاری نوکریاں تو انتظامی ضروریات کے لیئے ہوتی ہیں۔ ہمیں جدید دور کے مطابق نا صرف بزنس کرنا ہوگا بلکہ اپنے بزنس کے لیئے مزید آسامیاں پیدا کرنا ہوگا۔ آپ اپنے گھر بیٹھ کر لاکھوں کما سکتے ہیں۔
ہمیں ڈیجیٹل بلوچستان کی جانب بڑھنا ہوگا۔
سرکاری نوکری کی بندر بانٹ اجتماعی سطح پر ہم سب کے لیئے نقصان کا سبب بن رہا ہے۔
#DigitalBalochistanExpo2026
#Balochistan
Digital Makran retweeted
آپ ہمیشہ سے بلوچستان کی مظبوط آواز رہی ہیں۔
جس وقت ریاست کے خلاف پروپگندہ پیک پر چل رہا تھا اس وقت ہر سازش کو ایکسپوز کرنے والی سب سے پہلے دخترے بلوچستان ہوتی تھی، جو دلیل اور حقائق کی بنیاد پر دشمنوں کے پروپگنڈوں کو ناکام بناتی رہی ہے اور بنا رہی ہے۔
میری طرف سے دخترے بلوچستان کو سلام ہے🫡
#Balochistan
Digital Makran retweeted
دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے سابق کیپٹن کو اپنا بانی بنایا ۔۔👀 اور اتنی جلدی انکے ایران کے سیٹ کی ساری معلومات لیک ہوگئی ہے ۔
کیا یہ اتفاق ہے؟ 👀 یا کچھ اور ۔
ویسے فوج میں مشہور ہے یہ اپنا رنگ نہیں چھوڑتی۔۔
بلوچستان کے نوجوانوں کو صرف اسکلز ہی نہیں بلکہ لیڈرشپ، مکالمے اور فیصلہ سازی کے مواقع بھی فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یوتھ کانفرنسز اور سمٹس کے ذریعے نوجوان اپنے خیالات پیش کر رہے ہیں، نئی قیادت سیکھ رہے ہیں اور بلوچستان کے مستقبل کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
34
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ انہیں اپنی صلاحیتیں دکھانے، سیکھنے اور آگے بڑھنے کے لیے ایسے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
27
بلوچستان کے نوجوان وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے شکر گزار ہیں کہ یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کے ذریعے انہیں نئے مواقع، حوصلہ اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا راستہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
18
نصیرآباد سے تعلق رکھنے والے نعیم خان بھی وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی کے یوتھ ایمپلائمنٹ پروگرام کو نوجوانوں کے لیے ایک اہم موقع قرار دیتے ہیں، جس کے ذریعے انہیں نئی مہارتیں سیکھنے اور اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کا حوصلہ ملا ہے۔
#SarfarazBugtiSkillsToJobs
#YouthDeservesAI_NotZambad
#سرفراز_بگٹی_ہنرمند_بلوچستان
26
Digital Makran retweeted
نوشکی کی عوام کے مطابق رحمن گل کا والد محترم آج بھی کونسلر ہے، لوکل سرٹیفکیٹ کو منظوری کے لیئے اسکے والد کا دستخط ضروری ہے۔ رحمن گل کی بہن آرمی کینٹ کی رہائشی ہے، رحمن گل کا بھائی فوجی آفیسر ہے، رحمن گل کے دوسرے بھائی میرین نے اختر نامی بندے کو کیوں قتل کیا؟ یہ ایک اور حساس موضوع ہے جسے شاید سوشل میڈیا پر لانا غیر مناسب ہوگا۔ لیکن نوشکی والے اس مسئلے کو جانتے بھی ہیں۔ اختر کو قتل کرنے کے بعد میرین افغانستان فرار ہوا۔
#Balochistan
🚨 Who is the new BLA commander, Rehman Gul (alias Mureed)?
Watch latest fact-based documentary exposing the reality:
▪️ How & when he abandoned a good career for terrorism out of greed for money. His rise from the Majeed Brigade to Commander-in-Chief.
▪️ How he is hurting ordinary Baloch people today destroying bridges, towers, and development projects just to force one specific family's control back onto the common public.
Watch the full video now 👇
Digital Makran retweeted
جو مشکل حالات میں پاکستان کے خلاف بیانیہ بناتے گئے، انہیں اچھے وقت میں ساتھ رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا, بس یہی بات ذہن نشین کی جائے۔
وگرنا یہ لوگ پرامن انوائرمنٹ میں چیک پوسٹ ختم کرنے کی بات کرینگے، دہشتگردوں کے ساتھ مزاکرات کی بات کرینگے اور انہیں چھوڑنے کی بات کرینگے۔ اسکے بعد سارا ملبہ ریاستی اداروں پر گرا کر خود کو انقلابی دکھانے کی کوشش کرینگے۔
#Balochistan
Digital Makran retweeted
بلوچستان کا موجودہ ایم پی اے ، سرداری کے غرور میں ڈوبا سردار عبدالرحمان کھتران ایک خاتون ایم پی اے فرح عظیم شاہ کے کردار کو سر عام نشانہ بنا رہے ہے۔ کیا یہ ہے بلوچستان کی روایات؟
@NCCIAOFFICIAL سر عام اس کردار کشی پر ایکشن ہوگا ؟
Digital Makran retweeted
حتی کے دشمن کی ویڈیوز بھی ہمارے فوجی جوانوں کی دلیری اور انکے جذبوں کی عکاسی کرتے ہیں۔
یہ ویڈیو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے نے جاری کیا ہے. اس میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ہم نے سب کچھ تباہ کردیا ہے۔ پھر ہمیں اس تباہی کے منظر میں ایک فوجی جوان رائفل اٹھائے کھڑا نظر آتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد🇵🇰
#Balochistan
#Kandawa
#Mastung
Digital Makran retweeted
آج ایک بلوچ جرنلسٹ نیاز بلوچ کو اختر مینگل کے کارندوں نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنا ڈالا ۔
اس جرنلسٹ کی غلطی یہ تھی کہ یہ اختر مینگل کو ایکسپوز کر رہا تھا۔
#Balochistan



















