Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) header
Eassm Awan ♌️ (@Eawan07) profile picture

Business. study _Job in Airlines

Qatar 🇶🇦
Joined July 2026
Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)Photo by Eassm Awan ♌️ (@Eawan07)
1
2
11
1,521
تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ انشاءاللّٰہ
5
Kia khub Tamash ho
3
سر جھکانے سے عبادت نہیں ہوتی دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے
1
*جتنے مرضی گناہ ہو جائیں تم ایک دفعہ سچے دل سے توبہ کرو اللہ کے سامنے شرمندگی کا اظہار کرو وہ تمہیں معاف کر دے گا کیونکہ وہ `الرحمن اور الرحیم` ہے*🫠🤍🫶🏻
3
پاگل آنکھوں والی لڑکی___ اتنے مہنگے خواب________ نہ دیکھو___ تھک جاؤ گی______ کانچ سے نازک خواب تمہارے___ ٹوٹ گئے تو______ پچھتاؤ گی____
1
12
ہـر چیـز مـرجھـا سڪتـی ہـے!!` *اگـر آپ اس ڪـی دیڪـھ بھـال ڪـرنا اور دھیـان رڪھنـا چھـوڑ دیـں گـے...!!* ` سِـوائـے قــرآن ڪـے!` *ڪیـونڪـہ اگـر آپ قـرآن ڪـو چھـوڑ دیـں گـے، تـو آپ خـود مُـرجھـا جـائیـں گـے...!!*🥹🥀
1
1
2
27
جاتا ہوا اکتوبر یعنی بدلتا ہوا موسم سردی کی پہلی دستک
3
السلام علیکم دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں سے بھر دے ہر دن آپ کے لیے خوشی اور کامیابی کا پیام لے کر آئے اللہ آپ کے گھر میں محبت رزق اور برکتوں کی بارش کرےاور آپ کو صحت مند خوشحال اورکامیاب زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
3
This video is for every husband who quietly endures everything and still says - I'm heading out, I'm getting late for the office... ‼️
4
اور جو اللہ سے ڈرتا ہے (تقویٰ اختیار کرتا ہے)، اللہ اس کے لیے مشکلات سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے، اور اسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرتا ہے جہاں سے اس کا گمان بھی نہیں ہوتا۔ اور جو اللہ پر بھروسہ (توکل) کرتا ہے تو وہ اسے کافی ہے۔ سورۃ الطلاق 2،3
2
"مَبادئ المَرء تَظهر فيما يَرضاهُ لِغَيره." “آدمی کے اصول اس چیز میں ظاہر ہوتے ہیں کہ وہ دوسروں کے لیے کیا قبول کرتا ہے۔" (یعنی وہ دوسرے لوگوں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرتا ہے تو آپ جان سکتے ہیں کہ یہ کس فطرت کا انسان ہے ✤͜🩶✤͜🩶✤͜🍃🌼_________✨🥀
6
السلام و علیکم یارب بہت اچھا لگتا ہے بس تجھ سے ہی مانگنا پریشان ضرور ہوں میرے مالک لیکن تیری رحمت سے مایوس نہیں ہوں یارب میں بےبس ہوں تو میری مدد فرما آمین ثم آمین صبح بخیر
1
اگر تم کبھی ہاں اور نا کے درمیان کنفیوز ہو جاؤ تو سمجھ لو جواب نا ہے کیونکہ ہاں ہمیشہ واضح ہوتا ہے 🍂
2
عورت کمزور نہیں، وہ اپنی سب سے قیمتی متاع، اپنی عزت، اس مرد کے حوالے کرتی ہے جس پر وہ خود سے زیادہ یقین کرتی ہے۔ یہ حوالگی جسم کی نہیں، روح کے بھروسے کی ہے۔ جب وہ دنیا کی نظروں سے چھپ کر تمہیں اپنا محافظ بناتی ہے تو یاد رکھو، خدا کے بعد اس نے تمہیں سب سے اونچا مقام دیا ہے۔
2
آپ ہی، آپ ہیں جاتی ہیں جہاں تک یہ نظر دل ہمارا ہے مگر آپ کا حق ہے اس پر دنیا سے دور ہوۓ ہیں ،آپ کی چاہت میں دنیا سے دور ہوۓ ہیں آپ کی چاہت میں
1
Hello November 👋 Wishing everyone health, peace, well-being, and plenty of blessings. Ameen 🤲🍂 📸 01-11-2026
3
*ہر ایک انسان پر بھروسہ نہ کرو، کیوں کہ "چینی" اور "نمک" کا رنگ ایک جیسا ہوتا ہے!*
1
"اللّٰہ تمہارا بخت ہمیشہ بلند رکھے تمہارا نام ہمیشہ چمکتا رہے کوئی دکھ تمہارے پاس نا آئے خوشیوں میں سدا گھرے رہو تمہاری ہر دعا مانگنے سے پہلے قبول ہو ہمیشہ عرش والے کے محبوب رہو میری مانگی سبھی دعائیں تمہارے حق میں قبول ہوں" آمین ثم آمین ❤️
1
بن تیرے کائنات کا منظر اک نومبر کی شام ھو جسے درد یوں آ کےٹھہرا ھے دل میں عمر بھر کا قیام ھو جیسے
2
اسلام میں عورت کو ہاؤس وائف نہیں کہا گیا ۔۔ اسلام میں عورت کو *"ربتہ البیت "* کہا گیا ہے ۔۔. جس کا مطلب ہے *"گھر کی ملکہ"* ✤͜🩶✤͜🩶✤͜🍃🌼_________✨🥀
7