
اردو زبان میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت قائم ایک نجی ادارہ #GoGreen #ClimateAction #ActNow
Karachi, Pakistan
Joined October 2022
- Tweets5K
- Following1.6K
- Followers2.3K
- Likes8.8K
Pinned Tweet
ملیر ندی مر نہیں رہی بلکہ ہم اسے مار رہے ہیں
ماحولیاتی صحافت میں ایک اصطلاح ہے “سست تشدد”: وہ تباہی جو آہستہ آہستہ ہوتی ہے، جو فوری نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے کیمرے نہیں آتے، بریکنگ نیوز نہیں بنتی۔ لیکن وہ اتنی ہی حقیقی ہوتی ہے جتنی کوئی آنے والی تباہی۔
climateurdu.com/malir-river-… – at Karachi, Pakistan
خواتین کے لیے 50٪ رعایت: کلائمیٹ فنانس سرٹیفکیٹ صرف 1,625 روپے میں (پہلے 3,250 روپے)
10 ہفتے · ہر اتوار لائیو · سرٹیفکیٹ 🎓
> ⏳ آخری تاریخ: ہفتہ 28 نومبر، رات 11:59
> 🔗 climateactionskills.org/accf…
> #WomenInClimate #ClimateFinance #Pakistan – at Karachi, Pakistan
55
ہمارا 8واں طویل کورس شروع ہو گیا
روایت سے ہٹ کر ہم نے شرکاء کو کوئی اعزازیہ نہیں دیا بلکہ انہوں نے 3,250 روپے فیس ادا کی 22 پیشہ ور افراد کا داخلہ، جن میں زیادہ تر مڈ کیریئر سسٹین ایبلٹی پروفیشنلز ہیں
آئندہ کورسز کی پری رجسٹرئشن
climateactionskills.org/#upc…
#climatefinance – at Karachi, Pakistan
چار سال پہلے پرانا پوسٹر ہم نے کینوا پر کئی گھنٹوں کی محنت سے بنوایا تھا جبکہ یہ والا پوسٹر اے آئی سے محض پرانے پوسٹر کو ری ڈیزائن کرنے کی کمانڈ دے کر چند منٹوں میں بنوالیا اب آپ ہی بتائیں کہ صارفیت consumerism بڑھانے والی مصنوعات کے برانڈز کا ہم کیسے مقابلہ کریں – at Karachi, Pakistan
چار سال پہلے ہم نے انوائرمنٹ اردو کے نام سے یہ پروجیکٹ شروع کیا تو موسمیاتی تبدیلی پر ہمارے اس پہلے پوسٹر کو لوگوں نے بہت پسند کیا تھا اور ہمیں سوشل میڈیا پر شناخت ملی تھی مگر اب یہ پوسٹر اتنا موثر نہیں لگتا کیونکہ جدت اور اختراع نے اس فن کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے
#awareness
1
95
کوپ 31 بھی ناکام! انطالیہ میں 44 گھنٹے اضافی مذاکرات کے باوجود فوسل فیولز سے منتقلی اور موسمیاتی مالی معاونت پر اتفاق نہ ہو سکا۔ موسمیاتی بحران بڑھ رہا ہے، مگر عالمی فیصلے اب بھی تعطل کا شکار ہیں۔
مکمل خبر پڑھیں
facebook.com/share/p/1T6V9u7…
#COP31 #ClimateChange
دنیا کے طاقتور ممالک تیل، گیس اور کوئلہ جلاتے رہیں، ان سے دولت کماتے رہیں، اور پاکستان جیسے ممالک سیلاب، ہیٹ ویوز، بھوک اور تباہی کی قیمت ادا کرتے رہیں؟
COP31 کے معاہدے سے فوسل فیول سے نکلنے کا منصوبہ ہی غائب کر دیا گیا۔
یہ موسمیاتی سفارت کاری نہیں، موسمیاتی ناانصافی ہے!
#COP31 – at Karachi, Pakistan
⏳ صرف 2 دن باقی: ایڈوانسڈ سرٹیفکیٹ اِن کلائمیٹ فنانس، بیچ 2۔
90٪ اخراجات ہماری طرف سے، آپ صرف 3,250 روپے ادا کریں۔
آخری تاریخ: ہفتہ 21 نومبر، رات 11:59۔
/climateactionskills.org/accf2 – at Karachi, Pakistan
ایڈوانسڈ سرٹیفکیٹ اِن کلائمیٹ فنانس کے بیچ 2 کا آغاز اتوار 22 نومبر۔
کورس فیس 32,500 روپے ہے، جس کا 90 فیصد @ClimateSkills ادا کر رہا ہے، آپ صرف 3,250 روپے ادا کریں۔
رجسٹریشن اور فیس کی آخری تاریخ: ہفتہ 21 نومبر۔
climateactionskills.org/accf… – at Karachi, Pakistan
Please reshare
موسمیاتی مالیات (climate finance) پر قومی تناظر میں مرتب کیا جانے والا دس ہفتوں کا کورس | ہر اتوار کو دو گھنٹے کی آن لائن کلاس اور خود رفتار دس اسباق اپنی سہولت سے پڑھیں رجسٹریشن لنک
climateactionskills.org/açcf…
کل فیس 3250 روپے جو آپ دیں گے باقی 90 فیصد فیس ادارہ دے گا
ماحولیاتی شعور retweeted
7 km run this morning to fuel the energy and motivation needed for the final week of #COP31. 🏃♂️
Let’s make this last stretch count through dialogue, consensus, and action.
#COP31 #ClimateAction
پاکستان میں فی کس پانی کی دستیابی 1000 سے کم ہوکر صرف 850 مکعب میٹر رہ گئی ہے۔ WMO کے مطابق 2025 تین دہائیوں سے زائد عرصے کے خشک ترین دریائی بہاؤ والے برسوں میں شامل رہا۔
یہ صرف پانی کا نہیں، ہماری غذائی سلامتی اور مستقبل کا بحران ہے۔
پانی بچائیں، مستقبل بچائیں!
#WaterCrisis – at Karachi, Pakistan
داخلے شروع
10 ہفتوں کا آن لائن سرٹیفکیٹ پروگرام جس میں سرٹیفکیٹ صرف انہیں ملتا ہے جو واقعی سیکھتے ہیں۔
فیس صرف 3,250 روپے
رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 نومبر رجسٹریشن لنک:/climateactionskills.org/accf2
پروگرام کا آغاز 22 نومبر
climateactionskills.org
ClimateFinance# – at Karachi, Pakistan
یہ پاکستان بھر سے 24 پروفیشنلز ہیں، جنہوں نے دس ہفتوں کی خود رفتار ہیٹ ویو ریزیلینس ماسٹرکلاس مکمل کی ہے یہ ہیٹ ویو کے خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے عملی منصوبہ بندی اور اقدامات کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اب ذمہ داری متعلقہ اداروں کی ہے کہ ان کی صلاحیتوں سے کس طرح فائدہ اٹھاتے ہیں – at Karachi, Pakistan
موسمیاتی اردو لغت میں کوئی بھی اصطلاح تلاش کریں! 🔎
🔗 dictionary.climateurdu.com/w…
آخری الفاظ (carbon-credit) کی جگہ اپنا مطلوبہ لفظ لکھیں۔ دو یا زیادہ الفاظ کے درمیان ڈیش (-) لگائیں، مثلاً climate-change
اردو ترجمہ، مطلب اور مثال پائیں!
#ClimateDictionary #ClimateEducation – at Karachi, Pakistan
فیس بک پر دو سال #ماحولیاتی_آگہی کے بعد 15 اکتوبر 2022 کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سفر شروع کیا۔ آج بھی #ماحولیات اور #موسمیاتی_تبدیلی کے پیچیدہ موضوعات آسان اردو میں بیان کرکے #عوامی_شعور اجاگر کرنے کی کوشش جاری ہے۔ ہماری پوسٹس ری شیئر کرکے اس مشن میں ساتھ دیجیے۔
#MyXAnniversary – at Karachi, Pakistan
یہ آٹھ اردو کہانیاں دراصل ہیٹ ویو ریزیلینس ماسٹر کلاس کے شرکاء کے لیے لکھی گئی ہیں، تاکہ وہ 12 اکتوبر 2026 کے فائنل ٹیسٹ سے پہلے سیکھے ہوئے اسباق کو کہانی کے انداز میں دہرا سکیں۔
ماحول دوست کمیونٹی ہمیشہ سے ہماری سب سے بڑی سپورٹر رہی ہے، اس لیے ہم نے سوچا کہ – at Karachi, Pakistan
🏙️ 8۔ ہیٹ ایکشن پلان
پورے شہر کو گرمی سے بچانے کے لیے منصوبہ کاغذ سے لوگوں تک کیسے پہنچتا ہے؟
👉 climateurdu.com/heat-action-…
🙏 ہماری آپ سے گزارش:
✅ یہ کہانیاں خود پڑھیں، پوری توجہ سے۔
✅ اپنے گھر والوں، دوستوں اور ساتھیوں کو پڑھنے کی دعوت دیں۔ – at Karachi, Pakistan
1
6
✅ یہ پوسٹ اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچیں۔
آپ کا ایک شیئر کسی کی جان بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ آگاہی ہی سب سے پہلا بچاؤ ہے۔
یہ سب کچھ ایک مکمل ٹریننگ کے ذریعے سیکھنے کے لیے ابھی وزٹ کریں
climateactionskills.org/cour…
#HeatwaveResilience – at Karachi, Pakistan
7



















