جامشورو وزیراعلیٰ سندھ کا اپنا ضلع ہے، یہاں سے ہر بار ایک ہی شخص ایوانِ اقتدار تک پہنچتا ہے، لیکن افسوس کہ شہر میں ترقیاتی کام نظر نہیں آتے، شہری۔
9
953
بانی پی ٹی آئی پاکستانی سیاست کے گبر ہیں، ان کو دکھایا جاتا ہے کہ سیدھے راستے پر آجائیں ورنہ گبر آجائے گا، بیرسٹر عمیر خان نیازی
پی ٹی آئی اور جنرل باجوہ کے درمیان اس بات پر اتفاق تھا کہ عثمان بزدار کو ہٹا دینا چاہیے ۔ صرف خان صاحب دوسری طرف تھے ۔ بالآخر عمران خان نے تنگ آ کر جنرل باجوہ سے کہا کہ باجوہ صاحب ! اصل میں آپ کو پتا نہیں ، میں نے سیاست میں 20 سال لگائے ہیں ، لیکن آپ کو سیاست کی اتنی سمجھ نہیں ہے ۔ اس پر جنرل باجوہ نے جواب دیا کہ آپ فکرمند نہ ہوں ، ہم نے 70 سال لگائے ہیں، اس لیے ہمیں زیادہ سمجھ ہے ۔ فواد چوہدری
@fawadchaudhry @HibaFawadPk
طالب علم ڈیرہ اسماعیل خان: نئے انتظامی یونٹس سے اختیارات، فنڈز اور فیصلہ سازی مقامی سطح پر منتقل کرنے کی حمایت۔
621
ہماری سیاسی جماعتوں کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ ملک میں جمہوریت چاہتی ہیں، لیکن اپنی پارٹی میں ڈکٹیٹرشپ چاہتی ہیں ۔ فواد چوہدری
4
802
نواز شریف پاکستان کے بڑے سیاستدانوں میں سے ہیں اور کوئی مانے یا نہ مانے وہ آج بھی ایک بڑے سیاستدان ہیں ۔
نواز شریف کو تاریخ فوج کے اختلافات کی وجہ سے یاد نہیں رکھے گی بلکہ اس وجہ سے یاد رکھے گی کہ ان کے دور میں سیاستدانوں کے ساتھ کیا کچھ ہوا ۔ چاہے وہ دور ہو جب شہید بی بی جیل میں نہیں تھیں ، آصف زرداری جیل میں تھے، یا آج کل کا دور ہو ؛ کسی بھی دور میں سیاستدان کو جب یاد رکھا جاتا ہے تو اس کا تعلق اس دور کے دیگر سیاستدانوں کے ساتھ کیسا رہا ہے ، اس کی بڑی اہمیت ہوتی ہے ۔
اطہر کاظمی کا اسداللہ خان کی نئی کتاب "نواز شریف کے فوج سے اختلافات" کی تقریب رونمائی سے خطاب
2
1,213
صدیق جان کا اسداللہ خان کی نئی کتاب "نواز شریف کے فوج سے اختلافات" کی تقریب رونمائی سے خطاب
کتاب کی رونمائی ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب نواز شریف سیاست کے سب سے غیر متعلق (Irrelevant) سیاست دان بن چکے ہیں۔
نواز شریف کے ماضی میں فوج سے جو اختلافات رہے ہیں ، آج وہ ان اختلافات کو دس سے ضرب دیکر ان کا کفارہ ادا کررہے ہیں ۔
4
930
من پسند افراد کو ٹیچر بھرتی کیا جاتا ہے دیہاتوں کے اسکولوں کو استاد میسر نہیں ۔ سانگھڑ کے شہری کی رائے
4
800
PTI عمران خان سےمتعلق ایساکچھ نہیں ہونےجارہاجولوگ سوچ رہےیاکہانیاں بنارہےہیں،PTIمیں اندرونی اختلافات بہت ہیں اُنکی بہت سی مشکلات غیرسیاسی فیصلوں اورلوگوں کی وجہ سےہیں، یہ نظام بدلنےکی بات کرتےتھےمگراب ایک ملاقات انکےلیےبڑی بات بن گئی ہے، طلال چوہدری
ہم چھوٹے صوبوں کے حق میں ہیں، خان صاحب نے ہمیشہ اس کی سپورٹ میں بات کی ہے، باقی بلاول بھٹو اور نواز شریف کو یہ لگتا ہے کہ اگر چھوٹے صوبے بن گئے تو انکی جو ایک راجدھانی بنی ہوئی ہے وہ ٹوٹ جائیگی، یہ ملک آپ لوگوں کے لئے نہیں عوام کے لیا بنا ہے، علی محمد خان
1
1
627
سلمان صفدر اور لطیف کھوسہ کے بیانئے میں بھی مطابقت نہیں ہے، مجھ پر بھی حملہ کیا گیا لیکن عمران خان نے بات نہیں مانی، نئےصوبوں کے قیام سےمتعلق کہا کہ ریفرنڈم کےذریعے صوبے نہیں بن سکتے، عمران خان اپنے اصولوں پر کھڑے رہیں گے، سلمان اکرم راجا
1
3
734
ابھی تک کسی نے نئے صوبوں پر ریفرنڈم کی تاریخ نہیں دی، لیکن یہ ریفرنڈم دو ماہ کے اندر بھی ہو سکتا ہے، طارق فضل چوہدری
5
685
دھر ادھر کی کہانیاں بن جاتی ہیں ، کبھی وزیراعظم شہبازشریف سے تو پوچھیں کہ ان کا محسن نقوی سے کیا تعلق ہے ، طلال چوہدری
عمران خان نے ملاقات میں یہ بھی کہا کہ گورنر راج لگا کر ، ایمرجنسی لگا کر حکومت نے بڑی غلطی کی ہے ۔ شہزاد اقبال
پاکستان کے قومی مفاد کے لئے بات چیت کر سکتے ہیں، کوئی بھی سیاسی پارٹی یا قیمت دیتی ہے یا قیمت لیتی ہے، اگر کسی کو ہماری حمایت چاہئے کسی عمل میں تو ہماری کچھ شرائط ہیں جب میز پر ڈرافٹ آئے گا تو بات ہو گی، مشال یوسفزئی
2
695
دعا ہےمحموداچکزئی اپنا کوئی کردار ادا کرسکیں،ایک گلہ رہےگا ایک سال سےمذاکرات کی دعوت آتی رہی جسے ضائع کیا، علی محمدخان
5
785
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے وکلا کی ملاقات سے متعلق اہم ہدایات
epinews.com.pk/archives/2957…
#imrankhan
6
817










