FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1) header
FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1) profile picture

Journalist at Aaj News Covering the Ministry of Interior/ Crime/ Courts/ I became a journalist to come as close as possible to the heart of the world

Rawalpindi, Pakistan
Joined October 2014
Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)Photo by FAHD BASHIR (@FAHDBASHIR1)
لاکھوں سلام ❤️
4
17
84
27,885
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی پیٹرول کی نئی قیمت 313 روپے فی لیٹر مقررہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیاڈیزل کی نئی قیمت 346 روپے فی لیٹر مقررپیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 27 نومبر 2026 سے ہوگا
1
158
*ٹریفک ایڈوائزری* 26 نومبر 2026 سے 28 نومبر 2026 رات 12:30 بجے تک ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے جن میں سرینہ ہوٹل، نادرا چوک، ایوب چوک، ایکسپریس چوک عارضی طور پر بند رہیں گے۔شہریوں سے گزارش ہے کہ ریڈ زون میں آمدورفت کے لیے مارگلہ روڈ استعمال کریں
2
166
راولپنڈی کان کاٹ دیا .....
راولپنڈی ۔۔۔۔۔ ایک شخص نے دوسرے شخص کا کان کاٹ کھایا
1
120
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایف 11 مرکز کا دورہ شہریوں کے لیے سہولتوں کا جائزہ لیاوزیرداخلہ کا صفائی کے انتظامات اور مناسب پارکنگ نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار سہولت بہتر بنانے کے احکامات دئیے ایف 11 مرکز کو ایف 6 مرکز کی طرز پر ڈویلپ کرنے کی ہدایت
2
44
3,872
راولپنڈی میں بھی کل تعطیل کا اعلان
راولپنڈی میں کل 27 نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) ندیم ناصر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تعلیمی ادارے بند رہیں گے، تاہم شیڈول کے مطابق امتحانات اور ہنگامی خدمات جاری رہیں گی۔
1
205
اسلام آباد میں کل 27 نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان تعطیل کا اطلاق ضروری خدمات کے اداروں، ایم سی آئی، سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ، اسلام آباد پولیس، آئیسکو، ایس این جی پی ایل اور اسپتالوں پر نہیں ہوگا۔
1
2
375
ایک دن میں راولپنڈی میں 6 پولیس مقابلے!!!!!
2
127
راولپنڈی آٹا دودھ دہی سب مہنگا پیٹرول سستا @DCRawalpindi
راولپنڈی ۔۔۔ آٹے کے نرخ 220 روپے فی کلو
95
اسلام آباد ،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع اور سنگجانی انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ وفاقی وزیر داخلہ منصوبے پر کام کی سست روی دیکھ کر سخت برہم وفاقی وزیرداخلہ نے موقع پر ہی افرادی قوت اور مشینری کی تعداد بڑھانے کے احکامات دیئے
1
1
13
961
ظلم کی انتہا راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر قتل
راولپنڈی میں ایک اور شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر قتل! پسند کی شادی کرنے والی رانیہ اظہر کا المناک انجام، کہوٹہ میں بھائی پر چھریوں کے وار کرکے بہن کو قتل کرنے کا الزام۔ شوہر کی مدعیت میں سسر اور سالے کے خلاف مقدمہ درج، پولیس نے مقتولہ کے والد اور بھائی کو گرفتار کرلیا
1
191
اسلام آبادغیر ملکی وفود کی آمد کا معاملہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے 27 نومبر کو ٹریل 3 اور ٹریل 5 عوام کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیااسلام آباد میں دونوں ٹریلز صبح 6 بجے سے رات 11 بجے تک بند رہیں گی۔
2
194
اے ٹی سی راولپنڈی علیمہ خان نومبر احتجاج کیس سماعت ملتوی
انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی علیمہ خان نومبر احتجاج کیس سماعت 16 دسمبر تک ملتوی
3
139
فیض آباد ہے قریب آئل ٹینکر الٹنے کا معاملہ ٹریفک مکمل بند ایریا کارڈن آف
اسلام آبادفیض آباد سے آئی جی پی روڈ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا
3
247
اسلام آبادفیض آباد سے آئی جی پی روڈ کے قریب آئل ٹینکر الٹ گیا
1
1
3
368
اسلام آباد، وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر مملکت نے نئے کنونشن و ایکسپو سنٹر اور موجودہ جناح کنونشن کے اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا نئے کنونشن سنٹر کی چوڑائی 180 فٹ ہو گی،نیا کنونشن سنٹر 67 ہزار 444 مربع فٹ پر محیط جولائی 2027 تک نئے کنوشنش سنٹر کو مکمل کرنے کا پلان
149
راولپنڈی غیر ملکی وفود کی آمد رفت کےپیش نظر میٹروبس سروس محدود کرنے کافیصلہ 26 نومبر تا 28 نومبرتک میٹرو بس سروس محدود کی جائے گئی صدراسٹیشن تافیض احمد فیض تک میٹروبس سروس فعال رہے گئ،جبکہ کشمیر ہائی وے تا پاک سیکرٹریٹ تک میٹروبس سروس دو روز کےلیے بند رکھی جائے گئی،میٹروبس حکام
84
اسلام آباد26،27 اور28 نومبر2026غیر ملکی وفود کی آمد و رفت کےپیش نظر7th ایونیو میٹرو اسٹیشن سےپاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس اورالیکٹرک بس سروس 26نومبر رات 10بجے سے 28نومبر رات 12:30بجے تک معطل رہے گی مارگلہ ہلز کےہائیکنگ ٹریلز 3اور 5مورخہ 27 نومبر صبح 6 بجے سےرات11بجے تک بند رہیں گے
2
180
26, 27,28 نومبرغیر ملکی وفود کی آمد و رفت اسلام آباد اور راولپنڈی میں26نومبر شام6 بجے سے 28 نومبر رات 12:30بجے تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ ممنوع موٹروے اورجی ٹی روڈ کے راستے ہیوی ٹریفک کےداخلے پر پابندی جبکہ فیض آباد بس ٹرمینل26 نومبر شام 6 بجے سے 28 نومبر رات 12:30 بجے تک بند رہےگا
3
14
577
پیٹرول 4 روپے ڈیزل 5 روپے سستا
2
175
ایف آئی اے اے سی سی اسلام آباد کی کارروائی PIMS کا استعمال شدہ طبی فضلہ تلف کرنے کے بجائے فروخت کرنے کا انکشاف، 4272 کلوگرام خطرناک طبی مواد برآمد
1
2
397