Fazeel Siddiqui (@FAS_83) header
Fazeel Siddiqui (@FAS_83) profile picture

Humanitarian | Overseas Pakistani Voice | Social Media Activist | Nature & Travel Lover | عراق ثانی سندھ سے سرزمین عراق میں

Iraq
Joined December 2009
Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)Photo by Fazeel Siddiqui (@FAS_83)
Fazeel Siddiqui retweeted
An illogical answer by Governor Kundi
1
38
3
165
4,355
Fazeel Siddiqui retweeted
خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 32 فیصد سے زائد کمی، افغانستان سے تجارت بند ہونے پر ایک ارب ڈالر کا نقصان قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کو بریفنگ، گزشتہ پانچ سال کے دوران گندم اور چینی کی درآمد و برآمد کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا گیا، درآمدی پالیسی سے قومی خزانے کو پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات بھی مانگ لی گئیں اسلام آباد (آن لائن) ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی اور افغانستان کے ساتھ تجارتی سرگرمیاں بند ہونے کے باعث پاکستان کی بیرونی تجارت کو بھاری نقصان پہنچا ہے، مارچ سے جون 2026 کے دوران خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 32.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ افغانستان کے ساتھ تجارت کی بندش سے برآمدات میں ایک ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے ان نقصانات اور درآمد و برآمد کی پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے گزشتہ پانچ سال کے دوران گندم اور چینی کی درآمد و برآمد کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس چیئرمین جاوید حنیف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے تجارتی اثرات، خلیجی ممالک کے ساتھ تجارت میں کمی، افغانستان سے تجارتی سرگرمیوں کی بندش، اینٹی ڈمپنگ ترمیمی بل 2026 اور چینی و گندم کی درآمد و برآمد سمیت مختلف امور پر غور کیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکریٹری تجارت جواد پال نے بتایا کہ ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کے باعث خلیجی ممالک کے ساتھ پاکستان کی دوطرفہ تجارت متاثر ہوئی ہے، جبکہ ایران کے ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں بھی کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ان کے مطابق مارچ سے جون 2026 کے دوران خلیجی ممالک کو پاکستان کی برآمدات میں 32.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ مارچ سے جون 2025 کے دوران خلیجی ممالک کو پاکستان کی برآمدات 98 کروڑ 6 لاکھ ڈالر تھیں، جو رواں سال اسی عرصے میں کم ہو کر 66 کروڑ 37 لاکھ ڈالر رہ گئیں۔ اس دوران متحدہ عرب امارات کو برآمدات میں 42.7 فیصد، سعودی عرب کو 1.7 فیصد جبکہ عمان کو 25.1 فیصد کمی ہوئی۔حکام کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2026 کے دوران بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں خلیجی ممالک کو پاکستانی برآمدات 6.4 فیصد کم رہیں۔ سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ جولائی سے اکتوبر کے دوران تجارتی سرگرمیوں میں 38 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا۔سیکریٹری تجارت نے اجلاس کو بتایا کہ ایران پر عائد پابندیوں کے خدشات کے باعث بینک پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت میں تعاون نہیں کر رہے۔ حکومت نے پابندیوں کے تناظر میں گبد اور رمدان سرحد بھی بند کر دی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان جزوی تجارت اب بھی جاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ سال وسطی ایشیائی ممالک کو کینو اور آلو برآمد کرنے کے لیے ایران کے راستے ای فارم کی سہولت فراہم کی گئی تھی تاکہ پاکستانی کمپنیوں کو ممکنہ پابندیوں سے بچایا جا سکے۔ ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے، تاہم رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر کے دوران ایل پی جی کی درآمد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔سیکریٹری تجارت کے مطابق خلیجی ممالک کے ساتھ دوطرفہ تجارت اب بحال ہو رہی ہے اور گوشت سمیت دیگر اشیاء�  کی فراہمی کے لیے کارگو جہاز شروع کیے گئے ہیں، تاہم شپنگ اور بندرگاہوں کے اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔اجلاس کے دوران سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بند ہونے کے باعث پاکستان کی برآمدات میں ایک ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ افغانستان کی راہداری استعمال کرتے ہوئے وسطی ایشیائی ریاستوں کو کی جانے والی برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں، جبکہ کینو اور آلو کی برآمدات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف نے سوال کیا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت بند کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ اس پر سیکریٹری تجارت نے مؤقف اختیار کیا کہ قومی سلامتی کے پیش نظر تجارت بند کی گئی کیونکہ قومی سلامتی سب سے اہم ہے۔بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے سیکریٹری تجارت نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان 2019 سے تجارت بند ہے۔ چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف نے کہا کہ بھارت کے ساتھ تجارت دبئی کے ذریعے ہو رہی ہے۔ انہوں نے چین اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باوجود دونوں ممالک کی تجارت جاری رہنے کی مثال بھی دی۔کمیٹی نے اجلاس میں اینٹی ڈمپنگ ترمیمی بل 2026 کا بھی جائزہ لیا۔ وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ بعض ممالک اپنی مصنوعات پاکستان میں کم قیمت پر برآمد کرتے ہیں، جبکہ یہی مصنوعات اپنے ملک میں زیادہ قیمت پر فروخت کی جاتی ہیں۔حکام کے مطابق قیمتوں کے اس فرق سے پاکستان کی معیشت اور ٹیکس وصولی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس فرق کو ختم کرنے کے لیے ترمیمی بل لایا جا رہا ہے، جس کے تحت ایسی مصنوعات پر اینٹی ڈمپنگ ڈیوٹیز عائد کی جا سکیں گی۔اجلاس میں گزشتہ سال چینی درآمد کرنے کے بعد اسے دوبارہ برآمد کرنے کے معاملے پر بھی ارکان نے تشویش کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی جاوید حنیف نے سوال اٹھایا کہ گزشتہ سال چینی درآمد کی گئی اور اب اسی چینی کو دوبارہ برآمد کیا جا رہا ہے۔وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ گزشتہ سال تین لاکھ ٹن چینی درآمد کی گئی تھی، جس میں سے دو لاکھ ٹن استعمال ہو چکی ہے جبکہ ایک لاکھ ٹن چینی اب بھی موجود ہے، جسے برآمد کرکے نکالنا ہے۔ حکام کے مطابق ملک میں چینی کی قیمت بڑھنے کے باعث بیرون ملک سے چینی منگوائی گئی تھی۔وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے حکام نے اجلاس کو بتایا کہ رواں سال گنے کے قابل کاشت رقبے میں اضافہ ہوا ہے اور گنے کی پیداوار 97.28 ملین ٹن رہی ہے۔ ملک میں اس وقت 89 شوگر ملز فعال ہیں۔کمیٹی نے وزارت سے گزشتہ پانچ سال کے دوران چینی اور گندم کی درآمد و برآمد کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ بتایا جائے کہ درآمد اور برآمد کی پالیسی کے باعث قومی خزانے کو مجموعی طور پر کتنی لاگت برداشت کرنا پڑی۔اجلاس میں وزارت صنعت و پیداوار کے حکام نے اعتراف کیا کہ وزارت کے پاس مینوفیکچرنگ، درآمدات اور برآمدات کا اپنا مکمل ڈیٹا موجود نہیں اور اس حوالے سے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار پر انحصار کیا جاتا ہے۔ حکام کے مطابق وزارت نے اب اپنا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
1
122
538
15,447
Fazeel Siddiqui retweeted
As a Pakistani citizen, I demand immediate action by the Supreme Court of Pakistan, the Lahore High Court, the Islamabad High Court, and prison authorities on the medical rights of Imran Khan, Noreen Niazi, and Dr. Uzma Khan. Imran Khan (Adiala Jail since August 2023) faces documented right-eye CRVO with prior severe vision loss, reported BP spikes up to 192, anxiety, and prolonged isolation previously flagged by the UN Special Rapporteur. Supreme Court medical orders remain incompletely enforced. Noreen Niazi (Kot Lakhpat, MPO detention since ~21 Sept 2026) was hospitalised late October for cardiac discomfort and high BP. Dr. Uzma Khan (same detention) has a heart condition requiring daily medication that the Lahore High Court ordered provided. These are constitutional and human-rights issues of life, dignity, and enforcement of court orders. Preventive detention cannot justify medical neglect. Demands: 1. Immediate independent medical examination of Imran Khan by a board including his nominated personal physicians (or equivalent independent specialists), with full transparency and family/legal access to findings. 2. Full and prompt enforcement of all existing Supreme Court and High Court orders on medical treatment, specialist access, hospital evaluation, and regular family/lawyer contact for Imran Khan. 3. Continuous adequate medical care and uninterrupted medication for Noreen Niazi and Dr. Uzma Khan, with proper family notification. 4. Review of the sisters’ preventive detention conditions and legal basis, ensuring due process and immediate family/legal meetings. 5. End to any prolonged isolation inconsistent with the Nelson Mandela Rules; guarantee of humane conditions. 6. Transparent public reporting by authorities on compliance. Honourable Courts: exercise your supervisory jurisdiction now. ⁦@PTIofficial⁩ ⁦@Kasim_Khan_1999⁩ ⁦@SulaimanKNiazi⁩ ⁦@Aleema_KhanPK⁩ ⁦@Noreen_KhanPK⁩ ⁦@DrUzma_KhanPK⁩ ⁦@Jemima_Khan⁩ ⁦@UNHumanRights⁩ ⁦@Amnesty⁩ ⁦@hrw⁩ ⁦@BBCWorld⁩ ⁦@AJEnglish⁩ ⁦@Reuters⁩ ⁦@guardian⁩ ⁦@nytimes⁩ ⁦@CNN⁩ ⁦#ImmediateMedicalCareIK⁩ ⁦#EnforceCourtOrdersHealth⁩ ⁧
14
516
6
1,066
8,887
Fazeel Siddiqui retweeted
غریب قوم کی امیر فوج : اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دے دی۔ پاکستان آرمی کے بیڑے میں ایمبریئر لائنیج 1000 لگژری ایگزیکٹو جیٹ کی شمولیت کے لیے 1.094 بلین روپے عوام کے پیسوں سے بُک ہو گیا ۔ عوام جاۓ گھاس کھاۓ ! #StopRiskingKhansLife
23
457
10
671
10,175
Fazeel Siddiqui retweeted
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔ خیبر سے لے کر کشمیر تک، اس ظالم نظام نے اپنے حقوق کے لیے پُرامن جدوجہد کرنے والوں کو کچل ڈالا۔ اللہ تعالیٰ شہید عادل رشید کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
5 نومبر راولاکوٹ میں قاتل پاکستانی فورسز کی بربریت کا نشانہ بننے والے خان صاحب کے سپاہی عوامی جدوجہد کی تحریک میں شہید ہو گئے۔ اللہ پاک شہید عادل رشید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین یا رب العالمین۔ #KashmirUnderFascism #RightsMovementAJK #گولی_کیوں_چلائی
6
424
1
1,246
11,085
Fazeel Siddiqui retweeted
انصاف کا قتل! چار کروڑ عوام کے پاس اپنے ہی صوبے میں انصاف کے حصول کے لیے کوئی فورم موجود نہیں۔ اب عسکری گورنر راج کے تحت سیکیورٹی اداروں کو جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے کھلے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف رٹ درخواستوں کو پشاور ہائی کورٹ نے سننے سے انکار کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، جنید اکبر، صوبائی وزرأ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی، یوتھ ونگ اور ISF کے ممبران سمیت پشاور اور خیبر پختونخوا سے اغوا ہونے والے سیاسی کارکنان کی درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔ ایم پی او کے تحت گرفتار سینکڑوں کارکنان کے کیسز بھی نہیں سنے جائیں گے پشاور ہائیُکورٹ کے ایک انتظامی ھدایت نامے کے مطابق عسکری آئینی عدالت کے حکم کے عین مطابق 12 اکتوبر اور اس کے بعد دائر کردہ درخواستوں کو سماعت کے لئیے مقرر نہیں کیا جائیگا اور نئی درخواستوں کو وصول بھی نہیں کیا جائیگا۔ ایم پی او کے تحت سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کی دی گئی انصاف کو وفاقی عسکری آئینی عدالت نے معطل کرنے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کو مزید اور ۱۲ اکتوبر کے بعد دائر کردہ رٹ درخواستوں پر کاروائی روکنے اور نئی درخواستوں کو وصول نہ کرنے کا جو حکم جاری کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ خیبر پختون خواہ کے ۴ کروڑ عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔ اب پشاور ہائی کورٹ محض ضلعی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریگی۔
22
448
1
1,073
12,245
Fazeel Siddiqui retweeted
افسوسناک ، شرمناک ، ملیحہ لودھی صاحبہ نے کیا غلط کہا ہے ؟
Just because I said AJK needs a healing touch an orchestrated campaign is underway on twitter against me. Amazing that those doing this cant even tolerate a call for healing.
6
272
1
1,817
55,928
Fazeel Siddiqui retweeted
Just because I said AJK needs a healing touch an orchestrated campaign is underway on twitter against me. Amazing that those doing this cant even tolerate a call for healing.
233
430
42
2,080
122,057
Fazeel Siddiqui retweeted
فاشسٹ حکمران نے نفرت کی آگ نگر نگر لگادی ہے کشمیر میں طلبا طالبات فوجی آپریشن کیخلاف سراپا احتجاج
راولاکوٹ فورسز کی جانب سے نہتی عوام پر ظلم و بربریت کے خلاف جامعہ کشمیر مظفرآباد میں طلبہ کا احتجاج
12
798
5
2,083
17,891
Fazeel Siddiqui retweeted
کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔ ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
323
7,197
87
16,157
149,204
Fazeel Siddiqui retweeted
جس ملک میں مجیب الرحمٰن شامی، انصار عباسی، عرفان صدیقی، ابصار عالم، سہیل وڑائچ، سلیم صافی، طلعت حسین، رؤف کلاسرا، نجم سیٹھی، منیب فاروق، کامران شاہد، عاصمہ شیرازی، غریدہ فاروقی، حسن ایوب، کامران خان، جاوید چوہدری، نصرت جاوید وغیرہ جیسے صحافی ہوں وہاں ہزید بھی ولی قرار پاتا ہے، ان کی ساری زندگی بے شرمی سے بھری پڑی ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں جب بھی لکھا لفافوں، سرکاری مراعات، پلاٹ، پیٹرول پمپس و سرکاری عمارتوں کی لیزوں، اپنی اولادوں کی ناجائز ذرائع سے بھرتیوں، بیرونِ ملک کے مفت دوروں کے لالچ میں لکھا، اس کے علاؤہ انہوں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی کام نہیں کیا، جب لکھا جھوٹ لکھا جب کھایا حرام کھایا۔
289
1,166
47
3,555
73,287
Fazeel Siddiqui retweeted
On this International Day to End Impunity for Crimes Against Journalists, I remember my husband, Shaheed Arshad Sharif. For the world, he was a brave journalist a voice who refused to compromise on the truth. For me, he was my husband, my friend and my universe. Since his assassination in Kenya on 23rd October 2022, our lives have stopped. For the journalism community it is a haunting memory, for us it is our everyday reality. Four years have passed, but the questions are still unanswered. No one should be killed for telling the truth, and no family should have to struggle for justice for years. When a journalist is killed in the line of duty, his family dies every single day. We, his family, are still waiting. Still grieving. Still asking for justice. I demand an end to this impunity. Justice for Arshad Sharif is not just justice for my family it is justice for journalism in Pakistan. #JusticeForArshadSharif
17
341
4
1,173
10,984
Fazeel Siddiqui retweeted
یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا 🤦
8
231
1
1,280
15,984
Fazeel Siddiqui retweeted
جس کسی نے ایک انسان کو جان بوجھ کے مارا گویا اس نے ساری انسانیت کو مارا یہ کام صرف اللہ کی فوج ہی کر سکتی ہے
پاکستان کا ناپاک بوجھ کشمیر میں لوگوں کو زندہ جلا کر اپنے لئے" جنت" کے خواب دیکھ رہا ہے۔
16
255
3
603
25,821
Fazeel Siddiqui retweeted
زمینیں کھا گیا DHA کیسی کیسی 😟
21
940
12
2,791
54,655
Fazeel Siddiqui retweeted
کتنی شرمناک بات کی ہے کینسر کے مریضوں سے پوچھیں ان کے گھر والوں سے پوچھیں کس تکلیف سے گزر رہے ہوتے ہیں اللہ کی طرف سے دی گئی بیماری جو جھیلنا اور سہنا بہت مشکل ہوتا ہے اس کا اس طرح سے مذاق اڑانا انتہائی افسوس ناک ہے
Maryam Nawaz’s husband, Captain Safdar, also lost his mother-in-law to cancer, yet here he is mocking women who are battling cancer.
10
25
153
7,458
Fazeel Siddiqui retweeted
So 74% brain dead zombies still around? Oh! This is a survey by Gallup Pak Army Inc?
Pakistan Army has the highest trust among young Pakistanis at 74%, followed by the Supreme Court (58%), media (54%) and political parties (50%). Even though political parties rank fourth in trust, PTI has stronger support among educated voters, while PML-N and PPP draw more support from voters with lower levels of education. Sources: Ipsos Pakistan, Youth Survey (2024) Gallup Pakistan, Exit Poll (2024) Pakistan Bureau of Statistics, HIES (2024–25)
202
146
4
809
35,078
Fazeel Siddiqui retweeted
ئاشمی صاحب آپکا گھر اب پاکستانیوں کے دلوں میں ہے۔ انہیں ہر ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ انشاءاللہ
سیکسورٹی فورسز میرے گھر میرے بھائیوں، بھتیجوں کے گھر میں داخل ہو چکی ہے۔ گرانے کے لئے مشینری بھی ہمراہ ہے۔ کوئی ایک جواز دے دیں، گرانے کا۔ پورے پاکستان کو اپنی زمین ڈکلیئر کرو گے؟ اپنے آخری سانس تک نہیں جھکوں گا۔ یہیں بیٹھا ہوں۔ تمہاری دہشتگردی مجھے نہیں جھکا سکتی۔
48
2,370
10,300
152,109
Fazeel Siddiqui retweeted
بیوقوفی اور بے غیرتی کے علاوہ Desperation کا بھی پتا چلتا ہے!
This quoted post is unavailable.
97
1,124
10
4,876
346,304
Fazeel Siddiqui retweeted
کیا پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مزید افورڈ کر سکتے ہیں؟ ہاں نہیں
9,964
3,182
323
15,448
484,000