Pinned Tweet
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Ibn e Adam retweeted
جس دن فو۱د چوہدری پارٹی چھوڑ کر بھاگ گیا اُسی روز میں ATC لاہور سے زمان پارک مرشد سے ملنے گیا تو مرشد اکیلے بیٹھے تھے میں نے کیسوں کی آپڈیٹ کی بعد اس کے بھاگ جانے کی خبر دی تو مرشد نے فرمایا "اچھا ہوا دفع ہوگیا ہے"
Ibn e Adam retweeted
اب انکو پھر ایک ریفرنڈم چاہیے۔۔۔۔ اپنی مرضی کے سوالات کے ساتھ
مگر ہر بار کی طرح اس بار ریفرنڈم ویسے نہیں ہو گا بلکہ نیوٹن کے دوسرے قانون حرکت Action and Reaction کی طرح ہو گا۔
کیونکہ اس بار سوشل میڈیا بالخصوص ایکس پلیٹ فارم مرضی کے سوالات کے پیچھے چھپے مقصد کو nakked کرے گا۔ جیسے سوشل میڈیا نے فروری 2024 کے الیکشن میں عوام کو انتخابی نشانات یاد کروائے تھے۔
Ibn e Adam retweeted
عاجل 🚨؛
🇺🇸 وزارة الخزانة الأمريكية: "بأثر فوري، تفرض الولايات المتحدة رسوماً جمركية بنسبة 75% على جميع الإلكترونيات والروبوتات وقطع غيار السيارات اليابانية، وذلك لمعالجة عجزنا التجاري".
🇯🇵 وزارة الاقتصاد اليابانية: "اعتباراً من منتصف الليل: طوكيو توقف تصدير جميع المواد الكيميائية (فوتو-ريزيست) ورقائق السيليكون إلى مصانع الرقائق الإلكترونية الأمريكية، كما تعلق كافة مشاريع التطوير المشترك لأنظمة الرادار الدفاعية. لن تخرج قطرة واحدة من المواد الكيميائية المستخدمة في أشباه الموصلات من اليابان."
🇺🇸 وزارة الخزانة الأمريكية: "أنتم تتسببون في إغلاق كل مصنع للرقائق الإلكترونية في أمريكا خلال 72 ساعة! هذا استهداف مباشر للأمن القومي الأمريكي!"
🇯🇵 وزارة الاقتصاد اليابانية: "لقد استخدمتم الرسوم الجمركية كسلاح ضد أقرب حلفائكم، وتجاهلتم عقوداً من الشراكة، وأطلقتم على ذلك شعار 'أمريكا أولاً'. حسناً، حاولوا تصنيع رقائق الذكاء الاصطناعي الخاصة بكم باستخدام المذكرات التنفيذية!" 🔥
🇺🇸 وزارة الخزانة الأمريكية: "سنمنع البنوك اليابانية من الوصول إلى خطوط تبادل الدولار الطارئة!"
🇯🇵 وزارة الاقتصاد اليابانية: "نحن نمتلك أكثر من تريليون دولار من ديونكم الوطنية؛ إذا قررنا بيعها في الساعة التاسعة صباحاً، سينهار سوق السندات لديكم قبل موعد الغداء. حظاً موفقاً في تمويل عجزكم المالي دون طوكيو."
Ibn e Adam retweeted
آج کل شدید ڈپریشن کا شکار ہوں اوپر سے اکاونٹ ڈیڈ ہوا پڑا ہے یہ نیو پینٹنگ بنائی ہے پلیز سب اسے ری پوسٹ کردیں🙏
پینٹنگ خریدنے کے لیے مجھے میسج کریں
Shipping worldwide
Ibn e Adam retweeted
🚨 TRUMP JUST MADE 5 MOVES IN 48 HOURS.
And nobody is connecting the dots.
MOVE 1: Signed executive order threatening 25% TARIFFS on any country trading with Iran.
Target: China. India. Turkey.
The petrodollar stranglehold is ENDING.
MOVE 2: Threatened to SUE his own Federal Reserve nominee if he doesn't lower rates.
"It was a joke."
No. It was a WARNING.
The Fed's days are numbered.
MOVE 3: Pentagon CUT ALL TIES with Harvard.
Military training. Fellowships. Programs.
ALL GONE.
The Ivy League pipeline to power is DEAD.
MOVE 4: Launched TrumpRx.
43 medications. Ozempic included.
Big Pharma's monopoly: BROKEN.
They charged you $1,000. He's giving it for $300.
MOVE 5: DHS funding expires February 13th.
6 days from now.
Controlled shutdown incoming.
Why? Because you can't RESTRUCTURE what's still running.
Connect the dots:
Iran tariffs = END of petrodollar
Fed threat = END of central banking control
Harvard cut = END of Deep State recruitment
TrumpRx = END of Big Pharma monopoly
DHS shutdown = RESTRUCTURING of homeland security
This isn't chaos.
This is a DEMOLITION.
Piece by piece.
System by system.
Pillar by pillar.
The old world is being dismantled in REAL TIME.
And the new one is being built while you watch.
🔺 DARK TO LIGHT 🔺
FOLLOW ME, THE NEXT DROP WILL BE SHOCKING
Ibn e Adam retweeted
ہم sequences کو سمجھ نہیں رہے کہ کیسے عمران خان صاحب کو طبعی طور پر ختم کیا جا رہا ہے۔
ایک وقت تھا جب مارچ/ احتجاج رکوانے کے لیے کالے شیشوں والی درجنوں کی تعداد میں گاڑیاں اڈیالہ جیل کا رخ کیا کرتی تھیں کہ عمران خان کی منت ترلا کیا جائے۔۔۔
اب وہ وقت آ گیا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کی خبر کو ایک امید سمجھا جاتا ہے۔
یاد رکھیں!
اس نقصان کا فرق عمران خان کو نہیں بلکہ عوام کو پڑ رہا ہے اور ہمارے آنے والی نسلوں کو پڑے گا۔
عمران خان صاحب کی صحت کو مضر خوراک سے نقصان پہنچایا جا رہا ہے تیزی سے۔
وکیلوں کو تو تحریک انصاف میں جس مشن کے لایا گیا تھا ۔۔۔ وہ تو مشن پہ ہی کام کریں گے۔۔۔کہ خان ہشاش بشاش ہے۔۔۔۔ یہی ظلم ہے
Ibn e Adam retweeted
حفیظ اللہ نیازی صاحب آپ عمران خان صاحب کو اچھے سے جانتے ہیں۔۔۔۔ پھر بھی خدشات کی ذد میں آنا نہ جاننے والے کے مترادف ہیں۔
مسئلہ سسٹم کو ہے جو چل نہیں پا رہا کیوں اگلے الیکشن بھی عمران خان کی جیت کا واضح اشارہ دے رہے ہیں۔ معشیت چل نہیں پا رہی
قوم ڈری ہے مگر مری نہیں۔۔۔ عوام کی نبض آپ کے سامنے ہے۔ کیا آپکو لگتا ہے کہ آپکا خاندان روزہ توڑنے والوں میں سے ہے ؟ کیا ہر ایک کی پچھلے 4 سالوں سے آزمائیش کی نہیں گئی؟؟؟
مجھے خدشہ ہے کہ عمران خان نے کہیں عصر کے وقت تو روزہ نہیں توڑ لیا؟؟
صدر آصف علی زرداری اس وقت نواب شاہ میں ہیں اور وزیر داخلہ محسن نقوی بھی نواب شاہ میں زرداری صاحب کے سامنے حاضر ہیں۔ ، جہاں محسن نقوی، عمران خان سے اپنے کامیاب مذاکرات کی داستان زرداری صاحب کے گوش گذار کر چکے ہونگے۔
کیا بشریٰ بی بی کی گرتی ہوئی صحت کے دباؤ میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک Lease of Life دے دی ہے؟
اگر بشریٰ بی بی کی اسپتال یا بنی گالہ منتقلی اور عمران خان کی نجی اسپتال تک رسائی کے بدلے 28ویں آئینی ترمیم، نئے صوبوں یا نئے انتظامی یونٹس پر اتفاق ہو گیا ہے تو پھر کہنے میں حرج نہیں کہ: “چہ ارزاں فروختند!”
محسن نقوی صاحب نواب شاہ پہنچ کر صدر زرداری صاحب کو یہی بتانے گئے ہیں کہ:
“عمران خان سے مُک مُکا ہو گیا ہے۔ ہم نے دونوں ایوانوں میں نمبر پورے کر لیے ہیں، اب بتائیں پیپلز پارٹی کیا سوچ رہی ہے؟” ظاہر ہے، محسن نقوی کی اس خبر پر زرداری صاحب کو اپنی تلوار نیام میں ڈالنے پر مجبور ہو جانا چاہیے کہ اب اکیلے لڑ کر مرنے اور ذلیل ہونے سے بہتر ہے کہ طاقت کے سامنے سر جھکا دو۔
Ibn e Adam retweeted
𝐔𝐩𝐝𝐚𝐭𝐞 𝐍𝐨 : 4_0_2_3
𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞: @MaryamNawazPK
𝐒𝐮𝐬𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐁𝐲 @x
Ibn e Adam retweeted
عمران خان صاحب کی صحت بلکل بھی ٹھیک نہیں۔۔۔ بلڈ پریشر کا بار بار 192 پہ جانا انتہائی خطرناک ہے۔
عمران خان صاحب کی زندگی کو تیزی سے طبعی طور پر نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔
#FreeKhanFreePakistan
Ibn e Adam retweeted
28ویں ترمیم جیسے معاملات سے متعلق لطیف کھوسہ صاحب اور سلمان صفدر صاحب کی کسی بات پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا۔ محض عمران خان کا ذاتی بیان، ان کی اپنی زبان سے، عوام کے سامنے آئے اور خان خود آکر بتائے، صرف تب ہی عوام اعتبار کرسکتی ہے۔ عاصم منیر کی ڈسپریشن کا عالم اسوقت دیدنی ہے۔۔۔
Ibn e Adam retweeted
ریفرینڈم:- 28ویں ترمیم کی سپورٹ یا مخالفت کے حوالے سے عمران خان کا فیصلہ جو بہنوں کے علاوہ کسی سیاسی کے زریعے عوام تک پہنچایا گیا تو کیا آپ اُس پر یقین کرینگے؟؟؟
10%ہاں کرینگے
90%بالکل نہیں کرینگے
374 votes • Final results Ibn e Adam retweeted
مريم نواز کی بونگی بیک فائر کر گئی ہے۔ PTI کا سوشل میڈیا ناقابل تسخیر ہے۔
!____Stay strong
@tayyabarajah
جنہوں نے آواز اٹھائی میں آپ سب کی بہت بہت مشکور ہوں۔
سوشل میڈیا کے تمام دوست،تمام صحافی، تمام یوٹیوبرز، تمام کارکن ، تمام وکلاء اور خاص کر تمام عوام جس کا میں حصہ ہوں آپ سب کا بہت شکریہ۔ 🙏🏻
میرے وکیل اویس یونس کا لیگل معاونت پر بہت شکریہ۔🙏🏻
ابھی معاملہ باقی ہے، مگر کوئی نہیں
ہم مل کر دیکھ لیں گے۔!
اللّٰہ رب العزت آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ سب کو بہت عزتوں اور نعمتوں سے نوازے۔ سلامت رہئیے۔🤲🏻♥️
Ibn e Adam retweeted
تھوڑی سی لاہور بھی بھجوا دیں۔ سموگ نے فضا کو گدلا کر رکھا ہے۔ دبیز تہہ ہے آلودگی کی۔۔
Ibn e Adam retweeted
شوکت خانم! تیریاں بیٹیاں اس ملک کے اُن مردوں سے ہزار گنا زیادہ بہادر، باہمت اور ثابت قدم ثابت ہوئیں جو مشکل وقت میں خاموشی اختیار کر گئے۔
انہوں نے ثابت کیا کہ بہادری کا تعلق جنس سے نہیں، بلکہ کردار، حوصلے اور وفاداری سے ہوتا ہے۔
@Aleema_KhanPK @DrUzma_KhanPK @Noreen_KhanPK
حضرت مولانا ایک زیرک سیاستدان ھے
گیلی زمین پر پاؤں نہیں رکھتا
آشیرواد اندر اور بیرون ملک سے ھے
ڈوبتی ناؤ سے چھلانگ لگا چکا
آئیندہ حکومت سازی میں حصہ بقدر جُسہ ھو گا
پس
لڑائی کے ساتھ / نوک جھونک کے ساتھ رہیں
اور پاپ کارن انجواۓ کریں
12 پولیس کے جوانوں کی شہادت پر محفل افسوس منعقد کی گئی
Ibn e Adam retweeted
خبر دی تھی اور سچی ثابت ہوئی : الحمد اللہ 🙏
عمران خان نیشنل ایشوز پر بات کرنے کو تیار ہیں ؛ اپنے لیئے کچھ نہیں چاہیئے
بشری بی بی کا فوری علاج اور ریلف بمعہ بہنوں کی رہائی
ری کنسلیشن کمیٹی میں خیبر پختونخواہ کی بڑی ہستی اور ماضی میں ایک اعلی ترین عہدے پر رہنے والی شخصیت کو شامل نہ کرنے کی ہدایات
انتظار پنجوتہ کی جگہ نیاز اللہ نیازی فوکل پرسن - پنجوتہ صاحب سے خوش نہیں
صوبوں پر بات ہو سکتی ہے ، مکمل رضامندی نہیں ہے عوامی رائے مشروط
Ibn e Adam retweeted
فرمائشی گرفتاری کے بعد حالات سازگار ہیں اور MNA صاحب بابر۔
سوٹ بوٹ دیکھیں جیسے موصوف 5 اسٹار ہوٹل سے بابر آرہے ہیں
@zeshmohmand































