Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) header
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81) profile picture

~*~ سلجھے ہوئے ہیں لیکن الجھنے سے گریز کیجئے گا~*~ @TeamiPians Full-time PTI supporter

England, United Kingdom
Joined March 2022
Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)Photo by Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ (@F_Naz81)
وہ تکلیف دہ لمحہ جب 9 اپریل 2022۔ رات 12 بجے۔ سازشیوں، غداروں، وطن دشمنوں، نیوٹرلرز نے ایک عظیم حکمران عمران خان کو وزیراعظم ہاؤس سے نکال کر 22 کروڑ کا پاکستان 22 چوروں مجرموں اور امریکہ کے حواریوں کو پیش کیا۔ یہ رات ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ #چوروں_کا_ایک_سال @TeamiPians
1
33
24
915
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خیبر پختونخوا کی عوامی طاقت کو دبانے کے لیے گورنر راج اور ایمرجنسی لگائی گئی، لیکن گورنر صاحب ناکام رہے۔
2
9
108
کچھ نام تاریخ کی کتابوں میں لکھے جاتے ہیں، کچھ خبروں کی سرخیوں میں آتے ہیں، اور کچھ لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ عمران خان بھی ایک ایسا نام ہے جس کے گرد محبت، اختلاف، امید اور سوالات کی ایک پوری دنیا آباد ہے. حیرت یہ نہیں کہ ان کے چاہنے والے اتنے پُرجوش کیوں ہیں؛ حیرت یہ ہے کہ ایک شخص کا نام آج بھی اتنی بڑی بحث کو جنم دیتا ہے. سیاست میں اختلاف کیجیے، سوال اٹھائیے، احتساب مانگیے، مگر کسی کی آواز کو دلیل کے بغیر رد نہ کیجیے. کیونکہ اصل طاقت کسی ایک شخصیت کے نام میں نہیں، اُس قوم کے شعور میں ہوتی ہے جو سوال کرنا جانتی ہو. اور یاد رکھیے! تاریخ شور مچانے والوں سے نہیں، وقت کے امتحان میں ثابت قدم رہنے والوں سے سوال کرتی ہے۔.🇵🇰🔥 #ImranKhan #Pakistan #Democracy
🤖 Made with AI
1
29
61
599
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨 ایک آواز نہیں، آوازوں کا مضبوط قافلہ بنائیں! ہم Team Insafians Power میں ایسے مخلص، باصلاحیت اور پُرعزم لوگوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جو عمران خان کے نظریے، پاکستان کے بہتر مستقبل اور حق کی آواز بلند کرنے کے لیے متحد ہونا چاہتے ہیں۔ ہمیں تماشائی نہیں، عملی کردار ادا کرنے والے لوگ چاہییں۔ یہاں پہچان عہدے سے نہیں، اخلاص اور کردار سے ہوگی۔ اگر آپ بھی اس جدوجہد کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں YES لکھیں اور ہمارے ساتھ جڑ جائیں۔ ❤️✊ @TeamiPians Together We Are Stronger!
5
24
36
622
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میں جو کام کرتا ہوں تو کشتیاں جلا کے کرتا ہوں۔ عمران خان۔
5
41
55
533
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
خان گو فوری الشفاء ہسپتال شفٹ کیا جائے ذاتی ڈاکٹر کو چیک اپ کرنے دیا جائے ۔#ImranKhansLifeIsAtRisk
2
12
17
188
خان صاحب نے کہا، میں نے زندگی ہسپتال بنانے میں گزاری تاکہ غریب کو مفت علاج ملے، آج میں اور میری بیوی علاج کے لیے بار بار کہہ رہے ہیں - توشہ خانہ 2 میں 17 سال کی سزا، یہ انصاف نہیں، یہ انتقام ہے #ImranKhansLifeIsAtRisk
7
6
53
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اک جھلک کو تیری میں ہوں ترسا ہوا تجھ کو دیکھے ہوئے اک عرصہ ہوا ۔۔💔🥺
2
24
73
610
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
جانانه زما تانه زار شمه زه قربان شمه زه جانان شمه زه ♥️
7
25
71
2,478
بلی تھیلے سے باہر #ImranKhansLifeIsAtRisk
گیم اوور ڈرامہ ختم بلاول نو مئی پہ عسکری سکرپٹ پڑھتے ہوئے صرف 24 گھنٹے بھی اصلیت نہ چھپا سکے!
2
74
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
گیم اوور ڈرامہ ختم بلاول نو مئی پہ عسکری سکرپٹ پڑھتے ہوئے صرف 24 گھنٹے بھی اصلیت نہ چھپا سکے!
92
1,862
38
7,492
224,141
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے شوکت خانم کی تعریف کرنا چاہوں گی، مجھے لگتا ہے کہ عمران خان کو جو دعائیں مل رہی ہیں وہ اس ہسپتال کی وجہ سے مل رہی ہیں۔ میں ایک پرائیویٹ مریضہ تھی ادائیگی کر رہی تھی لیکن میرے ساتھ جو غریب آدمی زیر علاج تھا اس سے پیسے نہیں لیئے جارہے ماہر علم نجوم سامعہ خان
8
340
5
1,211
13,506
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
تلخ ہو جانا منافق ہونے سے بہتر ہے 😊
12
43
1
250
5,018
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
انہوں نے ان کا ٹائٹل، ان کا لائسنس اور ان کے کیریئر کے ساڑھے تین سال چھین لیے۔ مگر ان کے اصول نہ چھین سکے۔ ہیوسٹن، اپریل 1967۔ عالمی ہیوی ویٹ چیمپئن محمد علی کو امریکی فوج میں بھرتی کے لیے آگے بلایا جاتا ہے۔ وہ آگے بڑھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔ وہ کہہ چکے ہیں کہ وہ ایسی جنگ نہیں لڑیں گے جسے وہ ناانصافی سمجھتے ہیں، اور یہ کہ ایک مسلمان کی حیثیت سے ان کا ایمان اس کی اجازت نہیں دیتا۔ ان کے پاس آسان راستہ بھی تھا۔ ان سے پہلے کے چیمپئن جو لوئس نے فوجیوں کے لیے نمائشی مقابلے لڑ کر اپنی خدمت پوری کی تھی۔ علی بھی یہی کر سکتے تھے، اپنا ٹائٹل بچا سکتے تھے اور کبھی میدانِ جنگ نہ دیکھتے۔ مگر وہ نہیں جھکے۔ قیمت اسی دن چکانی پڑی۔ ان کا ٹائٹل چھین لیا گیا۔ باکسنگ کا لائسنس معطل کر دیا گیا۔ دو ماہ بعد انہیں مجرم قرار دے کر پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی۔ 25 سال کی عمر میں، اپنے عروج پر، وہ ساڑھے تین سال رِنگ سے باہر رہے۔ یہ سال انہوں نے امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں میں تقریریں کرتے گزارے، اپنے ہر لفظ پر قائم رہ کر۔ جون 1971 میں سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر ان کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ چار سال لگے، مگر آخرکار ملک کی سب سے بڑی عدالت نے اپنا فرض ادا کیا۔ تین سال بعد کنشاسا میں علی نے ہیوی ویٹ تاج دوبارہ جیت لیا، اور شاید دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے انسان بن گئے۔ جن لوگوں نے ان سے ٹائٹل چھینا، انہیں کوئی یاد نہیں رکھتا۔ محمد علی کو سب یاد رکھتے ہیں۔ میرے ماموں @ImranKhanPTI بھی کبھی عالمی چیمپئن تھے۔ وہ تین سال سے زائد جیل میں گزار چکے ہیں اور ہر ڈیل ٹھکرا چکے ہیں۔ کسی انسان سے برس چھینے جا سکتے ہیں۔ اس کی پہچان نہیں چھینی جا سکتی۔ #FreeImranAndFamily
72
2,066
25
4,259
37,634
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہیلو @grok عمران خان کے تقاریر سے ٹاپ 20 مشہور اور trending الفاظ اور جملے شئیر کرو ♥️
6
56
363
12,125
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پلیز سب یہ کام ضرور کرے۔۔۔ عمران خان کے لیے آواز اٹھانے والے ہر ٹوئیٹ پر ریپلائی کرے کو ٹوئیٹ کرے #انصاف_عمران_خان_کاحق #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
2
26
21
101
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان کے بغیر سسٹم نہیں چل سکتا! وقار ملک نے آسان الفاظ میں بیان کردیا! پی پی پی نے اسٹبلشمنٹ کو بتا دیا, ہم عمران خان سے بات کرنا چاہتے ہیں, یعنی آپ ہمیں عمران خان سے ڈرا رہےہیں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ چلنے کو تیار ہے, اصل ڈر اسٹبلشمنٹ کو ہے,
3
2
17
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
قوم کی یاداشت کمزور نہیں بلاول زرادی قوم بھولنے والی نہیں نالائق انقلابی بننے سے پہلے اپنا ماضی تو دیکھ لو ۔۔۔۔ حال تو ہم جانتے ہیں کیا ہونے والا ہے تم سب کا ۔۔۔۔
9
7
49
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما امین 🤲
19
18
69
642
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عمران خان نے خط میں اپنی اور اہلیہ کی صحت کی صورتحال سے عدالت اور عوام کو آگاہ کیا ہے۔ اس خط سے کسی قسم کی کوئی ڈیل کا تاثر نکالنا بیوقوفی ہے۔ اس خط کا مقصد دنیا کو آگاہ کرنا ہے کہ اگر جیل میں ان کے ساتھ کچھ کیا جاتا ہے تو ذمہ دار کون ہو گا۔ بیرسٹر شہزاد اکبر @ImranKhanPTI
3
30
32
346
Farah Nazⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
اللہ اپکو کامیاب فرمائے۔۔جو قربانیاں آپ لوگوں نے دی ہم آپکے مقروض رہے گے #انصاف_عمران_خان_کاحق #نہ_جھکیں_گے_نہ_بکیں_گے #ImranKhansLifeIsAtRisk
اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان کے خاندان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات آسان فرمائے۔ اس مشکل گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اللہ تعالیٰ حق اور انصاف کا بول بالا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
6
4
44