#FactCheck
This viral image is being misused. It’s from 2013, taken at Mian Ali Baba shrine in Samarkhel, Afghanistan.
It does not depict an enforced disappeared individual as claimed.
ucanews.com/news/afghanis-ba…
A painful story of years in one picture.
#EndEnforceddisappearance
#EndHumanRightAbuses
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو میں پاکستانی جنگی جہاز کریش نہیں دکھایا گیا۔ درحقیقت یہ 22 مئی 2020 کی ویڈیو ہے جب پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز PK-8303 کراچی ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہو گئی تھی۔
facebook.com/share/v/1D7rK8L…
This Post is from a suspended account. Learn more
206
#FactCheck
This claim is false and misleading.
Islam does not universally prohibit organ donation. Muslim countries like Saudi Arabia, Pakistan, Iran have active organ donation programs with support from Islamic scholars.
Pakistan legal framework allows organ donation.
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو کا حالیہ کیلیفورنیا کی آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ واقعہ اصل میں کراچی پاکستان میں جون 2022 میں اس وقت پیش آیا جب چورنگی کے علاقے میں ایک مارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی۔
بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس واقعے کو رپورٹ کیا تھا۔
#Factchecking #FakeNews #LosAngelesFire
#FactCheck
It is a digitally altered video.
The original version shows a Pakistani YouTuber surprising his wife by featuring their video at Times Square, New York.
Link: youtu.be/Pi0GGKAh1Vo?si=kbS6…
#Factchecking #FakeNews #Pakistan
320
#FactCheck
It is a fake and misleading news.
Posted video is an edited version. In original video, the crowd is singing India’s national anthem, not Pakistani anthem as stated by the user.
Source link: youtu.be/phmbw6JqVUE?si=biZh…
#Factchecking #FakeNews #Misleading #India #Pakistan
You can gauge the enmity of Afghans towards Pakistan from this video.
Thousands of Indians present in the stadium are not only standing up for Pakistan's anthem but some are even mouthing the words.
However, the ungrateful Afghans, who are supposed to be our Muslim brothers, can't even bear to stand for our national anthem. These Afghans are greater enemies of Pakistan than India.
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
ایک سال پرانی ویڈیو کو حالیہ لاہور جلسے سے منسلک کیا گیا ہے۔
#Factchecking #FakeNews #Pakistan
155
#FactCheck
یہ دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔
اقوام متحدہ نے جہانگیر خان کو بہترین کھلاڑی کے طور پر درج نہیں کیا، ایسی کوئی فہرست موجود ہی نہیں جو اس وسیع پیمانے پر پھیلے ہوئے دعوے کو درست ثابت کر سکے۔
اس جھوٹی خبر کو معروف سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور @humnewspakistan نے بھی شیئر کیا ہے۔
#Factchecking #FakeNews #Pakistan
اقوام۔متحدہ نے جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں میں قرار دیا۔
جہانگیر خان جس نے مسلسل 555 میچ کھیل کر جیت کا تسلسل برقرار رکھا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنا۔ پانچ سالوں تک اس کو ہرانے والے کوئی مائی کا لال پوری دنیا میں پیدا نہیں ہوا تھا ۔۔۔پانچ سال مسلسل دنیا سکوائش پر اس کا راج رہا۔
اگر پاکستان کا سب سے بڑا کھلاڑی کسی کو قرار دیا جانا ہے تو وہ جہانگیر خان ہے ۔
ماشااللہ ❤️
2
243
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
@FarhanKVirk کے مطابق کوئٹہ سے سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار محل بلوچ وہی عورت ہے جو بلوچستان میں حالیہ حملوں میں ملوث تھی۔
پہلی وضاحت : محل بلوچ، ایک 28 سالہ خاتون، دو بچوں کی ماں، تین ماہ قبل نہیں بلکہ گزشتہ سال فروری 2023 میں گرفتار ہوئی تھی۔
دوسری وضاحت: گرفتار خاتون کا حالیہ حملوں سے کوئی تعلق نہیں۔ خودکش حملہ آور کا نام محل بلوچ (ذلان کرد) ایک نوجوان لڑکی ہے جو مبینہ طور پر تربت لاء کالج میں قانون کی طالبہ تھی۔
#Factchecking #MisleadingClaim #Balochistan
#FactCheck
This post is misleading and baseless.
The first known source of the posted picture suggests that Taliban killed a woman who was an employee of the National Security Department of the previous government.
The incident took place in 2023.
Source link: afghanwomennews.com/%D9%87%D…
#Factchecking #FakeNews #Afghanistan
The Taliban have reportedly killed two Afghan women in Ghazni province, Afghanistan, as punishment for attending school and defying their ban on female education.
192































