jali na teri bhosdi k ghatiya afghani ho or india k taty na uthaye to phr wo to afghani hi na hua.
tweet pakistan ki taraf se india k lie hai magr agg tm afghanio k pechwary me q lagi hai.sari umer pakistan me reh k pakistan se kama kr bhoonkty b pakistan k khilaf ho maderchodo.
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
Heartbreaking. 💔
The silent battles a woman, a wife, fights behind closed doors… The strength she must find even when she feels like breaking. Some battles are fought in silence, and some wounds are invisible. 💔
مریم نواز شریف صاحبہ، آپ خوش قسمت ہیں۔ کام ایسے ہی کیے جاتے ہیں جیسے آپ کر رہی ہیں۔ آپ میں نواز شریف کی شبیہ نظر آتی ہے۔معروف بزنس مین عارف حبیب
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
Congratulations to our boys on a superb four-wicket victory over India in the opening clash of the Hong Kong Sixes 2026! It was a good game of cricket
I also commend Chairman PCB Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42 and his team for their dedicated efforts in preparing and supporting our players.
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
مولانا کے یہ الفاظ کافی ھیں انکے باطن کو ظاہر کرنے کے لئیے۔ مذہب کے نام پہ دکان کھولی ھے۔ دین ، ایمان ،وطن سب پہ سیل لگا کے بیٹھے ھیں۔ آج اگر ھم راندۂ درگاہ ھیں تو دین کے دوکان داروں کی وجہ سے ھیں۔ منہ سے پھول جھڑتے ھیں۔ فرماتے ھیں
ریاست ماں پہ تھو۔ پوچھتے ھیں ریاست نے مجھے کیا دیا ھے۔ ریاست نے مولانا آپ اور میرے جیسے لوگوں کی اوقات بنائی ھوئ ھے۔ یہ سب عزتیں شہرتیں اس پاکستان کی بدولت ھیں ۔ شہداء جنکی آپ توھین کرتے ھیں انکے خون کی طفیل ھیں ۔ دولت و اقتدار کے ساتھ عزت نہیں آتی وہ وطن کی مٹی سے وفا کیساتھ اور رب العزت کی مہربانی سے آتی ھے۔ آج آپ کا باطن اور اصلی چہرہ عیاں ھو چکا ھے۔
سیاست میی مجھے تین لوگ پسند تھے میاں نواز شریف دوسرے پر خاقان عباسی اور تیسرے نمبر پر مولانا صاحب لیکن خاقان عباسی نے تو خود ہی اپنی سیاست تباہ کر دی اسکے بعد جو یہ کل مولانا صاحب نے بیان دیا کے ریاست پر تھوکتا ہوں اس بیان کے بعد مولانا دل سےاتر گئے بہت مایوس کیا ہے مولانا نے
کل مولانا صاحب نے جو انتہائی غلط قسم کی باتیی کی اج پہلے خواجہ اصف اور اب محسن نقوی نے بھرپور جواب دے کر امید ہے مولانا صاحب کو تسلی ہوگئی ہوگی
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
یہ واحد جماعت (جے یو آئی ف) ہے جس نے مذہب کو، اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے نام کو اور پاکستان کے آئین کو بھی اپنی کمائی کا ذریعہ بنایا ہوا ہے۔
میں آپ کو ثابت کرکے دوں گا، یہی لوگ (JUI) گورنر راج سے پہلے کہتے تھے گورنر راج لگائیں،ہماری ان سے جان چھڑائیں،یہ جو آپ کیساتھ بیٹھ کر اپوزیشن کرتے ہیں،یہ گورنر راج لگوانا چاہتے تھے،سینیٹر محسن نقوی کا سینیٹر بیرسٹر علی ظفر سے مکالمہ
ریاست اُس دن تک ماں ہوتی ہے، جب تک یہ اسے نچوڑتے ہیں۔ جب تک ریاست سے مال لیتے ہیں، ریاست اچھی ہوتی ہے، لیکن جب ریاست اور حکومت میں حصہ نہ ملے تو ریاست پر تھوک دو۔محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان پر کڑی تنقید
اب جے یو آئی کو ریاست میں نوکری نہیں ملے گی،اب انہیں ریاست سے پیسے اور ٹکٹ بھی نہیں ملیں گے،انہوں نے لائن کراس کی ہے،مسلسل کراس کررہے ہیں،اب انہیں ہر صورت جواب ملے گا،وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی
مولانا فضل الرحمان کا بیان غلط ہے، ایران میں کوئی دفاعی معاہدہ نہیں ہو رہا تھا، فیلڈ مارشل وہاں صلح اور امن کے لیے زمین ہموار کرنے کے لیے گئے، باقی جو دفاعی معاہدے ہوئے اس میں میں ذاتی طور پر موجود تھا، وزیر دفاع خواجہ آصف۔
خواجہ آصف نے مولانا فضل الرحمن صاحب کے طعنے کا جواب دیدیا
مولانا صاحب آپ بھی تو کچھ شرم کریں کچھ حیا کر لیں۔۔😁👌
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
وزیراعلیٰ مریم نوازصاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت میں خواتین کے تحفظ، عوامی خدمت اور پنجاب کی ترقی کے لیے جاری اقدامات ایک واضح پیغام ہیں کہ عزم، محنت اور خدمت کا جذبہ معاشرے میں مثبت تبدیلی لا سکتا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، سلامتی، ہمت اور مزید کامیابیوں سے نوازے آمین 🤲🏻❤️
Fahad Hassan fadi 🐯 retweeted
چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سالگرہ کے موقع پر بچوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے اور ان کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا موقع ملا۔ ان بچوں کی خوشیوں، بہتر مستقبل اور محفوظ زندگی کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ بچوں کی مسکراہٹیں ہی اس تقریب کی سب سے خوبصورت یاد رہیں گی۔
Highlights
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر ان کے حلقہ انتخاب پی پی 159 میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حلقے کے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔۔❤️🥰
#HBDMaryamNawaz









