Faisal Rasheed (@FaisalParas) profile picture

🚀 Personal Growth | Mindset | Motivation 💡 Helping you become stronger, wiser & better every day. 🎯 Learn • Grow • Succeed

Karachi, Pakistan
Joined January 2013
Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)Photo by Faisal Rasheed (@FaisalParas)
قاسم خان
11
333
3
781
6,054
Faisal Rasheed retweeted
انٹرنیشنل سٹیج پر قوالی!! دورانِ قوالی تصاویر دیکھیں بس, اسکے بغیر ہر سٹیج نامکمل ہے!!🔥❤️
2
450
1,901
13,893
بلاول صاحب اپنے سندھ کے لوگوں کی بات سنیں آج سوشل میڈیا کا دور ہے لوگ باتوں سے نہیں بھولتے کام چاہتے ہیں جس بھٹو کو آپ آج بھی زندہ رکھنا چاہتے ہیں اب عوام بھٹو کے نام پر بیوقوف نہیں بنیں گے
3
34
1
51
1,295
Faisal Rasheed retweeted
ایک لاکھ ای میلز بھیجی جا چکی ہیں، اگلا ٹارگٹ ایک ملین emails ہے- یہ مہم کامیاب بنانے کے لئے بات کو آگے بڑھاتے جائیں اور جیسےہمیشہ ہر مہم کامیاب ہوتی رہی ہے، یہ مہم بھی کامیاب بنائیں- #WriteLetterForImranKhan #WriteLetterForImranKhan
12
703
2
1,642
12,490
Faisal Rasheed retweeted
غریبوں کے لیے آٹا 8 ہزار روپے من ہو چکا ہے اور راولپنڈی مریم نواز کو سونے کا تاج پہنائے گا ، ترجیحات
مریم نواز شریف کی راولپنڈی آمد پر سونے کے تاج کی تیاری شروع ۔ بغیر ملاوٹ کے تاج ہو گا حنیف عباسی
19
379
3
1,730
22,593
حنیف عباسی چرسی نے خانہ کعبہ میں دعا مانگنے والے پر ہی حملہ کر دیا ' چور کی داڑھی میں تنکا'
9
356
5
677
13,778
Faisal Rasheed retweeted
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ محترمہ حضرت بی بی آمنہ کی قبر مبارک🤍🌸🤍
10
275
1
3,248
26,077
Faisal Rasheed retweeted
کشمیروں کو انڈین پالتو کہنے والے کی اصلیت دکھاتے ہیں۔ کچھ سہولت کاروں کی دعوت پریہ صاحب اس ہفتے برمنگھم فتح کرنے آرہے ہیں، تیار ہو
20
66
1,613
Faisal Rasheed retweeted
مصدق ملک اچانک سچ بولنے لگ گئے؟
بڑا عجیب سا لگا سوال سن کر کہ پاکستان میں دھشت گردی کے پیچھے کون ہے۔ مصدق ملک کے جواب نے بھارتیوں کے چھکے چھڑا دیے
26
248
3
1,150
48,097
Faisal Rasheed retweeted
نوکرانی میڈیم کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے 😜😂
14
84
2
189
5,409
Faisal Rasheed retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ایثار رانا کا بڑا دعویٰ,!!!🛑 اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے مکمل طور پر بحال ہیں ۔ جوں جوں پیپلز پارٹی اور نون لیگ دور ہو رہے ہیں ۔ ویسے ویسے پی ٹی آئی کو موقع مل رہا ہے کہ, وہ اپنی جگہ بنائے ۔ ایثار رانا🔥🚨🚨
1
33
215
4,110
Faisal Rasheed retweeted
بریکنگ نیوز🔥 اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر کی نیوز چینل نے عمران خان کے رہاہی کا مطالبہ شروع کردیا حکومت پر بڑا پریشر
7
432
3
1,756
11,836
Qasoor kis Ka?
یہ انڈیا کی ایک ڈاکٹر مہیلا ہیں جو درست معلومات دے رہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دونوان ملکوں میں طلاق کا رحجان بڑھتا جا رہا ہے اور سیلف سٹےسفیکشن کا رحجان زیادہ ہو رہا ہے ہے تو بری ہی بات مگر سمجھنا تو چاہیے سنئیے سرمائے نہیں یہی مسئلہ ہے سب سے بڑا اسوقت 🙏🏻
44
Faisal Rasheed retweeted
🚨آپکو عمران خان میں ایسا کیا نظر آرہا ہے جو حامد میر کو نظر نہیں آرہا عمران خان اس قوم پر وہ احسان کیا ہے جو رہتی دنیا تک قوم نھی چکا سکتی صحافی ارشاد بھٹی نے اپنے انداز میں خان کو خراج تحسین پیش کرکے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کر دیا✌️👍❤️🔥
5
171
3
376
3,398
Faisal Rasheed retweeted
اورسیز پاکستانی ایک بار پھر سے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر احتجاج کرتے ہوئے۔۔ یوکے میں پی ٹی ائی کو متحد ہونے کی سخت ضرورت ہے 🙏
3
311
2
1,040
6,882
Faisal Rasheed retweeted
جن جیالوں کو بلاول میں متحرمہ بےنظیر بھٹو نظر آتی ہے، اُن سے گزارش ہے بلاول کو دوپٹہ پہنا کر نکالا کریں، بی بی کو ہمیشہ ڈوپٹے میں دیکھا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
16
37
5
195
4,800
محترمہ مریم نواز کے ہوتے پنجاب کی حالت خراب سے خراب تر ہوتی جائے گی۔ نا تجربہ کاری، خود پسندی، من مانی،فضول خرچی، شعبدہ بازی اور سب سے بڑھ کر عوامی اعتماد سے محروم مکمل طور پر ایک جعلی حکومت۔ عام آدمی کے دکھوں اور زخموں سے بے نیاز۔
114
415
25
1,867
56,315
Historic zillat
ن لیگ نے گزشتہ روز کرک میں مرکزی جلسہ اناؤنس کیا تھا جس میں امیر مقام سمیت صوبائی قیادت نے شرکت کرنا تھی لیکن جلسے کے مقررہ وقت تک پنڈال 15 سے 20 پٹواری ہی پہنچ سکے ، اس ذلت کے بعد ن لیگ نے جلسہ کینسل کردیا کرک نے ثابت کیا ہے کہ وہاں کی عوام صرف عمران خان کی خاطر نکلتی ہے
8
Faisal Rasheed retweeted
آج ساتواں دن ہے! عمران خان نے سپریم کورٹ ہائیکورٹ اور آئینی عدالت کو خط لکھا ہے, جس میں اپنے علاج کے لیے درخواست کرتا ہے! اقوام متحدہ نے بھی رہائی اور علاج کا مطالبہ کردیا ہے, لیکن پاکستان میں اس پر اب تک کوئی ایکشن نہیں لیا گیا!
6
280
724
4,149
Faisal Rasheed retweeted
جب شہباز گل اپنے روایتی انداز میں ڈنٹونک کو پکڑ کر تیزاب سے غسل دے رہا تھا 😂👇
20
786
1
3,011
46,076