شہید ملت روڈ تھانہ فیروز آباد کراچی سے ڈکیت ایک شہری سے 82 تولہ سونا اور 4 کلو چاندنی چھین کر فرار ہوگئے ، سرکاری پروٹوکول میں ملوث پولیس عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ۔۔۔۔۔
کراچی سے بابو سر ٹاپ اپنی گاڑی میں کتنا خرچ آئیگا ؟ شہریار آگاہ کر رہے ہیں
Can we still afford long road trips in Pakistan when petrol reaches Rs 400 per litre?
In this road trip, we drove around 3,500 kilometres from Karachi through Punjab and into the northern areas of Pakistan, documenting the journey, fuel stops, road conditions, tourism, hotels, and the real cost of travelling by car.
From Karachi to Shogran, Naran and Babusar, this is not just a travel vlog. It is an attempt to calculate what a long-distance road trip actually costs when fuel prices are this high.
How much fuel did we use?
How much did we spend on petrol?
And what does a 3,500+ km road trip really cost?
Watch the full journey to find out.
please click the link below to watch the complete video
youtu.be/WqtvXh-vvfo
#PakistanRoadTrip #TravelPakistan #NorthernPakistan #RoadTrip #PetrolPrice #PakistanTravel
سعودی عرب اور ایران میں فرق کیا ہے ؟
امریکہ ایران تنازعہ نئے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس نے براہ راست امریکی انتخابات کو بھی متاثر کیا ہے ایران کہتا ہے امریکہ خطے سے نکل جائے تو امن قائم ہو جائیگا ایران نے پابندیوں کیساتھ جینا سیکھا ہے اس نے پراکیسز بنائیں اور نظریاتی بنیادوں پہ فوج تیار کی یہی وجہ ھیکہ سعودی عرب حوثیوں پہ قابو پانے میں ناکام ہے کیونکہ اسکے پاس نظریاتی بنیادوں پہ گروہ رہے نہ فوج ، سعودی عرب نے اپنے حمایت یافتہ سنی گروھوں سے جنگ کی لاتعلقی اختیار کی جبکہ ایران اپنے گروھوں کیساتھ آج بھی کھڑا ہے اب سعودی عرب نے مکہ معاہدہ کیا ہے جسکے زریعے ترکی اور پاکستان اسکے دفاع میں مدد کر رہے ہیں
ایک جرمن درویش کی کتھا جو عشق میں ہار کر مجنوں بن گیا اور پیدل دنیا گھومنے نکل پڑا ۔۔۔ درویش کہتا ہے کہ دنیا کو پاکستانیوں سے سیکھنا چاھئیے کہ مہمان نوازی اور اجتماعیت کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔
Meet Robert, a 36-year-old German traveller who left his job and set out on an extraordinary journey after a major turning point in his personal life.
What started as a way to clear his mind turned into a journey of over 6,700 kilometres across 30 countries.
After 566 days on the road, Robert arrived in Pakistan. In this interview, he shares why he left his old life behind, how he finances his travels, how he manages on a small daily budget, and why Pakistan's hospitality exceeded his expectations.
His experiences in Karachi, his impressions of Pakistan and his advice for Pakistanis will be featured in our upcoming full-length documentary.
Watch the full interview soon on our YOUTUBE channel @FaizyarDigital
#GermanTraveller #WalkingAroundTheWorld #Pakistan #Robert #SoloTravel #TravelDocumentary #PakistanHospitality #FaizyarDigital
اسٹریٹ کرائم تو لندن و نیویارک میں بھی ہوتے ہیں کراچی میں میڈیا نے اسے بریکنگ نیوز بنا دیا معاشی ناہمواری کے سبب موبائل چھینے جاتے ہیں والدین کو چاھیئے بچوں کو نہ چھیننے کی تربیت دیں ، میں عوامی گورنر ہوں دکھاوے کیلئے کچھ نہیں کرتا خدمت ایپ بھی اسی لئیے بنا رہا ہوں
نہال ہاشمی
پنجاب کا ذکر آتے ہی بہت سے صحافیوں اور دانشوروں کے نظریات تبدیل ہو جاتے ہیں
مریم نواز صاحبہ اور ان کے سوشل میڈیا کے طوطوں سے بھی گزارش ہے کہ ذرا ادھر توجہ فرمائیں۔ زیرِ تعمیر شاہراہِ بھٹو بارش میں بہہ گئی، زیرِ تعمیر حب کینال کا بھی یہی حال ہوا، حیدرآباد میں زیرِ تعمیر سڑک پر کھمبے نظر آگئے تو پورا سوشل میڈیا متحرک ہوگیا۔ مگر مکمل تعمیر شدہ سڑک پر کھڑے کھمبے آپ کو کیوں نظر نہیں آتے؟
کیا وہاں کھمبے ترقی کا حصہ ہیں اور سندھ میں ناکامی کا ثبوت؟
صاف بات ہے، تنقید کا معیار ایک رکھیں، ورنہ یہ صحافت نہیں، سیاسی دوہرا معیار ہے۔
@MaryamNSharif @Marriyum_A
@ShamaJunejo @RehamKhan1
@wajih_sani @FaizullahSwati
@Tab_Hash_Me @amberdanishh
@iqrarulhassan @Aadiiroy2
@AzazSyed @NaeemRehmanEngr
@realrazidada @UmarCheema1 @geonews_urdu @SabirMehmood26
اردو کی سب سے بڑی خدمت پنجاب نے کی ہے یا پھر دینی مدارس نے ۔۔۔
حالات یہ ہیں کہ پنجاب کی سیاست آج بھی اے سی ایس ایچ اور اور پٹواریوں کے تبادلے کے گرد گھوم رہی ہے مریم نواز کیمطابق گجرات میں انتظامی تبدیلی پہ چوہدری سالک نے کرپشن کے الزامات لگائے ، بیوروکریسی کی تبدیلیاں میرٹ پہ کیوں ممکن نہیں ؟ فرسودہ سیاست سے سیاستدان کب نکلیں گے ؟
ایم کیو ایم کان کھول کر سن لے شارع فیصل پہ جلسہ کرنے نہیں دینگے دوبارہ 12 مئی کی تاریخ دوھرانے نہیں دینگے جلسہ کرنا ہے تو پہلے انتظامیہ سے اجازت لیں
شرجیل میمن، صوبائی وزیر اطلاعات
قائد اعظم یونیورسٹی میں ایک پشتون شاعر نے پنجابیوں کی تحقیر کی ہے جو کہ شرمناک ہے ایشو البتہ یہ ھیکہ قوم پرست پنجابی ہو سندھی پشتون مہاجر یا بلوچ، اپنی قوم تہذیب کو ہمیشہ دوسروں سے بالاتر سمجھے گا اور اسکے لئیے گھٹیا دلائل بھی رکھتا ہے آجکل پنجابی قوم پرست دانشوروں کی پشتونوں کے
پاکستان کے عمومی حالات میں بہت بہتری آئی ہے 3 نومبر2007 کو پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ تھی ، آج صرف خیبرپختونخواہ میں ہے
سپین پر سپین کی حکومت ہے۔ واشنگٹن کی نہیں۔ اور تل ابیب کی تو بلکل بھی نہیں۔ نا ہی ماسکو کی ہے۔ اور یہی راستہ پورے یورپ کو اپنانا پڑے گا۔ وزیراعظم سپین
بشکریہ ، طاہر انعام
اللہ رحم کرے صوبے کی تقسیم کے حق اور مخالفت میں ڈاکٹر قادر مگسی اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے 29 نومبر کو شارع فیصل پہ ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے تاریخ و مقام کی تبدیلی بہت ضروری ہے ورنہ حالات خراب بھی ہوسکتے ہیں
لبنان کے بعد عراق سے تعلقات بہترین سطح پہ ہیں عراقی وزیراعظم نےدمشق میں سیدہ زینب کے مزار کا دورہ کیا ، شامی نصاب سے عثمانی خلافت کیخلاف نفرت آمیز اسباق نکالے تبدیل ہورہے ہیں شریف مکہ کی تحریک کو بغاوت قرار دیا جارہا ہے اور یہ سب کچھ احمد الشرع کر رہے ہیں جنہیں ایجنٹ قرار دیا گیا
شام میں ایرانی پاسداران انقلاب اور اسکے بنائے جتھے یہ کہہ کر گھسے تھے کہ سیدہ زینب کا مزار تباہ ہو جائیگا ہمیں اسے بچانا ہے درحقیقت سیدہ زینب کے مزار کی آڑ میں یہ تمام بشار الاسد کی حمایت میں عوامی مزاحمت کو کچل رہے تھے جو اسکے خلاف اٹھی تھی پندرہ برس کی جنگ کے بعد جب احمد الشرع نے اقتدار سنبھالا تو انکے خلاف بھی پروپیگنڈا شروع کیا گیا مگر آج تقریباً تین برس بعد حالات یہ ہیں کہ شام کے استنبول و دوحہ اور ریاض کیساتھ اچھے تعلقات تو ہیں ہی مگر بیروت و بغداد سے بھی مراسم نئی سطح پہ جاچکے ہیں عراقی وزیراعظم نے گزشتہ دنوں سیدہ زینب کے مزار کا دورہ کیا اور اسکے حالات دیکھ کر حیران ہوگئے عراقی وزیر اعظم نے نہ صرف سیدہ زینب کے مزار بلکہ اموی خلافت کے مرکز میں قائم اموی مسجد کیلئے بھی خطیر رقم دی اسی طرح احمد الشرع نے عثمانی خلافت کے حوالے سے شامی نصاب میں موجود انکی تحریروں کو بھی بدل دیا ہے جو عثمانیوں کو غاصب قرار دیتی تھی بلکہ شریف مکہ جس نے عثمانی خلافت کیخلاف سازش کی اسے بھی بےنقاب کیا ہے ۔
مکمل ویڈیو دیکھنے کےلیے لنک پر کلک کیجیے youtu.be/9mhKaoaUx7c







