Fazal Abbas Jaffery. retweeted
وکلاء بھی موجود تھے، نام سے تو وہ عمران خان کی پارٹی کے تھے۔ سینکڑوں وکلاء موجود تھے، ہمیں بڑا دکھ ہوا جب تحریک انصاف کے ساتھیوں نے کہا کہ یہاں آپ نے پولیٹیکل بات نہیں کرنی، بار روم میں!
حملہ ہوا ہے، فیڈریشن پر حملہ ہوا ہے، ایک صوبے کی خود مختاری پر، اور ہمیں یہ کون کہہ رہا ہے؟
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨 قصور میں سیشن جج قتل! تاریخ پر تاریخ سے تنگ درخواست گزار کی مبینہ فائرنگ!
اطلاعات کے مطابق پانچ سال سے مقدمے میں مسلسل تاریخیں ملنے پر درخواست گزار نے فائرنگ کرکے سیشن جج کو قتل کردیا۔
Justice delayed justice denied
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ہمارا سلام ہو اُس فاطمہؑ پر کہ جنہوں نے حقِ ولایت کو اپنے احتجاج سے زندہ رکھا۔
#AyyameFatimiya
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
غامدی جیسے عالم ایران کی امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران پر تنقید کرتے رہے۔
یقیناً جو کربلا کے وقت کوفی تھے، وہ آج بھی حق اور سچ کی بجاۓ امریکہ اور اسرائیل کی چاکری کرتے ہیں کیونکہ انکی فنڈنگ بھی وہیں سے منظور ہوتی ہے، فنڈنگ دینے والے بھی چند اسلامی ملک ہوتے ہیں، اسلئے اُنہیں ہمیشہ امریکہ اوراسرائیل کے اتحادی ہی پسند ہیں۔ لیکن غامدی اپنی ساکھ کھو چکا ہے۔ یہ کیسا عالم ہے جو کبھی بھی مظلوم کیلئے کھڑا نہیں ہوا، ظالم کا سہولت کار رہا، اور ہمیں اسلام پڑھاتا ہے۔ یہ وہ عالم ہے جو کربلا کو محض ایک سیاسی مسلہ بیان کرتا ہے۔
آج کا مسلمان جان گیا ہے کہ 80 سال سے زیادہ تر عالم اسلام امریکہ کی چاکری کررہا تھا یا اسرائیل سے جنگیں ہار رہا تھا۔ لیکن اکیلا ایران امریکہ اور اسرائیل کو ایک ساتھ شکست دینے والا دُنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
وہی ایران جو دہائیوں سے فلسطینوں کی آزادی کیلئے لڑنے والے دونوں فلسطینی عسکری گروپس کو فوجی اور مالی مدد کرنیوالا واحد ملک تھا۔
وہی ایران جس نے شاہ ایران کیلئے امریکی پناہ دینے پر امریکی سفارت خانے کو ایک سال سے زیادہ قید میں رکھا۔
وہی ایران جسنے 1980 میں امریکی کمانڈو آپریشن کو ناکام کیا اور آج بھی اصفہان میں امریکی آپریشن کو سخت نقصان کے بعد بھاگنے پر مجبور کیا۔
وہی ایران جو آج چین اور روس کو لیڈ کر رہا ہے-
وہی ایران جو امریکہ اور اسرائیل کی بدمعاشی کو روکنے کیلئے آبناۓ ہُرمز کو بزور طاقت اپنے کنٹرول میں کر چکا ہے-
وہی ایران جہاں ٹرمپ چند دن میں رجیم بدلنا چاہتا تھا اور دس ماہ کے بعد جنگ بندی کیلئے بے چین ہے اور اپنا رجیم چینج کروا بیٹھا ہے۔
وہی ایران جسنے امریکی اور اسرائیلی قیادت کو اتنا ذلیل اور خوار کیا کہ دونوں ممالک کی قیادت اپنے ہی ملک میں الیکشن میں شکست کھا گئی۔
وہی ایران جس نے پاکستان کو سب سے پہلے تسلیم کیا، وہی ایران جس نے 65 اور 71 کی جنگوں میں سب سے زیادہ مدد کی۔
وہی ایران جو معاہدے کے مطابق اپنے حصے کی گیس پائپ لائین 15 سال سے بچھا چکا ہے لیکن پاکستان کا پائپ لائین نا بچھانے پر پاکستان کے خلاف 6 ارب ڈالر کا جُرمانہ بھی انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس میں نہیں مانگ رہا۔ جبکہ پاکستان ایران سے سستی گیس اور پٹرول اسلئے نہیں خرید رہا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں۔
غامدی کو بس یہ سمجھنا ہوگا، جو بھی کربلا کے پیغام کی روح کو سمجھتا ہے وہ کسی امریکہ یا اسرائیل کی چاکری نہیں کرتا، اسرائیل سے جنگیں نہیں ہارتا، بلکہ اُنہیں منہ توڑ جواب دیتا ہے۔ جو مرضی فرقہ اختیار کرو، لیکن کربلا میں نواسہ رسول کی قُربانی کو بے وقعت مت کرو۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
عمران خان نے سہیل آفریدی کو سب سے پہلا حکم یہی دیا تھا کہ بیرسٹر سیف کو فارغ کرو - سلمان اکرم راجہ
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
امام جعفر صادق علیه السلام
اگر کسی مردے پر ستر(70) مرتبہ سورہ حمد پڑھی جائے پھر اسمیں روح واپس آ جائے تو یہ کوئی عجیب بات نہیں ہو گی
الکافی ج2 ص623۔
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
🚨🚨🚨 ایشیا کا سب سے بڑا وکیل- کروڑوں روپے کی وکالت چھوڑ کر پچھلے چار سالوں میں گرمی سردی فستائیت کے سامنے ڈٹ کر سڑکوں پر عمران خان کی نظریے کی حفاظت کرتا ا رہا ہے
پورا پاکستان سلمان اکرم راجہ کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ان کے حوصلہ افزائی کے لیے پورے پاکستان کی طرف سے سلوٹ ❤️🙏
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
،، اگر قائدِ اعظم شیعہ نہ ہوتا تو پاکستان نہیں بننا تھا۔ ۔ یہ ڈاکٹر جاوید اقبال کے الفاظ ہیں۔ اہل تشیع کھڑے ہوئے ہیں۔ ان کا رول ماڈل ہے حسین۔ تو اس لیے وہ جھکتے نہیں
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
جو لمحے روکنے کے تھے وہی تیزی سے گزر گئ
انسان کہاں گزارتے ہیں_
زندگی گزار دیتی ہے انسانوں کو...!
#رازِ_محبت
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
کبھی اسلام کے سخت مخالف تھے،
نیدرلینڈز کے سابق سیاستدان کی حیران کن کہانی 👇
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
ایسا نہ ہو کہ عرشِ خدا گر پڑے کہیں
مولا علی ؑ, حسین ؑ کو ماں سے چھڑائیے
-فخرؔ عباس رضوی
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
*اگر فوج کو ہماری علیمہ آپا، نورین آپا اور عظمیٰ آپا کی پیغام رسانی قبول نہیں تو ہمیں بھی اُن کے مشالی، مروتی، گنڈاپوری اور کھوسے کی پیغام رسانی پر رتی برابر اعتبار نہیں*
#ShiftKhanToHospitalNow
#علاج_اور_رہائی_خان_کا_حق
@ImranKhanPTI
Fazal Abbas Jaffery. retweeted
کیا ہو رہا ہے؟ امریکہ کے تمام ہوائی اڈے بند کر دئیے گئے ہیں اور برطانیہ میں موجود امریکی فوجی اڈوں پر، کسی ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر، سائرن بجائے جا رہے ہیں۔
ٹرمپ امریکہ کو تباہی کی طرف لے جائیں گے۔
#Iran



























