ابو علی retweeted
،، اگر قائدِ اعظم شیعہ نہ ہوتا تو پاکستان نہیں بننا تھا۔ ۔ یہ ڈاکٹر جاوید اقبال کے الفاظ ہیں۔ اہل تشیع کھڑے ہوئے ہیں۔ ان کا رول ماڈل ہے حسین۔ تو اس لیے وہ جھکتے نہیں
اس طرح تو پھر نواز شریف کو پنجاب پر مسلط کئے جانے سے پہلے روٹی ایک روپے میں دو ملتی تھیں ، پیٹرول 5 روپے لیٹر ، ڈیزل 2.5 روپے لیٹر تھا اور ڈالر صرف 7.18 روپے کا تھا لیکن جیسے ہی شریف خاندان نے حکومت پر اپنا تسلط قائم کیا ہر چیز کو جیسے پر لگ گئے
نواز شریف کو نا اہل کرنے سے صرف ایک دن پہلے
روٹی 5 روپے
ڈالر 103 روپے
پیٹرول 65 روپے
چینی 50 روپے
گھی 110 روپے
اور 20 کلو آٹا 600 روپے کا تھا
پھر تبدیلی کے نام پر پاکستان کے ساتھ کھلواڑ ہوا اور ایک ناکام تجربہ ہوا اور پاکستان کو جلاو گھیراو ، مارو مار دو ، یہ شہر بند وہ بند کرنے کا سلسلہ شروع ہوا اور ترقی کرتا پاکستان رک گیا
اس وقت کا حساب کون دے گا ؟
کون ہوا گا اس کا ذمہ دار ؟
اس وقت کا احتساب بھی ہونا چاہیے !
انشااللہ شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان کو دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی کوششیں دن رات جاری ہیں لیکن اس گزرے وقت کا بھی حساب ہونا چاہیے کہ تبدیلی کے نام پر پاکستان کو تباہ کرنے والے کردار کون تھے !!!
ابو علی retweeted
ایک روز ایک نابینا شخص نے امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام کے گھر میں داخل ہونے کی اجازت طلب کی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا اس کے داخل ہونے پر پردے کے پیچھے تشریف لے گئیں اور اپنے حجاب کا مکمل اہتمام فرمایا۔
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس وقت وہاں موجود تھے۔ آپؐ نے پوچھا:
میری بیٹی! وہ تو نابینا ہے اور تمہیں نہیں دیکھ سکتا، پھر تم پردے کے پیچھے کیوں چلی گئیں اور اپنے حجاب کا مکمل اہتمام کیوں کیا؟
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے جواب دیا:
إِنْ لَمْ يَكُنْ يَرَانِي فَإِنِّي أَرَاهُ، وَهُوَ يَشُمُّ الرِّيحَ.
*اگرچہ وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا، لیکن میں تو اسے دیکھ رہی ہوں، اور وہ خوشبو بھی محسوس کر سکتا ہے۔*
یہ جواب سن کر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
أَشْهَدُ أَنَّكِ بَضْعَةٌ مِنِّي.
"میں گواہی دیتا ہوں کہ تم میرے وجود کا حصہہو۔"
دعائم الاسلام، ج 2، ص 214۔
ابو علی retweeted
🚨 Breaking: A US Army C-130 crashed shortly after takeoff from a base. Have you noticed the rising number of US aircraft crashes since the war with Iran? This raises questions about Iran's claims of inflicting losses on America! 🚀💥🔥🇮🇷🇺🇸
ابو علی retweeted
حکومت کوئی بھی ہو قومی سلامتی کے نام پر اٹھانا گمانا سول حکومت نہیں کرتی ۔ مگر آپ میں ہمت اتنی ہی تھی کہ قید شخص کا نام لے لیا مگر ذمہ داروں کو نام لیتے آپ کے پر جل گئے
اڈیالہ جیل کے ایک قیدی ادریس خٹک کا میڈیا میں بہت کم ذکر کیا جاتا ہے جب 2019 میں ادریس خٹک کو گرفتار کیا گیا تو اسوقت عمران خان کی حکومت کے وزرا نے کہا تھا کہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ادریس خٹک کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے اداروں کے ساتھ کام کر رہے تھے لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھا رہے تھے پھر ایک سویلین ادریس خٹک پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا کر انتہائی مضحکہ خیز الزام لگا کر 2021 میں 14 سال قید کی سزا دیدی گئی اس سزا کی مذمت کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دیا گیا ستم ظریفی دیکھئیے کہ یہ سب کچھ عمران خان کے حکومت میں ہو رہا تھا لیکن انہوں نے خاموشی اختیار کی آج ادریس خٹک کے ساتھ عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں کوئی کچھ بھی کہے یہ مکافات عمل ہے اور آنے والے وقت میں بھی یہ مکافات عمل جاری رہے گا کوئی سبق سیکھے نہ سیکھے قدرت کے نظام کو کوئی انسان شکست نہیں دے سکتا
درِ بتول سلام اللہ علیہا پر حملہ اور خمِ غدیر میں حضور اکرم ص کا آخری خطبہ صحاح ستہ کے جامعین نے کیوں مکمل بیان نہیں کیا ؟؟؟؟facebook.com/share/v/1ABDVRg…
13
ابو علی retweeted
لعنت ہے اُس خبیث ٹولے پر جو 1400 سال بعد بھی رسول اللہﷺ کی بیٹی کی خطا ثابت کرنے کے لیے مناظرے کر رہے ہیں
#KhanHealthFirst
یہ کوئی سیاسی نعرہ نہیں بلکہ زندگی اور انسانیت کا مقدمہ ہے۔74 سالہ عمران خان کی صحت، بینائی اور سلامتی پر چھائی پراسرار خاموشی اب ختم ہونی چاہیے۔
بند کمروں کی رپورٹیں نامنظور,عمران خان کا معائنہ فوری طور پر ان کے ذاتی معالجین اور اہلِ خانہ کے سامنے کروایا جائے۔
عمران خان کی صحت اور پنجہ یہود سے رہائی
اس ملک کے آزاد مستقبل کیلئے لازم و ملزوم اس لئے ہے کہ اگر ہم نے خان کو مس کر دیا تو ہمیں ایک صدی اور اسی تاریکی میں گزارنا پڑے گا جس میں ہم مغالطہ کو مطالعہ پڑھتے تھے
#KhanHealthFirst
13 جمادی الاوّل، شہادت سیدہ فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا
وہ ہستی جن کے احترام میں رسولِ خدا ﷺ کھڑے ہو جاتے تھے، جن کی محبت کو اپنی محبت قرار دیا۔ آج اُن کی شہادت کا دن ہے۔
سلام ہو بنتِ رسولؐ پر، سلام ہو صبر و استقامت کی پیکر پر۔ 💔
#شہادت_بی_بی_فاطمہؑ
13 جمادی الاوّل شہادت حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا
وہ بیٹی جس کے آنے پر رسولؐ کھڑے ہو جاتے تھے، آج اسی مظلومہ کی شہادت کا دن ہے۔ 💔
سلام ہو اُس ماں پر جس نے دینِ اسلام کی بقا کے لیے صبر کی انتہا کر دی۔
یا فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا! 🥀
#شہادت_بی_بی_فاطمہؑ #یا_فاطمہ_الزہراؑ
ٹرمپ کی جنت کی خواہش کون کون پوری کرنے کی کوشش کرے گا قبلہ نے بتا دیا ۔۔۔🤣
نوبل انعام کے بعد اب جنت کی خواہش! ٹرمپ کو جنت کون دلوا سکتا ہے؟
استاد محترم سید جواد نقوی
#SyedJawadNaqvi #Trump #NobelPeacePrize
17
ابو علی retweeted
🌙3 جمادی الثانی شہادت بی بی پاک فاطمہ الزھرا سلام اللہ علیہا-😭💔
اس بیٹی کے کرب کو کیسے بیان کیا جائے جس نے ابھی اپنے والد، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھویا ہو، اور پھر اسے بے پناہ مصائب اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑا ہو؟
رسولؐ خدا کی وہ لختِ جگر، جن سے آپ کو بے انتہا محبت تھی، جن کی آمد سے آپ کے قلبِ مبارک میں خوشیاں بکھر جاتی تھیں، آپ کے وصال کے بعد انہیں ناقابلِ تصور اذیتوں سے گزرنا پڑا۔
ان کی ٹوٹی ہوئی پسلیاں، زخمی جسم، نیل پڑے بازو، اور وہ درد جو ہر سانس کے ساتھ ان کے وجود کا حصہ بنا رہا۔ کہا جاتا ہے کہ محض ایک پسلی ٹوٹ جانے سے بھی سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے؛ تو پھر بی بی فاطمہ (س) کی اس تکلیف کا اندازہ کیجیے جنہوں نے ظلم و ستم کے گہرے زخموں کے ساتھ یہ درد برداشت کیا۔
اور پھر، حضرت علی (ع) کا وجود تھا۔
یا علی (ع)! آپ نے فاطمہ (س) کو تکلیف میں کیسے دیکھا ہو گا؟ آپ اس ہستی کے پہلو میں کیسے کھڑے رہے ہوں گے جن سے آپ کو بے پناہ محبت تھی، یہ جانتے ہوئے کہ آپ ان کے درد کو کم نہیں کر سکتے؟ آپ کے دل پر کیا گزری ہوگی جب آپ نے اپنی پیاری زہرا (س) کو ہر سانس کے لیے جدوجہد کرتے دیکھا ہو گا؟
اور حسن (ع) و حسین (ع) و زینب و ام کلثوم کا کیا حال ہوا ہو گا؟ ننھے بچے جو اپنی ماں کو تکلیف میں تڑپتے دیکھ رہے تھے، وہ ہستی جو ان کی پوری کائنات تھی، اسے اذیت میں مبتلا دیکھ رہے تھے۔ ان کے لیے اپنی ماں کی یہ حالت دیکھنا کتنا دل شکن رہا ہوگا، یہ جانتے ہوئے کہ اب کوئی بھی چیز ان کے چہرے پر وہ مسکراہٹ واپس نہیں لا سکتی۔
وہ رسولؐ اللہ کی صاحبزادی، حسن (ع) و حسین (ع) کی والدہ، امیر المومنین علی (ع) کی شریکِ حیات، اور سب کی پیاری فاطمہ زہرا (س) تھیں۔ مگر اپنے والدِ گرامی کے وصال کے بعد، انہوں نے ایسے مصائب جھیلے جنہیں الفاظ میں مکمل طور پر بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔
اے زہرا (س)! آپ کا درد ہر آنسو میں زندہ ہے، آپ کا صبر ہر دل میں بسا ہوا ہے، اور آپ کا نام کبھی فراموش نہیں کیا جا سکے گا۔
ابو علی retweeted
خطبہء فدک
" تم قبائل کے پاؤں کے نیچے ذلیل تھے، گندا پانی پیتے اور حیوانات کے چمڑوں اور درختوں کے پتوں سے غذا کھاتے تھے ، ہم نے تمھیں تہذیب سکھائی۔"
- جنابِ زھرا۴ بنت محمد ﷺ
( شرح نہج البلاغۃ لابن أبی الحديد، ج :16، ص:211ـ249)
#سلام_یازھراء۴
#شهادت_حضرت_زهرا۴
ابو علی retweeted
Replying to @ypezeshkian
اخلاص در عبادت فرودگاه برترین خیر الهی است.
إخلاصُ العبادةِ مِفتاحُ أسمى الخيراتِ الإلهيّة.
Pure devotion unlocks the finest divine blessings.
خلوصِ عبادت، بہترین الٰہی بھلائی کا وسیلہ ہے۔
「純粋な祈りは、神の最善の恵みを招く。」
ابو علی retweeted
Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) says it destroyed a US early-warning radar in Bahrain in retaliation for an attack on a telecommunications centre in Iran.
Al Jazeera’s @ResulSerdarAtas reports from Tehran.
Iran threatens unlimited response in Hormuz Strait after US attack
More on Aljazeera.com


























