FESCO PR (@FescoOfficial) header
FESCO PR (@FescoOfficial) profile picture

Official Account of Faisalabad Electric Supply Company. Call 118 for fastest resolution of your queries. #FESCO

Faisalabad
Joined May 2020
Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)Photo by FESCO PR (@FescoOfficial)
حکومت پنجاب کی طرف سے فیسکو ریجن کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف مہیا کیا جارہا ہے ۔پی ٹی وی رپورٹ
10
2
8
2,494
حکومت پنجاب کی طرف سے فیسکو ریجن کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ کا ریلیف مہیا کیا جارہا ہے ۔نیو ٹی وی رپورٹ
3
2
6
2,272
وفاقی وزیر توانائی (پاور ڈویژن) سردار اویس احمدخان لغاری اور سیکرٹری توانائی ڈاکٹر محمد فخرعالم عرفان کا فیسکوہیڈ کوارٹرزکا دورہ
3
3
507
وفاقی وزیر برائے پاور سردار اویس احمد خان لغاری وفاقی وزیر برائے نجکاری کے ہمراہ ڈسکوز کی نجکاری کے حوالے سے اجلاس کر رہے ہیں
2
2
439
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس میں خطاب۔ تاریخ میں پہلی بار ڈسکوز میں غیر جانبدار بورڈز کا چناؤ کیا ہے جو کہ ایک بہت بڑا ریفارم ہے۔ ڈسکوذ کی پرائیوٹائزیشن کی طرف جا رہے ہیں اور این ٹی ڈی سی کو ریسٹریکچر کر رہے ہیں۔ (اویس لغاری)
1
3
308
وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کا سینٹ سٹینڈنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب: 2015ءسے 2018ءکے درمیان بیرونی سرمایہ اور قرضوں سے پاور پلانٹس لگائے گئے، اویس لغاری اس وقت امریکی ڈالر کا ریٹ 100 روپے تھا، چین نے ان پاور پلانٹس میں سرمایہ کاری کی، اویس لغاری
1
2
291
وفاقی وزیرپاوراویس لغاری کا سینٹ کی قائمہ کمیٹی پاورکے اجلاس میں انکشاف آئی پی پیز سےمتعلق پی ٹی آئی حکومت کےفیصلےکاخمیازہ عوام کو آج بھگتنا پڑ رہا ہے،اویس لغاری پی ٹی آئی دورمیں محمد علی کی رپورٹ میں آئی پی پیز کا آڈٹ کرنےکا کہا گیا تھا، اویس لغاری
1
7
474
وزیراعظم پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کی خصوصی ہدایات پرفیسکو کی طرف سے ماہ جولائی اور اگست کے بلوں میں 10 روزکی توسیع کردی گئی
5
6
499
صارفین کو بہترین سہولیات اوربلا تعطل بجلی کی فراہمی بورڈ کی اولین ترجیح ہے۔ چئیرمین فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز عمر فاروق خان
2
3
393
جناب عمر فاروق خان چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز فیسکو تعینات. فیسکو ہیڈکوارٹرز میں زوم پر نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تعارفی اجلاس کا انعقاد. بورڈ ممبران میں محترمہ زوئی خورشید، انجینئر پرویز اقبال، عادل بشیر، عامر ضیا، حسن رضا سعید، قمر سرور عباسی اور محترمہ لبنیٰ عثمان شامل .
3
6
571
ؐفیسکو افسران کی معطلیاں فیسکو صارفین سے ناروا سلوک اور فرائض میں غفلت، 3 ایس ڈی اوز معطل۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئر محمد عامر کے حکم پر معطلی کے نوٹیفکیشن جاری۔ ایس ڈی او ملت ٹاون وسیم باری، ایس ڈی او بخاریاں شقت اللہ اور ایس ڈی او لالیاں آصف شہزاد شامل۔
8
8
3
36
1,626
وزارت توانائی (پاور ڈویژن) اور چیف ایگزیکٹوفیسکو انجینئر محمد عامرکی ہدایت پر فیسکو ریجن میں صارفین کے مسائل کے فوری ازالہ کیلئے سب ڈویژن کی سطح پر کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے
1
6
289
صارفین کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لئے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور فیسکو انتظامیہ کوشاں ہے.. میاں فرخ اقبال کنوینئیرفیسکو بورڈ کسٹمر سروسز کمیٹی
1
3
320