𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy) header
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy) profile picture

Surly,,, Allah bara Kareem hai Raheem hai

Joined April 2021
Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)Photo by 𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 (@Fireflawy)
Once he said
108
4
45
217
64,208
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
احد خان صاحب کی حق گوئ بہت متاثر کُن ہے ۔ اللہ کریم ان کی حفاظت کریں۔ آمین
23
968
3
2,796
17,694
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
بغاوت کی پہلی فتح تخت گرانا نہیں، انسان کے اندر سے غلامی کا جواز مٹانا ہے جب ذہن آزاد ہو جائے تو اقتدار کی بہت سی دیواریں پہلے ہی بے معنی ہو چکی ہوتی ہیں #rawalakot_azad_kashmir
2
335
2
793
5,942
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
*ڈاکٹر یاسمین راشد کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش، فوری طبی سہولیات کی فراہمی اور رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں، پاکستان تحریک انصاف* پاکستان تحریک انصاف نے سینئر رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد اس وقت صحت کے سنگین مسائل سے دوچار ہیں۔ لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث انہیں سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا ہے، جبکہ کمر کی تکلیف بھی انتہائی بڑھ چکی ہے، جس کے باعث ان کی صحت مزید متاثر ہو رہی ہے۔ آج دوپہر 2 بجے ڈاکٹر یاسمین راشد کو لاہور کے ایک اسپتال منتقل کرکے طبی معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کروانے کے تمام انتظامات مکمل تھے، تاہم عین وقت پر جیل حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ متعلقہ حکام سے اجازت موصول نہیں ہوئی، جس کے باعث انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جا سکا۔ یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک امر ہے کہ ایک بیمار قیدی کو ضروری طبی معائنے تک کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ دوسری جانب ڈاکٹر یاسمین راشد کی فیملی نے ان کی تشویشناک صحت کے پیش نظر آج عدالت میں فوری رہائی کے لیے درخواست بھی دائر کر دی ہے، تاکہ انہیں بروقت علاج معالجے کی سہولت فراہم کی جا سکے۔ پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کو لاحق سنگین خطرات کے پیش نظر انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، انہیں بلا تاخیر بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کے علاج میں کسی قسم کی رکاوٹ پیدا نہ کی جائے۔ ایک بیمار اور بزرگ خاتون کو علاج معالجے سے محروم رکھنا بنیادی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کے تقاضوں کے منافی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت اور زندگی کی ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوتی ہے۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف
6
373
6
1,034
11,385
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے حقیقی عزائم عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کا پرانا فارمولا ایک بار پھر ایکشن میں۔ نہ امن قائم ہوا، نہ دہشت گردی کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نظر آئی۔ بنوں میں لاشیں لٹکتی رہیں، اغوا کے واقعات ہوتے رہے، مگر طاقتور حلقوں اور ان کے حامی میڈیا کی ساری دلچسپی صوبے کے اربوں روپے کے معدنی ذخائر میں ہے۔ گورنر راج کا اصل ایجنڈا بے نقاب ہے: امن نہیں، خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ!
21
610
6
1,576
14,190
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
وزیرستان میں آپریشن جو ہورہا ہے غیرقانونی صرف معدنیات نکالنے کے لیے اس پر نوجوان بہت غصے میں ھین سنو انکے درد کی کہانیاں انکے منہ سے کون ھین اصل کلعدم اللہ اسکی حفاظت کرے اب پتا نہیں یہ بچتا ہے کے نہیں
3
225
3
529
3,511
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
ڈاکٹر شہباز گل عمران خان سے کیوں ناراض ہیں؟ جواب خود ہی سن لیں۔
5
101
1
284
4,092
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
جس وطن کے جھنڈے اس بچی نے اپنے بدن پر سجائے ھین اسکو کیا پتا انہوں نے ہی اسکو شھید کر دینا ہے ہائے پیار ہائے عشق انکے لیے پیار جنہوں نے جان لی اس پھول جیسی کلی کی
3
31
122
2,089
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
میں یہ نہیں کہتا ہے کہ میں آپریشن روک پاؤں گا میں ملٹری آپریشن روک پاؤں گا لیکن جو بھی باتیں ہوگی سب سچ سچ آپنے قبائل اور پختون قوم کو بتاؤں گا اور سہیل آفریدی نے سچ آپنے قوم کو بتایا جس کے نتیجے میں ان کی حکومت چھین لی گئی!
6
171
1
665
9,818
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
ظلم کی انتہا ہو گئی ہے علیمہ خان کے شوہر سہیل عامر خان انتہائی نفیس آدمی ہیں 2 نومبر کو ان کا بحریہ ہسپتال لاہور دل کا آپریشن ہوا ہے لیکن ان کی اہلیہ علیمہ خان تاحال ناحق قید ہیں پورا خاندان سراپا احتجاج ہے لیکن علیمہ خان کو نہیں چھوڑا جا رہا ۔ قاسم سوری
5
628
2
1,637
10,852
Me to myself,,, bizti kara li,,,??? Pay gyi thnd?
3
14
283
Jb bhi achi reels arahi hon net ko mot par jati h
2
13
222
جب ہر دور میں جمہوریت پہ شب خون مارا جائے گا تو لوگ کیا کریں گے،،، یہ سیلیکٹڈ لوگ عوام کا بھلا کرتے تو لوگ کیوں عمران خان کو یاد کرتے،،،یکن اتنی لوٹ کھسوٹ تو کسی دور میں بھی نہیں ہوئی جتنی اب ہو رہی ہے،،، لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے
1
6
84
🚨🚨"ایسا لگ رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بٹھائے رکھو۔ جوان آدمی ہے، ٹھیک ہے، پانچ سال بیٹھا رہے اور یہاں میوزیکل چیئرز کھیلی جائیں؛ فلاں کو چھ مہینے کے لیے وزیرِ اعظم بناؤ، فلاں کو پانچ مہینے کے لیے بناؤ، فلاں کے ساتھ یہ کرو۔ کیا یہ کوئی مذاق ہے؟ آخر کیوں؟ سب سے مقبول پارٹی کا لیڈر جیل میں ہے۔ قانونی اور جمہوری طور پر وہ جیت چکا ہے۔ کیا لوگوں کو اس کی سزا دی جا رہی ہے؟ خدانخواستہ، اگر اس میں تحریکِ انصاف کے لوگ بھی شامل ہیں، تو تاریخ ان سے ضرور پوچھے گی۔ چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان، قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی پاکستان تحریک انصاف کہ مخصوص سازشی عناصر اور تمام غیر ائینی حکومتی اور اسٹیبلشمنٹ کے عناصر کو انتبا
9
239
1
860
10,753
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
جب انڈیا سے لڑائ کرنی تھی تب انکے ٹینکوں میں نا پٹرول تھا اور زنگ بھی لگ گیا تھا اور جب معدنیات نکالنی ہو تو اپنے ہی شہریوں پر ٹینک لے آئے ھین اب پٹرول کدھر سے آگیا اور زنگ بھی ختم ہوگیا پتا کیوں آگئے نہتے ھین اسلیے اور مال کا رولا ہے آرمی یہ نا پوچھو کیا کرتی ہے لیکن جو بھی کرتی ملکی مفاد کے لیے کرتی ہے اب یہ معدنیات ملکی مفاد کے لیے نکالی جا رہی ہے
25
216
2
546
4,272
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
اسٹیبلشمنٹ کھوسہ سے ملاقات کرواتی ہے لیکن قاسم خان سے بات نہیں کرواتی وہ میرے باپ عمران احمد خان نیازی کو اہستہ اہستہ مار دینا چاہتے ہیں اور پہلے بھی انہوں نے کافی دفعہ ان پر حملے کیے ہیں🥲
30
1,716
7
3,881
16,934
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
شہباز شریف فرماتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2075 میں بہتر مقام پر پہنچے گی یعنی ہماری زندگیوں کے بعد ہی ، اب ٹھیک کام کیا ہے کہ ایسی تاریخ دو جو کم 13 کروڑ پاکستانیوں کی زندگی میں آنی ہی نہ ہو 😂
37
992
13
4,660
69,372
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
Fake referendum for fake mandate for fake provinces...
118
366
30
1,591
34,711
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
یار لوگوں نے کالجوں میں طلباء یونین پر پابندی لگائی ہے اور خود بچوں کو میٹنگز میں بلا کر وردی میں بیٹھ کر سیاست پر لیکچر دیتے ہیں ۔۔
42
3,122
22
10,690
95,334
𝙖𝙞𝙨𝙝𝙖 retweeted
چرایا گیا الیکشن صرف تب کام کرتا ہے جب عوام اسے قبول کر لیں۔ جبر کا تجزیہ | نمبر 5: الیکشن چرا لو سربیا، ستمبر 2000۔ ایک دہائی سے زائد اقتدار کے بعد سلوبودان میلوشیوچ صدارتی الیکشن ہار جاتے ہیں۔ اپوزیشن کی گنتی کے مطابق وویسلاو کوشتونیتسا واضح اکثریت سے جیت چکے ہیں۔ میلوشیوچ کا الیکشن کمیشن اعلان کرتا ہے کہ کوئی امیدوار 50 فیصد تک نہیں پہنچا، اور دوبارہ ووٹنگ کا حکم دیتا ہے۔ کمیشن، عدالتیں، پولیس اور ٹی وی، سب حکومت کے ہاتھ میں ہیں۔ کاغذ پر نتیجہ وہی ہے جو حکومت کہے۔ یہ حربہ کیوں کام کرتا ہے: – ووٹ آزادی سے ڈالے جاتے ہیں، مگر گنتی وہی کرتے ہیں جو ہار چکے ہوں – جو ادارہ نتیجہ درست کر سکتا ہے، وہ حکومت کو جواب دہ ہے – عوام کو بتایا جاتا ہے کہ کچھ نہیں ہو سکتا، اور بہت سے مان لیتے ہیں یہ حربہ کیوں ناکام ہوا: – عوام نے ماننے سے انکار کیا۔ طلبہ کی تحریک اوتپور نے پورے ملک کو ایک بند مٹھی اور دو لفظوں سے بھر دیا تھا: "گوتوو یے!" – "یہ ختم ہو چکا ہے!" – مزدوروں نے ملک روک دیا۔ 29 ستمبر کو کولوبارا کے کان کنوں نے ہڑتال کر دی، جن کا کوئلہ سربیا کی زیادہ تر بجلی پیدا کرتا تھا۔ – عوام دارالحکومت پہنچ گئے۔ 5 اکتوبر کو لاکھوں لوگ پورے ملک سے کاروں، بسوں اور ٹرکوں میں بلغراد پہنچے۔ پولیس کو انہیں روکنے کا حکم تھا۔ دن ختم ہونے تک بلغراد پولیس کا کمانڈر اپوزیشن سے مل چکا تھا، اور اس کے اہلکار پیچھے ہٹ گئے، بہت سے عوام کے ساتھ جا ملے۔ اگلے دن میلوشیوچ نے شکست تسلیم کر لی۔ چھ ماہ بعد وہ گرفتار ہوئے، اور دی ہیگ میں جنگی جرائم کے مقدمے کے دوران ایک کوٹھری میں ان کی موت ہوئی۔ حکومت گنتی چرا سکتی ہے۔ مگر وہ لاکھوں لوگوں سے یہ نہیں چھین سکتی کہ انہوں نے کس کو ووٹ دیا تھا۔ ناجائز حکومت صرف اس وقت تک قائم رہتی ہے جب تک اس کے عوام خوفزدہ رہیں۔ وہ یہ جانتی ہے، اسی لیے وہ عوام سے کہیں زیادہ ڈرتی ہے جتنا عوام اس سے ڈرتے ہیں۔ اور جب عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہو جائیں، تو وہ انہیں روکنے کے لیے کچھ نہیں کر سکتی۔ یہ کھیل آپ نے پہلے کہاں دیکھا ہے؟ #FreeImranAndFamily
28
975
8
2,110
14,171
غریب مکاؤ حکومت
اس ملک میں غربت سب سے بڑا جرم بنتی جا رہی ہے
8
206