Pinned Tweet
I wish mother of @ImranKhanPTI was alive, and I get motherhood training from her for ever Pakistani kid. She would have been great resource to learn how to raise such an honest, brave, strong, wise, educated, religious and patient child to lead our nation .
@PTIofficial
ST retweeted
I’ve done this thousands of times, but this one feels different. Thank you to everybody who’s coming tonight.
ST retweeted
میری ایک گیند سے تینوں کی وکٹ گرے گی، اور یہ کال آخری ھوگی، اور صاف و شفاف انتخابات ہونگے. چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#RahimYarKhanJalsa
#کپتان_ہم_تیار_ہیں teapawt.org/faizanMFY/status/15737…
ST retweeted
ہمارا اور آپ کا لیڈر عمران خان نیک نیت آدمی ہے۔عمران خان میں جذبہ ہے اور عمل کرنے کی ہمت ہے۔ انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان کا نقشہ بدلے گا۔عمران خان کی قیادت میں وہ کام ہوں گے جو پاکستان میں کبھی نہیں ہوئے۔
ST retweeted
کل شہباز شریف نےبھیانک عالمی اعتراف کیا باقاعدہ ہاتھ کھڑے کر دئے فرمایا پاکستان ڈوب رہا ہے دو ٹانگوں پر کھڑا نہیں ہوسکتا آفت آرہی ہے عمران خان کلیدی معاشی ماہرین کہہ کررہے تھے موجودہ حکومت ملک کو معاشی مالیاتی تباہی میں دھکیل دے گی آج عمران خان فارمولا عملدرامد وقت کی ضرورت ہے
کچھ دن ٹھنڈا رہنے کے بعد عمران خان نے چکوال جلسے سے سیاسی ماحول گرما دیا ہے۔ لانگ مارچ اگلے ہفتے متوقع ہے۔
ST retweeted
یہ کلپ۔۔ یہ کلپ۔۔۔ اف تباہی 🔥
عمران خان لایا نہیں بلکہ عوامی طاقت سے آیا تھا، کوئی شک ہے تو آج دیکھ لو پوری قوم عمران خان کے پیچھے کھڑی ہے
ST retweeted
We strongly condemn the campaign against very talented Imran Khan's tigress @OfficialShehr - #IStandWithShehrBano
ST retweeted
عمران خان کے خطاب سے واضح ہے کہ انکی طرف سے نا تو اصولوں پر ڈیل ہوگی اور نا ہی کسی کو ڈھیل ملے گی۔
ST retweeted
Congratulations to Punjab govt for delivering on another PTI commitment with launch of Insaf Academy - the first Educational portal in Pak of this magnitude. 7,000+ lectures, quizzes & MCQs. Every house becomes a school providing free education for students grades 9-12.
ST retweeted
عمران خان نے آج جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کے سامنے پیش ہو کر آنے کیا وہ قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں لیکن نام نہاد امپورٹڈ حکومت کے تحت ادارے اتنے تباہ وبرباد ہیں کہ پولیس سوال و جواب کو میڈیا پر ریلیز کر رہی ہے اور منفی پروپیگنڈا ہو رہا ہے یہ عدالت کے حکم کی کھلی توھین ہے
ST retweeted
My Prime Minister, My Hero, My leader....In my opinion Imran Khan is a great leader rather than Qauid e Azam....🤙🤙
#میری_ضد_عمران_خان
#ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
ST retweeted
سیلاب متاثرین کے لیےعمران خان کی ٹیلی تھون کو نشر نہ ہونے دینا اس حکومت کی انتہائی شرمناک اور گھٹیا حرکت ہے جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
ST retweeted
شور مچایا ہوا تھا کہ سیلاب میں سیاست نہیں کرنی چاہئے. سیلاب زدگان کے لئے امدادی ٹیلی تھون کی نشریات بند کرنے سے بدترین سیاست کیا ہو سکتی ہے؟
بانی پاکستان کی برسی کے موقع پر حکومتی سطح پر کسی بھی تقریب کا انعقاد نہ ہونا افسوسناک ہے۔برطانوی سامراج کے غلاموں نے ملکہ برطانیہ کی موت پر قومی پرچم سرنگوں کرنے کا اعلان اور جس شخصیت نے غلامی سے آزادی دلائی کے یوم وفات کو نظر انداز کرکے اپنی فکری وابستگی کو واضح کر دیا ہے۔
ST retweeted
"عمران خان سیلاب زدگان کے جذبات سے کھیل رہے ہیں" -
مریم اورنگزیب
ہیں جی؟ سیلاب زدگان کیلئے 10 ارب روپے سے زائد اکٹھا کرنا ان کے جذبات سے کھیلنا کیسے ہو گیا؟
حکومت نے اب تک ان کیلئے کتنا پیسہ اکٹھا کیا ہے؟ 🤔
ST retweeted
عمران خان کیخلاف یہ بے شرم لوگ 100 مرتبہ مذہب کارڈ استعمال کر چکے ہیں ہر بار ناکام ہوۓ ہیں مگر شرم ان کو پھر بھی نہیں آتی
#سچا_عاشق_رسول_عمران_خان
























