Fishoo Khan retweeted
مُرشد تم پیدا ہی جیتنے کے لیے ہوئے ہو تمہیں رب کی مدد اور نصرت حاصل ہوگی انشااللہ ✌️🙏
🤖 Made with AI
Fishoo Khan retweeted
We must not stop raising our voice for Freedom of Iman Khan.
#ReleaseImranKhan
🤖 Made with AI
Fishoo Khan retweeted
بڑی خبر 🚨🔥
ترکی کے پارلیمنٹ میں عمران خان کی تصویر پہنچ گی عمران خان کے لیے انصاف کا مطالبہ ترک اپوزیشن پارٹی yeni کے رکن بلال بیلیچی نے عمران خان، بشری بی بی، علمیہ خانم کے حق میں آواز بلند کر دی
Fishoo Khan retweeted
50 منٹ میں 60K ویوز لگتا ہے ساری فوج ایکس پر ہی تعینات ہے 😂😂
"Pakistanis don't pay tax."
A labourer with no tax number pays Rs15 on a Rs100 mobile load, 18% on ghee, Rs68.64 on every litre of petrol.
Of every Rs100 the centre keeps, Rs69 goes to interest. 26.2 million children are out of school.
Tax is a duty. The account is a right.
Idea Credit: @FreeCognizant
Fishoo Khan retweeted
19 نومبر | راولاکوٹ
کشمیر میں جاری ظلم و جبر، ریاستی تشدد اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف طلبہ کا احتجاج۔
Fishoo Khan retweeted
🚨 جب انڈین مقبوضہ میں ریاستی تشخص کو ختم کیا گیا تھا اس سے پہلے انڈین فورسز نے پورے کشمیر کا کنٹرول سمبھالا تھا، مقامی جموں کشمیر پولیس سے ہتھیار لے لیے گئے تھے،اب کشمیر میں ہر پولیس سٹیشن میں پنجاب پولیس غیر ریاستی فورسز کو ایک مخصوص تعداد میں ہر جگہ کیوں بھیجا جا رہا ہے،؟*
Fishoo Khan retweeted
یہ جو تیس کروڑ ہیں
جہل کا نچوڑ ہیں
ان کی فکر سو گئی
ہر اُمید کی کرن
ظُلمتوں میں کھو گئی
یہ خبر دُرُست ہے
اِن کی موت ہو گئی
شاعر: حبیب جالب
🤖 Made with AI
Fishoo Khan retweeted
ہمارا انتہائی ویہلا فیلڈمارشل اس وقت @RageAIcreator کے اکاؤنٹ پر bots Attack کروا رہا ہے
🤖 Made with AI
Fishoo Khan retweeted
چشم فلک نے پہلا ڈکٹیٹر دیکھا ہے جو اپنی خواہش کے مطابق صوبے بنانے کے لیے اپنی ہی لائی اور بٹھائی ہوئی کٹھ پتلیوں کے ہاتھوں ذلیل ہورہا ہے۔ چچ چچ چچ چچ۔
Fishoo Khan retweeted
تیرے الفاظ قوم کے جوتے کی نوک پہ اور تیرا دو نمبر سید عاصم منیر بھی۔
مثل صلاح الدین ایوبی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
قوم کا فخر، پاکستان کے وقار کی علامت
چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کی قیادت قومی سلامتی، مضبوط دفاع اور پاکستان کی سربلندی کے عزم کی عکاس ہے۔
نوجوان نسل کے لیے حوصلہ افزائی، اقلیتوں کے ساتھ احترام اور یکجہتی، کھیلوں کے میدان میں ملک کا نام روشن کرنے والے مرد و خواتین کی سرپرستی، شہداء کے خاندانوں سے خصوصی محبت اور اپنے جوانوں کے ساتھ ہر مشکل گھڑی میں کھڑے رہنا ان کی شخصیت کے نمایاں پہلو ہیں۔
دشمن کے مقابلے میں آہنی عزم، عالمی سطح پر پاکستان کے وقار کی ترجمانی اور اپنی قوم کے ساتھ گہرا تعلق ۔ یہی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کا امتیاز ہے۔
پاکستان کا فخر، دشمنوں کے لیے خوف کی علامت اور دنیا بھر میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھی جانے والی شخصیت۔
ایک ایسا سپہ سالار جو اپنے جوانوں کا حوصلہ، شہداء کے خاندانوں کا سہارا اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے پُرعزم ہے۔
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر
قوم کے ساتھ، قوم کے لیے۔
Fishoo Khan retweeted
آزاد کشمیر میں عاصم خنزیر کی طرف سے رینجر اور پنجاب پولیس ایف سی پی سی کو تعینات کیا ہے کشمیریوں کو کچلنے کے لیے خدا کی قسم تم ہارو گے تمھاری طاقت ہارے گی تمھیں منہ کی کھانی پڑے گی کشمیرہ اٹھے گے لڑے گے ہزار بار لڑے گے انشاءاللہ
Fishoo Khan retweeted
تم کشمیریوں سے سرنڈر کرانے کا سوچو بھی مت ،سرنڈر وہ نہیں کریں گے اور نہتے اور خالی ہاتھ لوگوں سے کیا سرنڈر کرانا چاہتے ہو
Fishoo Khan retweeted
Here is Another proof...🔥🔥
🚨 مارے جانے والے رینجر افسر کے خاندان والوں کے بیان خود دیکھ لیں، ڈرون حملہ بتایا جا رہا ہے، جبکہ پولیس نے کہا ہے گولی لگی ہے،
ظاہر سی بات ہے گھر والوں نے لاش خود دیکھی ہوگی،
دوسری سب سے اہم بات افسر کو گولی لگی سر میں اور شدید زخمی تھا۔۔۔ جبکہ لاش اسکی آج راولاکوٹ میں تھی، زخمی کو پنڈی کیوں نہی بھیجا گیا؟
یہاں تو اتنے علاج کی سہولت ميسر ہی نہی راولاکوٹ میں،
Fishoo Khan retweeted
"The cost is virtually zero." PRIME, an Islamabad think tank, puts 30 provinces at Rs609 to 730 billion a year (Al Jazeera, 17 Nov 2026).
So why cut the map? A province too small to pay its own way is too small to say no.
Rome did it. The Raj did it. Nigeria's generals did it.
Fishoo Khan retweeted
عمران خان کا خط سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے!!
اخیر ہی کردیا سوشل میڈیا والوں!!
یہ عمارت اب سپریم کورٹ نہیں بابو کا دربار بن گیا ہے, یہاں تعویز دھاگے کا کام کیا جاتا ہے!!
Fishoo Khan retweeted
راولاکوٹ رات کے اس پہر پاکستانی فورسز کی طرف سے جنگی ہتھیاروں سے شدید فائرنگ کی جا رہی ہے
Fishoo Khan retweeted
عمران خان کی صحت اور خط کے حوالے سے پوری دنیا کو آگاہ کریں۔petitions.web.app/?campaign=…


























