FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki) header
FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki) profile picture

Tactical mind, lethal intent, War correspondent. Eyes on the battlefield.

Joined July 2022
Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)Photo by FrontlinePK🇵🇰 (@FrontLinePaki)
خیبر: تحصیل باڑہ کے علاقے نالہ ملک دین خیل مین روڈ پر دہشتگردوں نے دھماکا کردیا۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا بارودی مواد موٹرساييکل میں نصب کیا گیا تھا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
4
145
ایک اور بچہ دہشتگردوں کے ہوس کا شکار ہندی خیل میں دہشتگردوں نے ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ مزدور لڑکے کو رات کے وقت اغوا کر لیا۔ مغوی لڑکا اپران راسیل خیل کا رہائشی ہے اور محنت مزدوری کرکے اپنے خاندان کی کفالت میں ہاتھ بٹاتا تھا۔ مقامی سطح پر سامنے آنے 1/2
1
5
320
والی اطلاعات کے مطابق لڑکے کو دہشتگردوں سے دوستی نہ کرنے اور ان کی دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ساتھ نہ دینے کی وجہ سے اغوا کیا گیا۔ اہلِ علاقہ سے اپیل کی گئی ہے کہ اس غریب خاندان کے حق میں ابھی آواز اٹھائیں، کسی بڑے سانحے کے بعد شور مچانے کے بجائے بروقت آواز بلند کرنا ضروری ہے۔
1
34
لکی مروت کے علاقے ظریف وال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
4
169
ڈیرہ اسماعیل خان: امل شاہ مسجد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنۃ الخوارج کا ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔ کارروائی دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پر کی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
4
206
وزیرستان کے علاقے میر علی میں مقامی ونگ کمانڈر کا مقامی مشیران کے ساتھ مسجد کے اندر جرگے کے مناظر۔ مسجد کے اندر یہ جرگہ ان ملک دشمن عناصر اور افغانستان و بھارت سے پروپیگنڈا کرنے والے جھوٹے مکاروں کے لیے جواب ہے، جو یہ کہہ رہے ہیں کہ پاک فوج میر علی میں جاری آپریشنز کے دوران 1/2
1
2
17
443
مساجد کو شہید کر رہی ہے۔ پاک فوج صرف ان جگہوں کو ختم کر رہی ہے جنہیں دہشتگردوں نے ٹھکانے اور مورچے بنا رکھا تھا، جہاں اسلحہ ذخیرہ کیا تھااور مساجد کو مورچےبنا رکھاتھا۔ انشاء اللہ مقامی آبادی کے ساتھ ملکر دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کی جڑیں نکال پھینکنے تک آپریشن جاری رہےگا۔
1
49
بنوں: جانی خیل میں کواڈ کاپٹر حملے کی مزید تفصیلات سامنے آگیی اپریشن بنوں کے علاقے جانی خیل کے مقام زندی علی خیل میں کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کی اس کواڈ کاپٹر کارروائی میں ہلاک ہونے والے دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم مجلسِ عسکری کارواں سے ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
بنوں: جانی خیل کے علاقے زندی فلک شیر میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب کواڈ کاپٹر اپریشن میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس کارروائی کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
2
7
307
بنوں: جانی خیل کے علاقے زندی فلک شیر میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور کامیاب کواڈ کاپٹر اپریشن میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس کارروائی کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
4
1
15
554
یہ وزیرستان میرعلی کے مناظر ہے جن کے بارے افغانستان, بھارت سے چل رہے جعلی اکاونٹ سے پروپیگنڈہ ہو رہاں ہے کہ عوام مشکلات کا شکار ہے۔ میرعلی میں تارگٹڈ اپریشن صرف دہشتگردوں اور انکے سہولتکاروں کے خلاف جاری ہے اور جاری رہے گا انشاءﷲ۔ باقی عوام پاک فوج ایک ساتھ ہے #KPK #Pakistan
18
65
1,429
مقامی دکاندار : جناب اپ ایے ہے ایک بوتل پی لے ایی جی ایف سی : بہت مہربانی ، نہ کرے نا ایسا نہ کرے میں یہ لے لیتا ہوں دکاندار : نہیں یہ بوتل لے آئی جی ایف سی خیبرپختونخوا (ساؤتھ) کا لدھا بازار کا دورہ، اس موقع پر مقامی دکاندار سے پشتو زبان میں خوشگوار انداز میں گفتگو بھی کی۔
10
49
2
231
25,435
شمالی وزیرستان: تحصیل میر علی کے علاقے زڑاکی میں سیکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کا مکان مسمار کردیا۔ میر علی میں گزشتہ 10 روز سے ٹارگٹڈ کارروائیاں اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
7
35
803
ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن بائی پاس چوک اور ریڈیو اسٹیشن کے قریب مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایک شخص لال خان کو قتل جبکہ دوسرے نواب کو زخمی کردیا۔ جسے طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعہ سے متعلق مزید معلومات کا انتظار ہے۔ ۔ ۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
1
11
426
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا۔ مؤثر جوابی کارروائی کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، تاہم دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ #KPK #Pakistan #Terrorism
8
328
پشاور: سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کا بڈھ بیر میں سیال خان خوار پولیس چیک پوسٹ کا دورہ۔ گزشتہ رات دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکاروں کو نقد انعامات دیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ سی سی پی او نے ڈرون کے ذریعے سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا #KPK #Pakistan
1
14
795
دہشت گرد کیسے عام شہریوں کی زندگی خطرے میں ڈال لیتے ہیں اور پھر الزام پاکستانی فورسز پر لگتا ہے؟ دہشت گرد تنظیم نے لکی مروت کے علاقے سوربند میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملے کی ویڈیو جاری کر دی، جس میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ دہشت گرد بالکل آبادی کے درمیان سے حملہ کر رہے ہیں۔ کوئی 1/4
4
15
83
9,548
نہ کر سکیں۔ اگر فورسز جوابی حملہ کرتی ہیں تو لوگوں کے گھروں کو نقصان پہنچتا ہے اور پھر مقامی آبادی میں موجود دہشت گردوں کے سہولت کار اور باہر بیٹھے پی ٹی ایم سمیت، افغانستان اور بھارت سے آپریٹ ہو رہے جعلی پشتون پیجز آبادی پر حملے کا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلاتے ہیں۔ اس ویڈیو 3/4
1
3
289
سے ہر پشتون کی آنکھ کھلنی چاہیے اور دہشت گردی کی اس جنگ کی سمجھ آنی چاہیے کہ وزیرستان، فاٹا اور جنوبی اضلاع میں دہشت گرد کون ہیں اور کیسے مقامی سہولت کاروں کی مدد سے کارروائیاں کرتے ہیں اور باہر بیٹھے پاکستان دشمن عناصر ان کو کیسے میڈیا اور دیگر سپورٹ فراہم کرتے ہیں۔
255
کراچی: سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی میں سندھودیش لبریشن آرمی سےتعلق رکھنے والے دو افراد گرفتار کر لیے گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان اہم سرکاری عمارتوں، پولیس اور رینجرز دفاتر کی ریکی کر چکے تھے۔ کارروائی میں ایک تیار شدہ آئی ای ڈی اور دستی بم بھی برآمد ہوا۔
2
14
375