Pinned Tweet
🌺﷽𝑱𝑼𝑴𝑴𝑨 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲﷽🌺
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀
Subha bakhair ☀️
_جمعہ مبارک
❤️پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں، کوئی بھـی ایک مکمـل پرفیکٹـــ زندگی نہیـں گزار رہا
بس فرق وہـــاں پہ آتـا ہــے جب انســان اپنے معاملات اللّٰہﷻ کــے حوالے کرتــا ہے اور مطمئن ہوجاتــا ہے.
💟اے اللّٰـــــہﷻ
ھمارے ہر دن کو بابرکت دن بنا اور ھم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، دراز، عمر، اچھی صحت، کامل ایمان اور اپنی عافیت والی بندگی عطاء فرما.❤️
♥️آمیـــــــــــــــــن یا ربّ العالمین 🤲♥️
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
َ
We were created to soar, not to be like anyone else, and to shine in our own unique way 🦋
َ
#fact_file
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
قیام وہیں ہے جہاں حُضوری ہے
" دل کی حُضوری " ۔ ۔ ۔
اور جہاں دل کی حُضوری ہے وہیں قیام ، وہیں رکوع ،
وہیں سجدہ ، وہیں سلام اور وہیں دعا ہے ..
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
سفید پیراہن و زلفوں سے لپٹتی کرنیں
خود میں گم ہے، مگر روشن ہیں اندھیری راتیں
نہ کوئی شور، نہ دنیا کے جھمیلوں کا گماں
اک سکوں ہے جو رگ و پے میں اتر آیا ہے
روشنی بن کے بکھرتا ہے بدن کا ہر نقش
جیسے خوابوں نے حقیقت کا صلہ پایا ہے
#اردو_شاعری
#اردوقومی_زبان
#قافلہ_ادب
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
البشر جَلَّ جَلَالُہٗ
زندہ رہو
اپنی پوری سانسوں کے ساتھ ۔ ۔
آدھی پابندیوں
اور پورے قانون کے ساتھ نہیں ۔ ۔
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
وہ تمہاری روتی ہوئی آنکھوں کو
یوں ٹھنڈا کر دے گا جیسے اس نے یعقوب کی آنکھوں کو ٹھنڈا کر دیا تھا
وہ تم تک ہر کھوئی ہوئی چیز بھی یوں واپس لے آئے گا جیسے وہ اندھے کنویں سے یوسف کو نکال کر یعقوب تک لے آیا تھا 💙
کیا ہو سکتا ہے اور کیا نہیں۔۔؟
یہ سوچنا تمہارا کام نہیں تمہارا کام بس دعا کرنا ہے
پھر دیکھو وہ ایسے معجزے لائے گا کہ تمہارے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
سو تم بس وہ کرو جو تمہارا کام ہے، اللہ بھی تو وہی کر رہا ہے جو اُس کا کام ہے! 💙
صبح بخیر
اسلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ ۔۔۔
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Replying to @shinyooze
کیا عجب رسمِ تعلق ہے زمانے بھر میں
دل میں فاصلے رکھ کر بھی قریب آئے ہوئے
بات کرتے ہیں تو لہجوں میں تھکن ہوتی ہے
اور خاموش ہیں جیسے کوئی راز چھپائے ہوئے
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
کیا عجب لوگ ہیں اُلجھے ہوئے، اُلجھائے ہوئے
ساتھ رہتے ہوئے، ہنستے ہوئے، اُکتائے ہوئے ۔
#قافلہ_ادب
#اردو_زبان
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
A breathtaking cinematic winter-rain fashion scene in a magical Yellow December. A beautiful young woman wearing an extraordinarily HUGE, oversized, luxurious flowing yellow ball gown with an extremely long dramatic train spreading across the wet ground. She holds a large transparent yellow umbrella while standing beneath a gigantic golden-yellow autumn tree. Thousands of golden yellow leaves gently falling all around her, some floating in the rainy air and some covering the wet street. Soft rain falling, beautiful water reflections, dreamy cloudy sky, romantic atmosphere, yellow flowers and golden leaves everywhere. Her enormous yellow dress flows gracefully in the wind, creating a magical fairytale silhouette. Ultra-realistic photography, luxury editorial fashion, cinematic lighting, stunning details, 8K, vertical 9:16 composition. Keep her face beautiful and realistic.
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
A little yellow magic in a world of falling leaves.
Prompt below👇
🤖 Made with AI
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
ہم قناعت کے بھکاری ہیں توکل کے فقیر
ہے بہت تیرے کرم کی جو نظر لکھی ہے
اسباب یا توکل کے بہترین موضوع پر ہمارے
#ڈرائینگ_روم میں بہت ہی خوبصورت گفتگو رہی
اور ساتھ ہی خاتون جنت سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ کے وسیلے سے دعائیں اور کلام بھی پیش کیا گیا تمام احباب کی شرکت کا شکریہ
سلامت رہیں الٰہی آمین
#ڈرائینگ_روم
🤲🖤🖤💐
شام بخیر ۔۔۔۔
دعا کرو سورج ڈوبنے پر دل نہ ڈوبا کریں۔
سورج تو اگلی صبح طلوع ہو جاتا ہے مگر ڈوبتے دلوں کے سہارے جانے دنیا کے کون سے کنارے جا آباد ہوتے ہیں۔
1
6
43
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
کچھ لوگ نمکین مٹی کی طرح ہوتے ہیں
اُن پر مہربانی بھی اثر نہیں کرتے چاہے آپ جتنی توجّہ صبر اور مُحبت اُن پر نچھاوَر کردیں
وہ پھر بھی بنجر ہی رہتے ہیں ہر بار کسی کا نہ نِکھرنا آپ کی کمی نہیں ہوتا کبھی کبھی مسئلہ مٹی کا ہوتا ہے بیج کا نہیں۔۔۔
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Every wish carries a universe within it, and every unfulfilled dream leaves a silent echo. 🌲
#Saturday
























