مجھ جیسا آدمی دھمکیوں سے ڈرنے والا نہیں، دیکھئے رانا ثنا اللہ کا محسن نقوی کو جواب پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
نواز شریف اورآصف زرداری نہیں،صرف عمران خان چھوٹےصوبوں کے حامی ہیں اگروہ اس بات پرنظام کےساتھ کھڑےہوگئےتوریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہےگی۔نظام براہ راست عمران خان سے بات کرے۔علی محمدخان
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
آپ کی خبرہےکہ ریفرنڈم کی کاؤنٹنگ صوبائی بنیادوں پر ہوگی،یہ نہیں ہوگاکہ پورےملک کےنتائج پرصوبےتقسیم ہوں۔اب جب پیپلزپارٹی نےواضح پوزیشن لےلی ہےتوکیاPTIسے رابطہ کیاجائےگا؟یاپیپلزپارٹی اوربلاول بھٹوکومنایاجائےگااوراُنکے تحفظات دورکیےجائیں گے؟جانیےشہزاداقبال سے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
بلاول بھٹو باتیں تو اچھی کر رہے ہیں ،مگر جس ظلم کی طرف وہ اشارہ کر رہے ہیں ،وہ گورنر راج پیپلز پارٹی نےہی لگایا۔جبری اکثریت کس نےاستعمال کی ؟مخصوص نشستیں کیوں لیں؟اپنی سیاست بچانے کے لیےاب اُنہیں عمران خان کےساتھ ہوتا ہوا ظلم نظرآیا۔علی محمد خان
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
وزیراعظم نئےانتظامی یونٹس پراتفاق رائےکےلیےتگ ودوکررہےہیں اور اُنہیں نواز شریف کی مکمل رضامندی حاصل ہے۔سیاستدان جب خون خرابے کی بات کرناشروع کردیں تو مطلب ہے کہ وہ بوکھلائے ہوئے ہیں صوبوں پر پیپلزپارٹی نہیں مانی تو بھی کوئی نہ کوئی راستہ نکلے گا۔ خواجہ آصف
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
ملک اور مذہب کے نام پر نفرت کی سیاست ہمیشہ نہیں چل سکتی، عوام سمجھ جاتے ہیں،نوجوان سمجھ جاتے ہیں۔
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ سندھ حکومت کےحوالے۔میررضاکی فیملی کی سندھ حکومت سےرپورٹ کی فراہمی کی درخواست۔رپورٹ سات سیلڈلفافوں پرمشتمل ہے،ذرائع،تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
آبنائے ہرمزمیں کمرشل بحری جہازوں پرحملےدوبارہ بڑھ گئے،24 گھنٹوں کےدوران ڈھائی ہزارکنٹینرزوالےجہازسمیت دوکمرشل جہاز ڈوب گئے۔کنٹینربردار جہازنیول مائن سےٹکرانےکےبعدڈوبا، ایران کادعویٰ۔ امریکا کا آبنائےہرمزمیں ایرانی کشتی تباہ کرنے کا دعویٰ۔تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
نئے صوبے بن کر رہیں گے ۔دیکھیے اہم شخصیت نے بلاول اور مریم کے حوالے سے شہزاد اقبال کو کیا بتایا۔ دیکھئیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
عمران خان کو ملک چھوڑنے کانوٹس۔ مودی حکومت مزیدمشکل میں،کاکروچ جنتا پارٹی کی کل دہلی میں احتجاج کی کال۔جنترمنتر کےآس پاس سخت سیکیورٹی برقرار
۔بھارت میں کیاہورہاہے؟تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
گورنر راج لگنے پرتحریک انصاف کی لیڈرشپ اپنی حکمت عملی پرکیا سوچ رہی ہے؟ جانیے شہزاد اقبال کی ذرائع سےخبر
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 34 طلبہ اور ایک ٹیچر جاں بحق، 53 بچے زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عمارت کا تکنیکی معائنہ نہیں ہوا تھا۔ اسکول کی رجسٹریشن، عمارت کی خستہ حالی پر سوالات اٹھ گئے، تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم۔تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پارلیمنٹ نےخیبرپختونخوامیں ایمرجنسی اورگورنرراج کی توثیق کردی،اپوزیشن کاحکومت سےمذاکرات بندکرنیکااعلان۔مذاکرات میں اپوزیشن کی ساری ڈیمانڈزپوری کی گئیں،محسن نقوی۔تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
میررضاعلی کیس؛ایڈووکیٹ جنرل کےرویےپروزیرداخلہ سندھ ضیاءلنجارنےجوڈیشل کمیشن سےمعذرت کرلی۔فیملی کوانصاف کی فراہمی کی یقین دہانی۔کمیشن نےڈاکٹرسمعیہ سید کو14ستمبر کوطلب کرلیا،شوکاز کاغیرتسلی بخش جواب دینےپر15ستمبر کوڈاکٹراُسامہ بھی طلب۔
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
PTIکالانگ مارچ پُرتشددہوگا،پہلی کوشش ہےکہ انہیں عدالتی راستے سےسمجھایاجائےورنہ حکومت دوسرےطریقےسےمارچ کوروکےگی۔طارق فضل
گورنرراج لگالیں،سہیل آفریدی کونااہل کردیں،گولی چلائیں یاگرفتاریاں کرلیں،27ستمبرکوہم20لاکھ لوگ اسلام آباد لاکردکھائیں گے۔شفیع جان
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
پی ٹی آئی کی جانب سے27ستمبرکےاحتجاج کی تیاریاں،اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کےاحتجاج پرسماعت۔وزیراعظم نےاپوزیشن لیڈرکوالیکشن کمیشن پرمشاورت کاخط لکھ دیا۔تفصیلات دیکھیے
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
AIکی تیزی سے بڑھتی صلاحیتیں انسانی وجود کیلیےخطرہ بن سکتی ہیں اوردہائی کےاختتام تکAIہم سب کوختم کرسکتی ہےاوپن اے آئی اوراینتھروپک کےسابق ریسرچرجیکب کوکسن نےخبردارکردیا ۔اے آئی کی ترقی کی رفتار اور ریگولیشن پر سنجیدگی سے کام کیا جائے۔ ماہرین کا مطالبہ
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
ایرانی حمایت یافتہ حوثی باب المندب پرکنٹرول کےقریب،بحیرہ احمرکےاہم ساحلی شہرپرقبضہ کرلیا۔عالمی تجارت،خطےمیں بڑےبحران کاخطرہ۔تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ،برینٹ کروڈ106ڈالرزفی بیرل سےتجاوز۔سعودی عرب کی حوثیوں کوقابو کرنےکےلیے پاکستان کے ذریعے ایران کو وارننگ
Aaj Shahzeb Ky Saath retweeted
انگلینڈکےخلاف تیسرےٹیسٹ میں پاکستان کچھ کرپائےگایاپچھلےمیچزکی تاریخ دہرائےگا؟
دیکھیےسابق کپتان راشدلطیف، کرکٹراحمدشہزاد اورسینئرصحافی یحییٰ حسینی کا تجزیہ


