Official account of Health & Population Department, Government of the Punjab

Punjab, Pakistan
Joined March 2017
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی ڈور ٹو ڈور سروس ڈلیوری کا آغاز پیر سے ہوگا۔ اس سلسلے میں سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں تمام سی ای اوز ہیلتھ نے آن لائن شرکت کی۔ اجلاس میں حاملہ خواتین کی دیکھ بھال، ماں اور بچے کی صحت کے معائنے اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق بنیادی صحت کی سہولیات گھر گھر فراہم کرنے کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ متعلقہ ضلعی افسران کو فیلڈ وزٹس کے ذریعے سروس ڈلیوری کی مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں، تاکہ پنجاب بھر میں عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری صحت کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
1
524
ہر بچے کو پولیو سے محفوظ بنانا، پولیو فری پنجاب کی جانب ایک اہم قدم! #worldpolioday
1
1
436
Breast Cancer Awareness Month Early detection saves lives! Recognize the warning signs, prioritize your health, and consult a doctor for timely diagnosis. Awareness today, better treatment tomorrow. #BreastCancerAwareness
2
640
صوبائی وزیر صحت و آبادی @Kh_ImranNazir اور سیکرٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی ورلڈ پولیو ڈے کے حوالے سے خصوصی تقریب میں بطور شرکت۔ عظمیٰ کاردار اور انٹرنیشنل پارٹنرز بھی موجود تھے۔ وزیر صحت نے پولیو ورکرز میں تعریفی اسناد تقسیم کرتے ہوئے کہا کہ پولیو کا خاتمہ قومی مشن ہے، وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں ہر بچے تک رسائی اور 100 فیصد کوریج یقینی بنائیں گے۔ والدین بچوں کو ہر مہم میں پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ ہمارا ہدف صرف پنجاب نہیں بلکہ پورے پاکستان کو پولیو فری بنانا ہے۔
3
741
ماہر ڈاکٹر کا مشورہ اب آپ کی دہلیز پر! وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی ٹیلی کنسلٹیشن سہولت کے ذریعے مریم نواز ہیلتھ کلینکس اور ہسپتالوں میں ماہر ڈاکٹرز سے طبی رہنمائی اب مزید آسان۔
1
675
Punjab’s health reforms earn international attention at the Health Financing Reforms event in Karachi Punjab’s health sector reforms, led by Chief Minister Punjab Madam @MaryamNSharif , were a centrepiece of the Health Financing Reforms: Learning & Knowledge Sharing event organised by Aga Khan University at the Marriott Hotel, Karachi, on 21 October 2026. The event was inaugurated and chaired by Honourable Dr. Azra Pechuho, Minister of Health and Population Welfare, Government of Sindh. Secretary Health & Population Department Punjab, Ms. Nadia Saqib, delivered the inaugural remarks on reforms alongside her. The event brought together leading national and international voices in health financing: 🔹 Dr. Zahid Memon, Associate Professor and Section Head, Health Policy and Management, Aga Khan University 🔹 Dr. Sherin Varkey, Manager for Health, Nutrition and Population (MENA, Afghanistan and Pakistan), World Bank 🔹 Dr. David Wilson, Senior Program Officer, Gates Foundation 🔹 Prof. Kara Hanson and Dr. Lorna Guinness, London School of Hygiene & Tropical Medicine 🔹 Dr. Cheryl Cashin and Mr. Adeel Ishtiaq, Results for Development 🔹 Dr. Jahanzaib Sohail, Senior Health Economist, World Bank 🔹 Mr. Tahir Hussain Sangi, Secretary Health, Government of Sindh In her plenary presentation, “Punjab’s Journey on Purchasing Health Services to Improve Health Outcomes: Lessons for LMICs”, Secretary Nadia Saqib set out how Punjab has moved from paying for posts and buildings to paying for verified services delivered to citizens. The presentation covered: ✅ Primary healthcare facilities outsourced as Maryam Nawaz Health Clinics, open 24/7 with a doctor, LHV and midwife ✅ Rural Health Centres run as Maryam Nawaz Hospitals, with specialist-led services ✅ 16,000+ Community Health Inspectors bringing services to the doorstep, with 115.8 million people registered by name ✅ The Punjab Primary and Secondary Healthcare Services Act 2025, giving the reforms a statutory foundation ✅ Payment only for services verified through HIMS and an independent Directorate of Monitoring & Evaluation Punjab was represented on the panel “Purchasing Reforms in Three Provinces: Expanding Access to Primary Health Care in Pakistan” by (Capt.) Dr. Usman Ali Khan , Project Director, Punjab Family Planning Program. The panel was moderated by Dr. Sameen Siddiqi and also featured: Mr. Javaid Jagirani, CEO, PPHI Sindh Ms. Gulshan Aara, Deputy Secretary Finance, Khyber Pakhtunkhwa Dr. Shahkoh Mengal, Chief, HSRU, Health Department Balochistan Ms. Supriya Madhavan, Senior Health Specialist and Focal Point for Pakistan, Global Financing Facility At the close of the session, Punjab offered its full support to the other provinces, sharing its experience and lessons learned so that the benefits of these reforms can reach every citizen of Pakistan. Punjab’s model is a demonstration of what strong political will, institutional restructuring and accountable systems can achieve together.
1,205
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں اصلاحات اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے عالمی بینک کے آٹھویں مشن کو نیشنل ہیلتھ سپورٹ پروگرام کے تحت جاری پیش رفت پر بریفنگ دی، جس میں بنیادی مراکز صحت کی آؤٹ سورسنگ، کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز، کلینکس آن ویلز، فیلڈ ہسپتالوں اور صحت کے نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سمیت اہم اقدامات پر روشنی ڈالی گئی۔ اجلاس میں ماں اور بچے کی صحت، کیتھ لیبز کے قیام، ادویات کی دستیابی اور عملے کی حاضری کی مؤثر نگرانی کا جائزہ لیا گیا۔ عالمی بینک مشن کے سربراہ ڈاکٹر شیرین ورکی نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اصلاحاتی وژن اور کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے مؤثر ماڈل کو سراہا۔
1
997
ضلع راولپنڈی: کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی تربیتی ورکشاپ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں اصلاحات اور عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ اس سلسلے میں سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ نگرانی ضلع راولپنڈی میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز (CHIs) کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے عوام کی دہلیز تک صحت کی سہولیات پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا۔
1
3
1,018
Punjab Showcases Digital Health Reforms at UNICEF Pakistan Nadia Saquib, Secretary Health & Population Department, Punjab, chaired a session at the UNICEF Pakistan Country Office in Islamabad, highlighting Punjab’s transformation towards an integrated, patient-centric digital health system. Key reforms include household registration of 115.8 million citizens through 16,000 Community Health Inspectors, digital patient referrals, a unified HIMS aligned with international standards, clinical audits, real-time monitoring, and a patient app providing access to medical records. The session brought together UNICEF Pakistan and provincial health department representatives to discuss Punjab’s progress and opportunities for interprovincial collaboration in digital health and Universal Health Coverage (UHC).
1
2
866
Health & Population Department, Punjab retweeted
لاہور میں ڈینگی سرویلنس ٹیموں کے ہمراہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ریلوے گودام و ورکشاپ میں ڈینگی لاروا ملنے پر سخت نوٹس لیا۔ متعلقہ افسران کو ایف آئی آر درج کروانے کی ہدایت کی ہے۔ شہریوں کو ڈینگی سے بچانا صرف فیلڈ ٹیموں نہیں بلکہ متعلقہ سرکاری افسران کی بھی ذمہ داری ہے۔ اگر عام شہری اور تاجر قانون کے پابند ہیں تو سرکاری افسران بھی اس سے بالاتر نہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کی ہدایات کے مطابق ڈینگی کے خلاف غفلت اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
4
17
2
28
873
قصور میں دل کے مریضوں کے لیے جدید طبی سہولیات، اب اپنے شہر میں! انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی جیسی جدید سہولیات، وہ بھی مفت! 🏥 قصور کی کیتھ لیب کس طرح دل کے مریضوں کو بروقت علاج اور بہتر زندگی کی امید فراہم کر رہی ہے؟ جانیے ہمارے خصوصی پوڈکاسٹ میں، اور دیکھیے صحت کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کی مکمل تفصیلات۔ محکمہ صحت و آبادی، حکومتِ پنجاب facebook.com/share/v/1EBYu52…
2
1,264
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق، محکمہ صحت و آبادی حکومتِ پنجاب لائیو کالز کے ذریعے مریضوں سے فیڈبیک لے کر ہسپتالوں کی طبی سہولیات کا جائزہ لے رہا ہے تاکہ عوام کو بروقت معیاری علاج فراہم کیا جا سکے۔
1
2
1,201
قصور کے عوام کے لیے دل کی بیماریوں کے علاج میں ایک اہم پیش رفت! اب انجیوگرافی اور انجیوپلاسٹی جیسی جدید طبی سہولیات کے لیے بڑے شہروں کا رخ کرنے کی ضرورت نہیں، کیونکہ قصور کی کیتھ لیب میں یہ سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں۔ جانیے ہمارے خصوصی پوڈکاسٹ میں کہ کس طرح کیتھ لیب قصور کے عوام کو بروقت علاج، جدید طبی سہولیات اور بہتر صحت کی امید فراہم کر رہی ہے۔ اپنے شہر میں معیاری علاج، مفت سہولیات کے ساتھ! 📺 آج رات 8 بجے، ضرور دیکھیے۔
1
9
1,432
Secretary Health & Population Nadia Saquib Holds Meeting via Video Link with Global Fund Senior Portfolio Manager on GC8 TB Grant 🔶Secretary Health & Population Punjab Nadia Saquib held a meeting via video link with Ms. Izaskun Gaviria, Senior Fund Portfolio Manager, Global Fund, to discuss service delivery alignment in Punjab under the Global Fund GC8 Tuberculosis (TB) Grant. 🔶The discussion focused on aligning service delivery priorities to support the effective implementation of TB-related interventions in Punjab and strengthening coordination between the provincial health department and the Global Fund.
7
1,628
سیکریٹری صحت و آبادی نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت CHI اجلاس، ماں اور بچے کی صحت، ادویات کی دستیابی اور حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج بہتر بنانے کی ہدایت۔ فیلڈ سرگرمیوں کی جیو فینسنگ، ڈیجیٹل مانیٹرنگ اور ڈیٹا کی درستگی یقینی بنانے پر زور۔
1
7
1,349
صحت کی سہولیات اب ہر گھر کی دہلیز پر! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی گھر گھر رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے۔ اب وہ حاملہ خواتین کی نگہداشت، ماں اور بچوں کی ویکسینیشن، غذائیت اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق رہنمائی فراہم کریں گی۔
3
11
1,491
سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیرِ صدارت ہسپتالوں کی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں کے ایم ایس، سی ای اوز ہیلتھ اور متعلقہ افسران نے آن لائن شرکت کی۔
1
19
4,079
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ @MaryamNSharif کے وژن کے مطابق بچوں کی صحت پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے ہیلتھ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ صوبائی وزیر صحت و آبادی @Kh_ImranNazir نے کیمپ کا افتتاح کیا اور بازو سے محروم بچی کو مصنوعی بازو لگوانے میں معاونت کی خصوصی ہدایت جاری کی۔
10
2,034
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت اور معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ صحت و آبادی حکومتِ پنجاب لائیو کالز کے ذریعے مریضوں سے براہِ راست فیڈبیک حاصل کر رہا ہے اور ہسپتالوں کی طبی خدمات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔
1
6
1,418