ایک مجھے سمجھ نہیں آتی ان چوتیوں کو بتاتا کون ہے
کس کو عذاب ہو رہا ہے کس کو نہیں۔
اب اس مولوی سے کل کوئی یہ دعویٰ کر دے کہ اس کے والد کی قبر کھول کر دیکھو، اگر ان پر عذاب ہو رہا ہو تو پھر یہ روئے گا۔۔
24
ریلی میں شریک ایک سرائیکی نوجوان پیپلز پارٹی کو گالیاں دیتے ہوئے بول رہا تھا کہ 2500 روپے دیہاڑی کا بول کر صرف 1500 روپے تھما دئیے اور کھانا بھی نہیں دیا
22
لکڑ بھگے یہ تصویر وائرل کر رہے ہیں۔
ابے چوتیوں یہ روڈ اب ایسا نہیں ہے۔یہاں گرین لائن بن رہی ہے۔ 🧐
2
18
احساس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نوٹ کرنا چاہیے کہ کون کون سندھودیش کا حامی ہے کون ان علیحدگی پسند عناصر کی حمایت کر رہا۔ آج #کراچی_صوبہ کی سڑکوں پر سندھودیش کے حامیوں کا ’’پاکستان مردہ باد‘‘ کے نعروں کے ساتھ نکلنا کیا یہ معاملہ متعلقہ اداروں کی سنجیدہ توجہ کا مستحق نہیں؟
جو سندھی نہروں کے معاملے پر گھر چلے گئے تھے، اُنہیں دوبارہ سڑکوں پر لانے والا محسن نقوی ہے!
اسلام آباد میں بیٹھے جو پنجابی وزیر کہتے ہیں کہ نئے صوبے عوامی مطالبہ ہے، وہ آج کراچی میں سندھ وحدت مارچ کی کچھ جھلکیاں دیکھ لیں۔
#SindhIsOne
16
پاکستان میں ہر قوم کا اپنا الگ صوبہ ہونا چاہیے، تاکہ سب اپنے وسائل کے خود مالک ہوں، اپنی حکومت خود چن سکیں، اپنے گھر میں رہیں اور ساری لسانی دھینگا مشتی ختم ہو۔
#صوبہ_کراچی
#مہاجر_صوبہ
#KarachiProvince
3
32
یہ زیادتی ہے۔
اس سے ویسے یاد آیا کہ ایک بار طلبہ کو کیرئر گائیڈنس کا لیکچر دیا تو اختتام پر ایک بچے نے سوال پوچھا کہ سر ڈاکٹر بننے کیلئے انٹر کورس کے بعد کیا کرنا ہوتا ہے۔
دل میں تو آیا کہ کہہ دوں “ غسل “ لیکن پھر کنٹرول کرکے سنجیدہ جواب ہی دیا۔
1
30
جتنی غیرت سندھ کی تقسیم پر جاگتی ہے
اگر اس کی آدھی بھی غیرت پیپلز پارٹی کے خلاف جاگتی
تو کوئی سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرتا۔۔
#KarachiProvince
#صوبہ_کراچی
اس شعر میں شاعرہ زکوٰۃ اور بینظیر ہڈحرام پروگرام کے پیسے بند ہونے کے ڈر کا اظہار کر رہی ہے۔۔
کہنے کو تو ہمارے پاس بھی بہت کچھ ہے بس این سی سی آئی سے ڈرتے ہیں محترمہ
20
سندھ میری دھرتی ماں کہنے والی حرامی اولاد پاکستان کو اپنا باپ کہتے ہوئے شرماتی ہے۔
#karachi
1
25
نماز کی پہلی صف میں کھڑا باپ یورپ کی تباہی کی دعائیں مانگتا ھے پچھلی صف میں کھڑا بیٹا یورپ جانے کی دعا مانگتا ھے
1
33
نیا کچھ بنا نہیں سکتے، تو پرانے بنے ہوئے کا نام مٹا کر ہی شوق پورا کر لیں!
سرحد پار تاج محل کو "تاجو محل" کرنے کی تیاری ہے اور یہاں #کراچی کی محسنہ بیگم عائشہ باوانی کے کالج کی تختی اتار کر نام "گورنمنٹ ڈگری کالج سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی" رکھ دیا گیا۔
#عائشہ_باوانی_کالج
1
59
اقبال ڈے پر پاکستانیوں کو چھٹی ملنی چاہئے تھی تاکہ وہ بھی پورے دن سو کر پاکستان کی ترقی کے خواب دیکھ لیتے ۔
2
41
کتابیں پڑھیں، علم حاصل کریں تاکہ مونچھوں کی لمبائی کو بڑھا سکیں، داڑھی کی لمبائی کو تقویٰ اور چہرے پر سجی مذہبیت کو کردار کی سند نہ سمجھ بیٹھیں۔
1
29









