
Passionate for Pak♥️ Mathematician🧮 Constitutionalist📜 Against Abuse & Anarchy☮️ Victim advocate🤝 Politics enthusiast🏛️ Nonpartisan🪽 محمد ﷺ💚 @HalimaSO1
Pakistan 🇵🇰
Joined July 2018
- Tweets35.2K
- Following129
- Followers8.4K
- Likes79.4K
السلام علیکم🤍...صبح بخیر🌞
*توکل* وہ راستہ ہے جس سے آگ ٹھنڈی کر دی جاتی ہے
جو ایڑیوں سے زم زم نکلوا دیتا ہے
جو دریا میں راستہ بنوا دیتا ہے
جو حضرت یوسف کو ان کے والد حضرت یعقوب سے ملوا دیتا ہے
جو طوفان میں بھی کشتی نوح پار لگا دیتا ہے
اللہ ہم سب کو اس پہ توکل کی توفیق دے آمین
3
6
218
Alhamdulillah! ❤️
Proud mama of M. Ahmed, my newly minted teenager! 😇
Masha'Allah! He turned 13 today, on the 13th of November!☺️
A beautiful coincidence to cherish forever! ✨
السلام علیکم🤍 ۔۔۔ صبح بخیر🌞
*فَإِنِّي قَرِيبٌ ۖ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ*
"بے شک میں قریب ہوں، دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔" *(البقرہ: 186)*
بس یقین مضبوط رکھیں! آپ کی دعائیں ضائع نہیں ہوتیں، آپ کا رب آپ کے دل کی ہر صدا سنتا ہے۔
7
22
299
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا اٹک سٹی میں خواتین اور طالبات سے خطاب۔۔
@MaryamNSharif
اٹک میں ایک بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی کہ پی ٹی آئی کی سپورٹر خواتین بھی مریم نواز کو دیکھنےاور ملنے گئی ہیں اور ان کے استقبال کے اسٹیٹس بھی لگا رہی ہیں۔ اٹک کی پوری عوام نے جس جوش و خروش سے مریم نواز کا استقبال کیا، وہ واقعی قابلِ ذکر ہے
@MaryamNSharif
#MyCityAttock
حکمت آموز قول
"لِكُلِّ فِرْعَوْنَ بَحْرٌ سَوْفَ يُغْرِقُهُ، وَكُلُّ مُوسَىٰ لَهُ رَبٌّ سَيُنْجِيهِ۔"
ہر فرعون کے لیے ایک سمندر ہے جو اسے غرق کر دے گا، اور ہر موسیٰ کا ایک رب ہے جو اسے نجات دے گا۔
اِن شاء اللہ تعالیٰ 🤍
السلام علیکم 🤍 ۔۔۔جمعہ مبارک۔۔🤲🏼
آپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کہہ دیجیے:
اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے!
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو۔
بے شک اللہ تمام گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ یقیناً وہی بہت بخشنے والا، نہایت رحم کرنے والا ہے۔😇






