Pinned Tweet
اسلام علیکم ..!!
آگر آپ بغیر کسی مفاد کے ایکس پر خان صاحب کے سپاہی کے طور پر کام کررہے ہیں- تو تنہا لڑنے کے بجائے آپ کو ٹیم میں کام کرنا چاہئے۔
عمران خان فورس، خان کی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔اگرآپ ہماری ٹرینڈنگ ٹیم کاحصہ بنناچاہتے ہیں تو کمنٹ میں IKF لکھیں۔
@Team_IKF
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
ٹینشن کی اتنی عادت ہوگئی ہے کہ اب ٹینشن نہ ہو تو ٹینشن ہونے لگتی ہے کہ سب ٹھیک کیسے چل رہا ہے
🐣🙊😏❤️
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
" لوگوں سے نفرت کرنے سے ہماری خود کی انرجی ضائع ہوتی ہے، اس لئے بس آپ فرض کر لیا کریں کہ ؛ وہ وفات پا چُکے ہیں
🐣🐣🐣
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
نا نا نا
ہم ٹینشن نہیں لیتے
ٹینشن نے ہمیں گود لے رکھا ہے
🥺🙊🐣🤣
#SadLoif
#UjiiWrites
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
خود کو نہ چھین مجھ سے۔۔
میرے پاس ہے ہی کیا تیرے سوا۔۔
My Headache 2 me 😶📌🐣
#migraine 🤟👽
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
میں تنخواہ جب بھی گنتی ہوں تو خوشی محسوس ہوتی ہے.
پر جو دیکھوں لسٹ خرچے کی تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں.
😐🤣😂
only party I can afford after 15 days of receiving the salary 🐣
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
السلام علیکم
کچھ لوگ بالکل چائے کی طرح ہوتے ہیں
ان میں دودھ، کریم، شوگر جو بھی
شامل کر لیں
انکی کڑواہٹ کبھی نہیں جاتی
🖤🐣💯📌
#صباح_الخير
#UjiiWrites
𝐇𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 ᶦᵏᶠ retweeted
Yes
I Over Think
but
not because
I want to be
Sad
I just feel
too much
I value
things
emotions
people and promises
🐣🙃


























