Pinned Tweet
حضرت محمد ﷺ خاتم النبین ہیں۔۔۔!!
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○”
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
Hammad Saleem retweeted
بسم الله الرحمن الرحیم
ملت عزیز و سربلند ایران!
الشعوب المسلمة وأحرار العالم:
«بندهی خدا، به خدا پیوست.»
لقد لحق عبدٌ من عباد الله بربّه شهيدًا.
Hammad Saleem retweeted
ہمیں امید نہیں تھی کہ سپریم کورٹ سے بھی انصاف ملے گا لیکن آج اللہ کا شکر ہے ضمانتیں منظور ہو گئیں
علیمہ خانم
Hammad Saleem retweeted
ایک تنہا اور معمر خاتون کو جس قانون کے تحت بھی گرفتار کیا گیا اس گرفتاری سے قانون کی بالا دستی قائم نہیں ہو گی صرف خوف کی بالادستی قائم ہو گی خوف کی بالادستی معاشرے کو منافق بنا دیتی ہے
Hammad Saleem retweeted
میاں شہزاد فاروق درجنوں کارکنوں کے ساتھ گرفتار ہوگۓ ہیں -
لاہور کی تمام آمد و رفت بند کرنے کے لئیے پورا لاہور پانچ بجے بابو صابو انٹر چینج اور ٹھوکر چوک کو بند کریں گے- کسی صورت میں ہار نہیں مانیں گے-
Hammad Saleem retweeted
آج کے ان حالات میں پاکستان تحریکِ انصاف کا جھنڈا بلند رکھنا بھی سچ، اصول اور آزادی کی راہ میں کسی جہاد سے کم نہیں۔
اٹک ❤️











