Hasban Media Network (@Hasbanmediacell) header
Hasban Media Network (@Hasbanmediacell) profile picture

Hasban Media Network , a group of real and working journalist

Bajaur Tribal District
Joined September 2017
Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)Photo by Hasban Media Network (@Hasbanmediacell)
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں گندم و چینی کے دستیاب ذخائر اور مارکیٹ میں فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5976
5
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں گندم و چینی کے دستیاب ذخائر اور مارکیٹ میں فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5976
18
صوبوں کے معاملے پر پیپلزپارٹی نہیں مانی تو بھی کوئی نہ کوئی راستہ نکلے گا: خواجہ آصف
1
43
خار ہسپتال میں موجود ایک مریض کو A- خون کی اشد ضرورت ہے خون دینے والے حضرات رابط کریں 03029101140
72
خیبر پختونخوا میں شرحِ خواندگی کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آگئے۔ بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق صوبے میں مجموعی شرحِ خواندگی 51 فیصد ہے، مردوں میں یہ شرح 65 فیصد جبکہ خواتین میں صرف 37 فیصد ہے۔
17
نوشہرہ میں غیرقانونی گولڈ مائننگ کےخلاف کارروائی،237 ٹھکانےمسمار
25
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سیکیورٹی واپس کرنے کا اعلان
18
گورنر شپ پارٹی کی امانت ہے، جب چاہتی ہے واپس لے لیں گی، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
76
خیبرپختونخوا میں تمام رکشوں کو الیکٹرک پر تبدیل کررہے ہیں، ڈرائیور کو ماہانہ 10 ہزار روپے قسط دینی پڑیں گی، گورنر کے مشیر آصف رفیق
1
32
Hasban Media Network retweeted
باجوڑ: محکمہ صحت کا غیر حاضر ملازمین کے خلاف بڑا ایکشن 157 ملازمین کی تنخواہیں بند کر کے E&D رولز کے تحت کارروائی شروع کردی گئی۔ باجوڑ: 20 لیڈی ہیلتھ ورکرز برطرف، 6 میڈیکل افسران گریڈ 17 اور 2 نرسز گریڈ 16 کو ضلع بدر کرکے سیکرٹری صحت کو رپورٹ کرنے کی ہدایت۔ ڈی ایچ او
1
1
1
8
994
باجوڑ میں ایل پی جی کی زائد قیمتوں کے خلاف کارروائی، پانچ ڈیلرز گرفتار
33
موجودہ حکومت کو ایسا گھر ملا ہے جسے چور پہلے ہی صاف کر چکے ہیں، 13 سال تک عوام کا استحصال کیا گیا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5970 Hasban Media Panel facebook.com/share/p/1EHqyPb… Hasban Media Network facebook.com/share/p/1Jhiqxg… Bajaur News https:/
38
پارلیمانی کمیٹیوں میں حکومت اور اپوزیشن کو یکساں نمائندگی دینے کی کوئی مثال موجود نہیں، طارق فضل چوہدری تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5969
46
قوم گیلال اور قوم کلوچ کے درمیان مبینہ مسلح تصادم کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی اور خوف و ہراس تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5964
41
برطرفی کے فیصلے پر ملازمین کا شدید احتجاج، صوبائی حکومت سے نئی سکروٹنی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5968
28
اگر عمران خان اس بات پر نظام کے ساتھ کھڑے ہوگئے تو ریفرنڈم کی ضرورت نہیں رہے گی، رہنما پی ٹی آئی تفصیلات : hasbanmedia.com/post/5966
26