HibaTweets. (@HibaFacts) header
HibaTweets. (@HibaFacts) profile picture

Full-Time Dreamer || Old soul with young eyes 🌚

Joined June 2020
Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)Photo by HibaTweets. (@HibaFacts)
Zlatan Ibrahimovic is the name of real Lion 🦁🔥
80
20
114
8,763
آج بلوچستان کی ہوا میں ٹھنٖڈک محسوس ہو رہی ہے؟
64
اسلام علیکم! کیسے ہیں آپ؟
67
In Ziarat, security forces and tribal elders honored police martyrs, reaffirmed unity against terrorism, reviewed Operation Shaaban's progress, and vowed to continue operations until lasting peace is restored. #OperationShaaban #Ziarat #Pakistan #SecurityForces
1
75
مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری، دہشت گردوں کا مؤثر محاصرہ کر لیا گیا۔ کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک و زخمی جبکہ بھاری اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر سامان برآمد۔ سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے #Mastung #Balochistan #CounterTerrorism
235
گوادر پورٹ پر بین الاقوامی بحری جہاز کو مقامی طور پر تیار کردہ بحری ایندھن کی فراہمی ایک اہم سنگِ میل ہے، جس سے گوادر کی عالمی اہمیت، تجارتی سرگرمیوں، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع میں اضافہ ہوگا، جبکہ پاکستان کی بحری تجارت مزید مستحکم ہوگی۔ #Gwadar #Balochistan #Pakistan
73
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے ہنہ اُڑک میں آپریشن شعبان میں شریک پولیس اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے شہداء کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ #OperationShaban #Balochistan #Khuzdar #HannaUrak
89
شاہد آفردی کو حلال امیتاز سے نوازا گیا۔ لالا نے دل جیت لیا۔ #ShahidKhanAfridi
31
زرینہ بلوچ اور خدیجہ جیسے کیسز تضاد کو واضح کرتے ہیں, کچھ واقعات پر شور، مگر دیگر متاثرین مکمل نظرانداز۔ جب انصاف بھی منتخب ہو جائے تو سوال اٹھتا ہے: کیا یہ جدوجہد ہے یا یکطرفہ مہم؟ #BYC_PtoxyOfBLA #FakePropaganda
23
شناخت کے نام پر حقیقت مسخ کر کے نوجوانوں کو زبردستی شامل کیا جاتا ہے، پھر انہیں مسنگ پرسنز بنا کر سارا الزام سیکیورٹی فورسز پر ڈال دیا جاتا ہے—یہ منظم پروپیگنڈا مسلسل دہرایا جا رہا ہے۔ #FakePropaganda #MissingPersons
54
ایف سی بلوچستان (نارتھ) اور دیگر اداروں کی ضلع قلعہ سیف اللہ میں مشترکہ کارروائی، غیر قانونی پوست کی کاشت اور متعلقہ تنصیبات تلف۔ کارروائی پرامن رہی—منشیات کے خاتمے اور قانون کی بالادستی کیلئے اہم قدم۔ #Balochistan #AntiNarcotics #DrugFreePakistan
21
بلوچستان کے 8اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 32دہشت گرد ہلاک، 11گرفتار #FAHagainstBalochistan
6
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد جھوٹی خبریں پھیلا کر عوام کو گمراہ کرنے میں سرگرم ہیں، سیکیورٹی فورسز کی مسلسل پیشہ ورانہ کارروائیوں کے باعث یہ بزدل عناصر اپنے ٹھکانوں تک محدود ہو چکے ہیں اور اب محض فنڈنگ کے لیے جھوٹ اور پروپیگنڈے کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ #FAHagainstBalochistan
22
بھارتی فنڈنگ کی خاطر دہشت گرد تنظیمیں ایک دوسرے سے بڑھ کر بلوچ عوام کا لہو بہا رہی ہیں۔ 'ہیروف-2' جیسی بزدلانہ کارروائیوں سے ان کے چہروں پر جو کالک ملی ہے، اسے مٹانے کی ہر مذموم کوشش انہیں مزید ذلیل کر رہی ہے۔ شکست ان شرپسندوں کا حتمی مقدر ہے۔ #FAHagainstBslochistan #Quetta
29
پنجگور میں دہشت گردوں کا انجام فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے کارندے پنجگور میں مارے گئے سوشل میڈیا پر ان کے بزدلانہ کہانیاں بے بنیاد ہیں عوام کو حقیقت جاننا ضروری ہے پنجگور میں مارے گئے دہشت گرد فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے کارندے تھے #FAHagainstBalochistan #Panjgur #Balochistan
23
Myra Balochistan 🥰🥰🥰 My Home #Balochistan #PetrolRelief #EmergingPakistan #Supreme_Leader
Balochistan boasts some of the greatest solar potential globally, with close to 2,900 GW. Solar power is lighting up villages, fueling water pumps, schools, and supporting local jobs. Renewable energy is opening new doors. #PetrolRelief
464
The United States has never recognized or endorsed the idea of “United Balochistan.” Such claims are often repeated in propaganda but have no official backing in international policy
17
Responsible discussion should recognize constitutional facts and the democratic representation of the people of Balochistan.
8