Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks) header
Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks) profile picture

Official account of Ministry of Housing and Works, Government of Pakistan

Islamabad, Pakistan
Joined October 2024
Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)Photo by Ministry of Housing & Works (@HousingnWorks)
Ministry of Housing & Works retweeted
جلد آ رہا ہے، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس میاں ریاض حسین پیرزادہ کا خصوصی انٹرویو پروگرام: کردار اینکر پرسن: عائشہ فیاض پیشکش: اے پی پی ڈیجیٹل #ComingSoon #MianRiazHussainPirzada #FederalMinister #HousingAndWorks #AyeshaFiaz #Leadership #ExclusiveInterview #Kirdar
1
1
77
Ministry of Housing & Works retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی ملاقات ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیراعظم کو وزارت کی جانب سے کم لاگت رہائشی منصوبوں پر پیشرفت اور لوگوں کو اپنے گھر کے حصول کیلئے رعایتی قرضوں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم نے وزارت کے اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
2
11
24
2,081
Ministry of Housing & Works retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif addresses the launching ceremony of PM Apna Ghar Program.
11
20
2,192
Ministry of Housing & Works retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif distributes PM Apna Ghar Program cheques among the beneficiaries.
4
12
34
3,829
Ministry of Housing & Works retweeted
2
4
5
1,672
Ministry of Housing & Works retweeted
5
5
1,406
Ministry of Housing & Works retweeted
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif launches PM Apna Ghar Program.
6
15
45
3,042
Ministry of Housing & Works retweeted
" اپنا گھر پروگرام کے تحت بیس سال کی مدت کے لیے ایک کروڑ روپے قرضہ ملے گا۔ پہلے 10 سال مارک اپ صرف 5 فی صد ہو گا۔ جو بینکس اس میں لیڈ لیں گے وہ ہمارے سروں کے تاج ہوں گے اور ان کو 14 اگست کو نیشنل ایوارڈ دلوائیں گے اور جو بینکس پیچھے ہٹیں گے تو میں بڑے ادب سے کہنا چاہتا ہوں کہ مجھ سے پھر کوئی خیر کی توقع نہ کرے کیونکہ یہ پاکستان کے کروڑوں بے گھر لوگوں کی بات ہے، یتیموں کی بات ہے، بیوگان کی بات ہے اور میرے لیے اس سے زیادہ کوئی اور منصوبہ مقدم نہیں ہے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
138
239
26
970
88,575
Ministry of Housing & Works retweeted
"وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت پہلے سال کا ہدف پچاس ہزار گھروں کا ہے جس کے لیے 321 ارب روپے فنانسنگ مختص کی گئی ہے۔ آئندہ چار برسوں میں ہمارا ہدف پانچ لاکھ گھروں کا ہے جس میں 10 مرلہ تک پلاٹ پر گھر کی تعمیر کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا جس کا کل حجم 3.2 کھرب روپے کا ہے۔ اس اسکیم کے تمام پہلوؤں کا میں خود ہر ماہ جائزہ لوں گا اور اس میں پیش آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا اور بہتر کارکردگی دکھانے والے بنکوں کو سراہا جائے گا۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
9
18
2
47
3,411
Ministry of Housing & Works retweeted
"اپنا گھر منصوبہ کسی بھی ریاست یا حکومت کے لیے ایک مقدس فریضہ ہے۔ پاکستان میں 24 کروڑ عوام بستے ہیں مگر ایک بہت بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے۔ گھر ہو تو اپنا ہم سب کے لیے ایک انتہائی یادگار تقریب ہے۔ جس اسکیم کا آج اعلان کیا جارہا ہے اسکے پیچھے بے پناہ محنت اور عرق ریزی شامل ہے اس کے لیے پرائیویٹ سیکٹر کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ اس اسکیم کا دائرہ کار کسی مخصوص علاقے کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام اس سے مستفید ہوسکیں گے۔" ~ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب
13
16
3
34
2,249
Ministry of Housing & Works retweeted
براہِ راست:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی وزیرِ اعظم اپنا گھر اسکیم کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب teapawt.org/i/broadcasts/1qGvvkqnD…
3
6
15
1,860
Ministry of Housing & Works retweeted
Federal Minister for Housing Mian Riaz Hussain Pirzada calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif.
3
6
60
2,815
Ministry of Housing & Works retweeted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ ہاؤسنگ میاں ریاض حسین پیرزادہ کی ملاقات ملاقات میں وزیرِ ہاؤسنگ نے وزیرِ اعظم کو وزارت کی جانب سے کم لاگت رہائشی منصوبوں اور لوگوں کو اپنے گھر کے حصول کیلئے رعایتی قرضوں کی فراہمی کے منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے وزارت کے اس ضمن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
5
12
1,610
Ministry of Housing & Works retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے امور پر اجلاس اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے رہائش کی فراہمی، سستے گھروں کے منصوبے بشمول نجی شعبے کی حوصلہ افزائی اور عوامی سہولیات کی بہتری ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ اجلاس کو وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے اسٹریٹجک روڈ میپ پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ تعمیرات کے شعبے کے حوالے سے ٹیکس اسٹرکچر میں اصلاحات کی جا رہی ہیں. تعمیری شعبے کے لیے ٹیکس اسٹینڈرڈائزیشن پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور صوبوں کی مشاورت جاری ہے، ہاؤس مورگیج کے حوالے سے اصلاحات کے مسودے پر مشاورت جاری ہے۔ ہاؤس فنانس کے حوالے سے رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ پر وزارتِ خزانہ ، ایف بی آر ، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور صوبے وزارتِ ہاؤسنگ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
2
14
1
32
3,519
Ministry of Housing & Works retweeted
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے 149ویں یومِ پیدائش پر پوری قوم انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ قائداعظم کے سنہری اصول ایمان، اتحاد اور تنظیم ناصرف درخشاں قومی مستقبل کی ضمانت ہیں بلکہ پاکستان کی آنے والی نسلوں کے لیے بھی مشعلِ راہ ہیں۔
11
33
81
2,945
Ministry of Housing & Works retweeted
The meeting of the National Assembly Standing Committee on Housing and Works was held today under Chairmanship of Moulana Abdul Ghafoor Haideri at Parliament House Islamabad. #NACommittee @MaulanaHaideri @HousingnWorks
Today's Meeting Schedule The meeting of the Standing Committee on Housing and Works will be held at 02:00 p.m. in the Constitution Room at Parliament House, Islamabad. Meeting Notice⬇️ na.gov.pk/uploads/documents/…
2
1
555
Ministry of Housing & Works retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس، ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات ملاقات میں وفاقی وزارت ہاؤسنگ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
7
11
2,133
Ministry of Housing & Works retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس، ریاض حسین پیر زادہ کی ملاقات ملاقات میں وفاقی وزارت ہاؤسنگ سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
2
10
24
3,157
Ministry of Housing & Works retweeted
🏡 Historic Milestone Achieved! Today, 26 Sept 2025 – FGEHA, CDA, DHA & SCBA signed the Margalla Orchards development agreement in Islamabad. A new chapter for housing excellence begins! #FGEHA #MargallaOrchards #CDA #DHA #SCBA #Islamabad
2
3
510
Ministry of Housing & Works retweeted
حکومت پاکستان کی جانب سے تمام مسلمانوں کو 1500واں عید میلاد النبی (صل اللہ علیہ وآلہ وسلم) مبارک۔
40
204
4
1,687
27,822