توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ایک باپ کے لیے بیٹی کی شادی پر اس کو رخصت کرنا شاید دنیا کا سب سے مشکل کام ہے
اللہ تعالیٰ سب بہنوں بیٹیوں کو ان کے گھر میں خوش اور آباد رکھے آمین ثم آمین
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اُدْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
مجھے پکارو، میں تمہاری دعا قبول کروں گا۔
[القرآن 40:60]
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
🎂🥭 آج Mango Peepel کی سالگرہ ہے!
ایک اور سال گزر گیا،
X پر آتے وقت سوچا تھا دنیا بدل دیں گے، اب حال یہ ہے کہ کبھی الگورتھم ہمیں بدل دیتا ہے، کبھی فالوورز ان فالو کر دیتے ہیں اور کبھی پوسٹ پر لائک بھی اپنے ہی دو تین دوستوں کے آتے ہیں۔ 🤣
کبھی ٹرینڈز کے پیچھے بھاگتے ہیں، کبھی ٹرینڈ ہمارے پیچھے بھاگنے سے انکار کر دیتے ہیں۔
زندگی میں بہت کچھ بدلا، اکاؤنٹ کے حالات بدلے، دوست بدلے، فالوورز بڑھے اور کبھی کم بھی ہوئے، لیکن ایک چیز نہیں بدلی:
ہماری عام آدمی والی حرکتیں! 😂
آج اپنی سالگرہ پر خود کو مبارک باد اور اپنے تمام چاہنے والوں کو شکریہ پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے اگلا سال لائکس، ری پوسٹس، امپریشنز اور ڈالرز کے معاملے میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دے۔ آمین! 🤲😂
اور ہاں، کیک آپ کھائیں، بل میں نہیں دوں گا! 🤣
🥭 Mango Peepel — عام آدمی
#MangoPeepel #Birthday #AamAadmi
ڈاکٹر نے مریض کا معائنہ کرنے کے بعد سنجیدگی سے کہا :
آپ کی حالت کافی نازک ہے، اگر آپ اپنے کسی قریبی رشتہ دار یا دوست کو بلانا چاہتے ہیں تو بلا لیں۔
مریض نے کراہتے ہوئے کہا :
ڈاکٹر صاحب! فوراً میرے جگری دوست 'بشیر' کو بلا دیں۔
ڈاکٹر نے پوچھا :
کیا آپ اسے کوئی وصیت کرنا چاہتے ہیں؟
مریض بولا :
نہیں، میں نے اس کے پچاس ہزار روپے دینے ہیں۔ سوچا مرنے سے پہلے اسے بھی تھوڑا صدمہ دے جاؤں تاکہ اکیلا نہ مروں ! 😂🤭😂
9
13
384
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
يَا سَرِيعَ الرِّضَا اغْفِرْ لِمَنْ لَا يَمْلِكُ إِلَّا الدُّعَاءَ۔
اے جلد راضی ہونے والے! اسے بخش دے جو دعا کے سوا کسی چیز کا مالک نہیں ہے...🤲🏻
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ویوز اور وائرل ہونے کا جنون اک اور زندگی نگل گیا!
جاپانی ٹک ٹاکر لڑکی چھت سے گر کر ہلاک ہوگئی💔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
میں کہ رہی ہوں نہ میرا وی لاگ بناو ۔۔
اس پاکستانی خاتون کی پہلی ویڈیو تو اپ سب نے دیکھی ہے اب اس کی دوسری ویڈیو دیکھیں ۔۔
کہیں سے نہی لگتا یہ ٹھیک حالت میں ہے اتنے لڑکوں کے درمیان رات کے اس وقت کون سیر سپاٹے پر نکلتا ہے ۔۔
اس محترمہ نے یہ تو کہ دیا ہے کہ یہ میرا پرانا کلپ ہے اور میں گھومنے کیلے گئی تھی وہاں بلندی کو دیکھ کر ڈر گئی تھی ۔۔
مجھے لگتا ہے اس کے ساتھ کچھ برا ہوا ہے یا پھر یہ نشے کی حالت میں ہے جس طرح سے یہ حرکتیں کر رہی ہے یہ پینک اٹیک نہی ہے نہ ہی سانس چڑھنے کا مسئلہ لگ رہا ہے ۔۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
ظالم کا انجام بلکل ایسے ہوتا ہے، اور ہونا بھی چاہیئے
لیکن!
ایکسیویٹر نا بھی شامل ہوتا تب بھی بہترین تھا۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
دن چھوٹے ہوگۓ ہیں پتہ نہیں چلتا کب دن۔ شروع ہوا اور رات ہو گئ
پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملتا
یہ پوسٹ بھی ٹک ٹاک کی ہے جو اپنے ہنر اور کام کی پروموشن خود کر رہیں ہیں
مکیش کا پہلا اور آسان ٹانکہ خود بھی سیکھ کر کام کیا جا سکتا ہے
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
اللهم صل على محمد
وعلى آل محمد كما صليت
على إبراهيم وعلى آل إبراهيم
إنك حميد مجيد 💚💙
اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد
كما باركت على إبراهيم
وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد💙💚
#خَاتَمُ_النَّبِيِّيْنَ_ﷺ
Regardless of what people say, that person’s attitude and character are on an entirely different level...😊😊
#CR7𓃵
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
چلو سب دوست سبسکرائب کرو اور بٹو کی شادی میں شمولیت کا موقع پاؤ 😄
یہ اکاؤنٹ میری بیٹی کا ہے، آپ سب دوستوں سے گزارش ہے کہ سبسکرائب کرکے اسے سپورٹ کریں پلیز
آپ سب کے تعاون کا مشکور رہوں گا۔
youtube.com/@avsreelsstudio?…
اب ذرا ان لوگوں کی حالتِ زار بھی دیکھ لیجیے جنہیں ماہانہ صرف 37 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے۔ بجلی کا بل، پٹرول، گھر کا راشن اور مہینے بھر کے دیگر اخراجات بھی اسی تنخواہ میں پورے کرنے ہیں۔
اشرافیہ کی طرح 2000 یونٹ بجلی مفت نہیں ملتی، غریب کے گھر میں 200 یونٹ سے ایک یونٹ بھی اوپر ہو جائے تو بل کی صورت میں کھال ادھیڑ لی جاتی ہے۔ پٹرول بھی اپنے پیسوں سے ڈلوانا پڑتا ہے، آپ لوگوں کی طرح سرکاری خزانے سے مفت نہیں ملتا۔ کبھی ان لوگوں کے گھر کا بجٹ بھی بنا کر دیکھیے جن کے لیے 37 ہزار میں پورا مہینہ گزارنا ایک امتحان بن چکا ہے۔
یہ وہ جگہ جہاں 25 کروڑ عوام کے نمائندے رہتے ھیں۔ جو آئین کے مطابق طاقت کا سرچشمہ ھیں ۔ شاید 300 دو بیڈروم فلیٹ ھیں۔ میں یہاں 2002 سے قیام پذیر ھوں۔ CDA کے پاس اسکا انتظام ھے۔ باوجود تماتر کوششوں اور اثر رسوخ اس جگہ کے حالات دن بدن خراب سے خراب تر ھو رہے ھیں۔ یہ تصاویر باہر کی ھیں ان عمارتوں کے اندر اور فلیٹوں کے حالات اگر ممبران خود خیال رکھیں تو اندازہ لگا سکتے ھیں۔ اگر منتخب نمائندوں کی رہائش گاھوں کے یہ حالات ھوں تو آپ اندازہ لگائیں باقی اسلام آباد کے ساتھ CDA کا کیا سلوک ھو گا۔
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
🚨 MASSIVE ALERT! 95% MINING COMPLETED! ABSOLUTE FINAL WARNING FOR ALL OPEN CORE MINERS! 🔥💥
Time is officially running out! Mining has reached its critical final phase, with 95% of the mining pool already completed! Only 5% remains, and once it's gone, the free mining portal closes forever! 🛑
⚠️ URGENT UPDATE — UNVERIFIED ACCOUNTS WILL BE WIPED TO ZERO!
The core team has identified massive bot activity and unauthorized multi-accounting abusing the network. To protect genuine community members, an Address Snapshot is NOW ACTIVE!
Account Activation Required: You MUST activate your account before the snapshot is finalized.
Action Needed: Deposit 0.1 USD to verify and activate your mining account.
Penalty: Failing to complete this activation will result in your entire $OPEN mined balance being permanently reset to ZERO! Every single token mined will be forfeited!
💸 Deposits are ALREADY LIVE. Withdrawal & Send functions will unlock immediately post-snapshot!
🔥 LISTING ALERT — TIER-1 EXCHANGES LOADING!
While public exchange listings are not yet live, negotiations with top-tier exchanges (OKX, Bybit, and Binance) are in final advanced stages! The official market listing of $OPEN is set to explode right after the remaining pool is mined out! 🚀📈
Imagine watching $OPEN launch on major global exchanges while your balance sits at zero because you missed the verification window. Do not let this become your biggest crypto regret!
⏳ The window is closing fast. Protect your hard-earned tokens now:
👉 Activate & Mine Now: opencore.ink
OPEN CORE 🟠 — THE FINAL COUNTDOWN IS LIVE. ACT NOW BEFORE YOUR WALLET IS ERASED! 🛑
#OpenCore #OpenCoreMining #CryptoAlert #Snapshot #Binance #OKX #Bybit #Web3 #FOMO #CryptoCommunity
توقیر فاروق 🇵🇰❣️ retweeted
🚨 CRITICAL EMERGENCY WARNING: FINAL CALL TO TRANSFER YOUR $OPNE TOKENS! 🔥💥
If you haven't transferred your $OPNE tokens into your personal wallet yet, STOP WHAT YOU ARE DOING AND DO IT RIGHT NOW! 🛑
⚠️ SENDING IS CLOSING VERY SOON!
The core team is about to disable the token sending feature permanently in the app. If you miss this final window, your tokens will be locked forever! Do not cry later—withdraw your hard-earned bag right now!
🚫 STOP SELLING CHEAPLY IN THE GREY MARKET! (HOLD YOUR TOKENS!)
We noticed many panic-sellers and impatient users selling their $OPNE tokens in private deals and low-ball markets for dirt-cheap prices. STOP GIVING AWAY YOUR WEALTH! Hold tight and protect your bags; don't let scammers rob you of your true profits before the official launch! 💎🙌
📊 IMPORTANT UPDATE REGARDING EXCHANGE LISTINGS:
Let's clear the air and kill the rumors: Official listing dates with major exchanges are NOT finalized yet! Negotiations and high-level discussions with top-tier global exchanges are moving aggressively behind the scenes. As soon as everything is locked in and confirmed, an official listing announcement will drop immediately! Stay patient and stay ready. 📈
⏳ THE CLOCK IS TICKING DOWN TO ZERO! TRANSFER YOUR TOKENS BEFORE SENDING IS SWITCHED OFF:
👉 Transfer Now: opencore.ink
OPEN CORE 🟠 — PROTECT YOUR BAG. HOLD STRONG AND SECURE YOUR TOKENS NOW! 🛑
#OPNE #OpenCore #CryptoEmergency #TokenTransfer #Binance #OKX #Bybit #Hold #Airdrop #Web3 #FOMO
































