افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی موجودگی محض پاکستان کا مؤقف نہیں بلکہ اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ رپورٹس بھی فتنہ الخوارج، فتنہ الہند وستان اور داعش خراسان سمیت متعدد گروہوں کی موجودگی کی نشاندہی کر چکی ہیں۔ خطے کا امن دہشتگرد نیٹ ورکس کے خاتمے سے ہی ممکن ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورکس کی مبینہ تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت اور مختلف گروہوں کو مالی و افرادی معاونت فراہم کرنے کے الزامات انتہائی سنگین ہیں۔ طالبان رجیم کو ان سوالات کا جواب دینا ہوگا اور اپنی سرزمین کو دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے سے روکنا ہوگا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشتگردی، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں 6,663 پاکستانیوں کی شہادت ایک بڑا قومی المیہ ہے۔ پاکستان متعدد بار دہشتگردی سے متعلق شواہد اقوام متحدہ کے سامنے پیش کر چکا ہے۔ اب عالمی برادری کو خطے کے امن کے لیے مؤثر کردار ادا
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
سرحد پار سے مسلسل جاری دہشتگردی، بے گناہ پاکستانیوں کے خون اور خطے کی سلامتی کو پہنچنے والے نقصان کی تمام تر ذمہ داری افغان طالبان پر عائد ہوتی ہے۔ عالمی برادری اور اقوام متحدہ کو اب محض بیانات سے آگے بڑھ کر افغان طالبان رجیم کا سخت محاسبہ کرنا ہوگا۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
افغانستان اب عالمی دہشتگردی کا محفوظ مرکز بن چکا ہے۔ طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد القاعدہ، داعش (آئی ایس آئی ایس-خراسان) اور فتنة الخوارج نے افغان سرزمین پر کھلے عام اپنی تربیتی گاہیں قائم کر رکھی ہیں، جہاں سے علاقائی امن کو تباہ کیا جا رہا ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (PICSS) کی 2025 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ملک میں 1066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے گئے۔ ان میں سے 90 فیصد واقعات میں افغان طالبان رجیم کا بلاواسطہ یا بالواسطہ ملوث ہونا اور سرپرستی فراہم کرنا ثابت ہو چکا ہے۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار سے ہونے والے خودکش حملوں، بم دھماکوں اور دہشتگردی کے واقعات میں 6,663 پاکستانی شہری و جوان شہید ہو چکے ہیں۔ پاکستان نے افغان طالبان رجیم کے اس دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ناقابلِ تردید ثبوت متعدد بار اقوام متحدہ میں جمع کروائے ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
اقوام متحدہ کی رپورٹ S/2025/796 (پیرا 109) نے افغانستان میں افغان طالبان اور دہشتگردوں کی ملی بھگت کو بے نقاب کر دیا ہے۔ افغان سرزمین پر موجود دہشتگرد گروہ بلیک مارکیٹ اور اسمگلنگ کے ذریعے طالبان سے جدید ترین ہتھیار، ڈرونز اور نائٹ ویژن آلات حاصل کر رہے ہیں۔
#دہشتگرد_افغان_رجیم
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان دہشتگردی کا مرکز بن چکا ہے! طالبان رژیم کے ملک پر قبضے کے بعد القاعدہ، آئی ایس آئی ایس (داعش)، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہند سمیت متعدد دہشتگرد گروپوں نے افغانستان میں اپنی تربیت گاہیں قائم کر رکھی ہیں جہاں دہشتگردوں کو تربیت دی جاتی ہے.
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
خطے اور پاکستان کا امن افغان رژیم کی سرپرستی میں چلنے والی دہشتگردی سے براہ راست جڑا ہوا ہے۔ عالمی برداری اور اقوام متحدہ کو اس سنگین صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے تاکہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ مقاصد کے لیے استعمال ہونے سے روکا جا سکے۔
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
سال 2025-26 میں مارے جانیوالے دہشتگردوں میں سے 260 کی شناخت بطور افغان شہری ہوئی ہے. حکومت پاکستان نے ان کے نام، ایڈریس اور خاندانی تفصیلات ثبوت و شواہد سمیت فراہم کیے ہیں.
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
علاقائی امن و سیکیورٹی صورتحال پر اقوام متحدہ کی رپورٹ (S/2025/796): پیرا گراف نمبر 109 میں بتایا گیا کہ افغانستان میں موجود دہشتگرد گروہوں نے اسمگلنگ اور بلیک مارکیٹنگ کے ذریعے طالبان سے جدید ہتھیار اور آلات حاصل کیے.
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
پاکستان انسٹییوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز (PICSS) کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں 1066 سے زائد دہشتگرد حملے ریکارڈ کیے گئے. دہشتگردی کے 90 فیصد واقعات میں افغان رژیم بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث پایا گیا.
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
افغانستان پر قابض طالبان رژیم دہشتگرد نیٹ ورک کی تربیت، غیر قانونی اسلحے کی تجارت، دہشتگرد نیٹ ورک کے سربراہان کی پشت پناہی اور مختلف دہشتگرد گروپوں کو مالی و افرادی قوت فراہم کرنے میں ملوث ہے.
Noor khan retweeted
#دہشتگرد_افغان_رجیم
سرحد پار دہشتگردی کے خونی نتائج! اگست 2021 سے نومبر 2026 تک سرحد پار دہشتگردی، خودکش حملوں اور بم دھماکوں میں 6663 پاکستانی شہید ہو چکے ہیں. پاکستان، افغان طالبان رژیم کے دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت متعدد بار اقوام متحدہ کو جمع کروا چکا ہے.

























