سب بہنوں کو یاددہانی کروانی ھے کہ اتوار *17 مئی کو پاکستان میں 29 ذی القعدہ ھوگی اور ذی الحج کا چاند* نظر آسکتا ھے۔ اس لیئے ھم سب اپنے ناخن اور بال *اتوار کے دن* تک تراش لیں کیونکہ ذی الحج کاچاند نظر آنے کے بعد قربانی تک ناخن اور بال نہ تراشنا مسنون بھی ھے اور مستحب بھی