Hunain Fatima retweeted
Al Qadir Trust Case.
Remember two simple facts about this case..
1: Money was transferred out to UK between 2013 to 2018.
2: Same money was brought back in Pakistan between 2019 to 2021.
3: During 2013 to 2018, Pakistan was put in FATF grey list on money laundering allegations.
4: From 2018 yo 2021, Pak Govt complied with FATF successful legislations.
Results: I leave on your perception.
Hunain Fatima retweeted
قیادتوں کے جنوں میں جِن کے قدم لہو سے رنگے ہوئے ہیں
یہ میرے بس میں نہیں ہے لوگو ، کہ اُن کو عزّت مآب لِکھوں
نوشی گیلانی
Hunain Fatima retweeted
تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں،
بھٹکا ہوا خیال ہوں، بھٹکا نہ دوں تمہیں۔
#ہم_رات_اور_فسانے
Hunain Fatima retweeted
لَا تَقْنَطُوا • لَا تَھِنُوا • لَا تَحْزَنُوا
نا اميد نه ہو، کمزور نہ پڑھو، • غمگین نہ ہو
Hunain Fatima retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں 🖤
Hunain Fatima retweeted
وہ ایک زعم تھا جو اب نہیں رہا باقی
عزیز شخص کی آنکھوں کا خواب ہونے کا
یہ حاسدین نہ ہوں تو مرا یقین کرو
ادھورا لطف رہے کامیاب ہونے کا
کومل جوئیہ
Hunain Fatima retweeted
جن راستوں کی دھول آپ نے اپنے دامن پر نہیں سہی، اُن کی دشواریوں پر فیصلے صادر نہ کریں کچھ سفر صرف طے کرنے والے ہی کی روح پر لکھی داستان ہوتے ہیں💯
Hunain Fatima retweeted
شاید کہ کبھی مجھ پہ بھی ہیرے کا گماں ہو
دیکھو تو میں پتھر ہوں مگر سوچ رہا ہوں
Hunain Fatima retweeted
أَلَا لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَى الظَّالِمِينَ
اور جان لو کہ ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے
سورة هود: 18
Hunain Fatima retweeted
وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
اور تمہارا پروردگار کہتا ہے ! مجھے پکارو، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا
Hunain Fatima retweeted
رشتوں میں ہر بات کی وضاحت ضروری نہیں ہوتی، کبھی کبھی صرف احساس اور ہمدردی ہی کافی ہوتی ہے محبت وہاں مضبوط ہوتی ہے جہاں دفاع سے پہلے ہمدردی اور بحث سے پہلے سمجھنے کی کوشش کی جائے🖤
Hunain Fatima retweeted
وَفِي الْقَلْبِ مَدَافِنُ لَا تَرَاهَا الْعُيُونُ
اور دل میں بھی ایسی قبریں ہوتی ہیں جنہیں آنکھیں نہیں دیکھ سکتیں 🖤🥀
Hunain Fatima retweeted
نرمی اختیار کرو، کیونکہ نرم دل ہونا کمزوری نہیں، حسنِ اخلاق کی خوبصورتی ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ الرِّفْقَ لَا يَكُونُ فِي شَيْءٍ إِلَّا زَانَهُ
"نرمی جس چیز میں بھی ہوتی ہے، اسے خوبصورت بنا دیتی ہے۔"
صحیح مسلم: 2594
Hunain Fatima retweeted
The radio silence and complete isolation of my father is unbearable.
Let us speak to him. Let us know he’s alive. Have some humanity.
Free Imran Khan.
Hunain Fatima retweeted
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾








