
PMLN Lovers 💕💕💕 Rawalpindi taxilla wahcantt Dammam city #SaudiaSmt #NA54 #PP12
Japan
Joined December 2023
- Tweets637K
- Following8.3K
- Followers8.4K
- Likes549K
Pinned Tweet
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور پاکستان ❤️❤️❤️
سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
#صباح_الخيـر
TAHIRMKHAN retweeted
Replying to @Huseeb59 @MaryamNSharif
میاں نواز شریف نے اندرونِ شہر کی بیٹیوں کے لیے حویلی آصف جاہ کو کالج بنایا تھا۔ حلقہ NA-118 کے منتخب نمائندے کیا تجارتی مفاد کی خاطر اپنے قائد کا یہ تحفہ مٹنے دیں گے؟
@LegiMian
@SZahra514
#SaveGovtFatimaJinnahCollegeChunaMandi #EducationFirst @RanaSikandarH
TAHIRMKHAN retweeted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح النور پاکستان ❤️❤️❤️
سدا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️
#صباح_الخيـر
TAHIRMKHAN retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت کھاریاں، ضلع گجرات میں قائم "پنک کارٹ بازار" بے سہارا اور محنت کش خواتین کو باعزت روزگار اور آسان کاروباری مواقع فراہم کر رہا ہے۔ مقامی شہریوں نے خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے اس مثالی اقدام کو سراہا، جبکہ ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت بازار میں روزانہ کی بنیاد پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کو بھی یقینی بنایا جا رہا ہے۔
صاف ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے 💚💚💚
TAHIRMKHAN retweeted
فیصل کریم کُنڈی نے آج پی ٹی آئی کی صوبائی حکومتوں میں جو چل رہا تھا اس پر سے پردہ ہٹایا ہے صوبوں کے وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا تھا مال مفت دلِ بے رحم گورنر کے پی کی آج کی پریس کانفرنس ویک اپ کال ہے جو لوگ سمجھتے تھے پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کا فوکس عمران خان کی رہائی کی طرف تھا، تو ایسا نہیں ہے ان کا فوکس دیہاڑیاں لگانے پر تھا
TAHIRMKHAN retweeted
🇵🇰 پاکستان اور امتِ مسلمہ کے لیے بڑا اعزاز! 🌟
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ’دی مسلم 500‘ کے 2027ء ایڈیشن میں پانچ عالمی مسلم رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن دی گئی۔ یہ پاکستان اور عالمِ اسلام کے لیے باعثِ فخر ہے۔ 🌍👏
TAHIRMKHAN retweeted
مریم نواز استعفیٰ دیں
کیونکہ مریم نواز پنجاب میں بہترین کام کروا رھی ھیں تعلیم صحت روڈز وغیرہ اگر عوام کو اصلی شعور آ گیا تو عوام ق لیگ پوٹی آئی جیئے پھٹو کو ووٹ نہیں دیں گے
اس لیے مریم نواز استعفیٰ دیں
TAHIRMKHAN retweeted
جنوری 2027 میں پاکستان میں ریفرنڈم کروایا جاۓ گا ۔
وزیر اعظم پاکستان آئین کے آرٹیکل 48 کی شق 6 کے تحت قومی اہمیت کے معاملے پر ریفرنڈم کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کرنے ہدایت جاری کریں گے۔
TAHIRMKHAN retweeted
سما نیوز وہی کردار ادا کر رہا ہے جو پراجیکٹ نیازی کے دوران ARY نے ادا کیا۔ میڈیا سیٹھوں، اینکروں اور اسٹیبلشمنٹ کے گماشتہ بریگیڈ کی غنڈہ گردی بند کرو۔
TAHIRMKHAN retweeted
پہلاں 1947 وچ پنجاب ونڈیا گیا
ہونڑ فیر پنجاب ونڈن دیاں گلاں ہو رئیاں
پنجاب دی ونڈ سانوں منظور نئیں اور نا ہی اسی اے ہونڑ دیاں گے ✊
TAHIRMKHAN retweeted
13 کے بجائے 23 صوبے بنائے جائیں لیکن مجھے یہاں سے نکالیں خدا کے واسطے
عمران نيازی
TAHIRMKHAN retweeted
لوگ کہہ رہے کہ آپ وزیرِ اعلیٰ بننے کیلئے ووٹ مانگ رہے،ماریہ میمن
میں نے زندگی میں جب بھی ووٹ مانگا تو وہ شہباز شریف،حمزہ شہباز یا مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کیلئے مانگا ہے
جو لوگ ایسی باتیں کر رہے وہ ہمارے مخالف رائے رکھنے والے لوگ ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں، ملک احمد خان
TAHIRMKHAN retweeted
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کرکے پہلا نمبر دیا گیا، انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں
یہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔
TAHIRMKHAN retweeted
افغانستان کی معدنیات اور سونے کے ذخائر کا شور کرنے والے سن لیں
کوہاٹ سے نکالا جانے ہونے والا سوا چار ارب روپے ماہانہ مالیت کا سونا چوری کر کے افغانستان لے جایا جاتا تھا
سونے کے بچھڑے کے پجاری سونے کے لئے جان تک دینے پر راضی ہیں
TAHIRMKHAN retweeted
دسمبر میں عمران نیازی کا معاملہ ملٹری کورٹ میں جائے گا ۔ حسن ایوب
اب صدیق جان کہے گا باقی پارٹیاں صوبوں کی قربانی دینے کے بدلے یہ قربانی مانگ رہے ہیں 😭😭
TAHIRMKHAN retweeted
جیسے شہبازشریف کی حکومت میں معرکہ حق جیت لیا،مریم نواز شاندار کارکردگی دکھارہی ہیں،ایسے میں نکمے اور نالائق جو ہیں انہیں اگلے الیکشن میں اپنی ہار واضع نظر آرہی ہے،اس لئے وہ ابھی سے اگلے اریجنمنٹ کے منتظمین بن گئے ہیں
TAHIRMKHAN retweeted
تاریخ میں پہلی مرتبہ اردن کی مشہور ٹاپ 500 مسلمانوں کی فہرست میں پاکستانی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کو دنیا میں مسلمانوں کی بااثر ترین قیادت تسلیم کر کے پہلا نمبر دیا گیا
انکے ساتھ محمد بن سلمان اور اردگان بھی شامل ہیں
یہ پاکستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے
TAHIRMKHAN retweeted
دسمبر میں عمران نیازی کا معاملہ ملٹری کورٹ میں جائے گا ۔ حسن ایوب
اب صدیق جان کہے گا باقی پارٹیاں صوبوں کی قربانی دینے کے بدلے یہ قربانی مانگ رہے ہیں 😭😭
@HassanAyub82























