بریکنگ نیوز : ہم فنشنگ لائن تک پہنچ گئے ہیں ، رہنما دلبرداشتہ نہ ہوں ، حکومتی گرفتاریاں اور چھاپے بتا رہے ہیں کہ یہ بوکھلائے ہوئے ہیں ، اس دفعہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی ضرورت نہیں , ہماری الیکشن مہم حکومت چلا رہی ہے ، اب ٹیسٹ نہیں ٹی20 ہے اور نتیجہ آیا چاہتا ہے - عمران خان
سنا ہے شہر کی خاموشیوں پہ قہر ٹوٹے گا
کسی کا جسم بولے گا کسی کی ذات بولے گی
تمہیں معلوم ہے کچھ بولنا کتنا ضروری ہے
اگر خاموش ہو جاو گے تو پھر مات بولے گی