Talha Abu Bakar (@ITalhaOff) header
Talha Abu Bakar (@ITalhaOff) profile picture

Muslim & Pakistani! ❤️ Co-Founder Hope Mission Foundation 🇵🇰 Digital Content Creator | Graphic Designer & SMM | Social Worker | Influencer | Freelancer

Lahore, Punjab, Pakistan
Joined December 2014
Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)Photo by Talha Abu Bakar (@ITalhaOff)
معرکۂ حق — بنیانِ مرصوص 🇵🇰 یہ وطن صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، بلکہ کلمۂ طیبہ کی بنیاد پر قائم ایک عظیم نظریہ ہے۔ آج ضرورت اس بات کی ہےکہ ہم مذہبی، سیاسی اور لسانی اختلافات سے بالاتر ہو کر ایک قوم بن جائیں، کیونکہ ہماری اصل طاقت اتحاد، ایمان اور پاکستانیت میں ہے۔ 🇵🇰پاکستان زندہ باد
1
5
203
"جو تمہارے مزاج اور طبیعت کا نہ ہو، وہ تمہیں تھکا کر بیمار کر دے گا!" نیتوں کا الگ ہونا، عادتوں کا نہ ملنا اور زندگی کی ترجیحات کا مختلف ہونا زندگی کو عذاب بنا دیتا ہے۔
2
38
إِنَّمَا يَرْحَمُ اللَّهُ مِنْ عِبَادِهِ الرُّحَمَاءَ ترجمہ: اللہ تعالیٰ اپنے بندوں میں سے رحم کرنے والوں ہی پر رحم فرماتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر تم رحم دل ہو تو یہ بات غریبوں، کمزوروں، بوڑھوں اور جانوروں کو معلوم ہونے دو !✨ #Palestine #Ghaza
1
2
43
افواہیں نادان شروع کرتے ہیں، بیوقوف آگے پھیلاتے ہیں اور احمق ان پر یقین کرتے ہیں لیکن جب چغلی کسی دانشمند کے کانوں تک پہنچتی ہے تو دم توڑ دیتی ہے۔
1
11
مبارکباد اور نیک تمنائیں! ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے نئی ذمہ داری پر دلی مبارکباد! 💐 اللہ تعالیٰ اس انتخاب کو باعثِ خیر و برکت بنائے، خدمتِ انسانیت کے جذبے کو مزید تقویت دے اور آپ کو اس ذمہ داری کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 تحفظِ انسانیت۔ سفرِ امید
1
3
4
65
"ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کی خوشبو کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا ، چاہے اس مقصد کے لیے پورے فرانس کی پرفیومز کی بوتلوں کو ان کے سامنے کھلا رکھ دیا جائے ۔" 🖤
2
9
الحمدللہ! ❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ ہمارا خواب ہے کہ ان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن کا نور اور دوسرے ہاتھ میں جدید دور کا ہنر ہو۔ قرآن بھی، ہنر بھی، روشن مستقبل بھی! ✨ #HMF
3
1
4
67
الحمدللہ! ❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ اور الاصلاح کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ ہمارا خواب ہے کہ یہ بچے قرآن کے نور کے ساتھ جدید دور کے ہنر سے بھی آراستہ ہوں۔🌟
2
9
11
61
کچھ سمجھ کر ہی ہوا ہوں موج دریا کا حریف ورنہ میں بھی جانتا ہوں عافیت ساحل میں ہے وحشت کلکتوی
1
16
سردی ہو کھانے کو کچھ نہ ہو اوپر سے بارش بھی ہو اور ہر طرف پانی ہی پانی ہو سوچو کیا عالم ہو گا یا اللّٰہ غزہ کے مظلوموں کی مدد فرما #Ghaza
1
33
|| رستے میں اک رئیس پڑا مل گیا مجھے کہتا تھا زندگی میں زمینیں نہ بانٹنا ❤️‍🩹۔۔۔
5
|| اک مصور ہے میرے شہر میں اندھا جس نے صرف اک آنکھ کی تصویر بنا رکھی ہے ❤️‍🩹
1
13
Alhamdulilah First Hope Computer Lab done in Mailsi ❤️
الحمدللہ! ❤️ ہوپ مشن فاؤنڈیشن پاکستان نے پاکستان اسلامک ٹرسٹ کے اشتراک سے میلسی میں مدارس کے طلباء کے لیے پہلی کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا۔ ہمارا خواب ہے کہ ان بچوں کے ایک ہاتھ میں قرآن کا نور اور دوسرے ہاتھ میں جدید دور کا ہنر ہو۔ قرآن بھی، ہنر بھی، روشن مستقبل بھی! ✨ #HMF
1
12
Inshallah inauguration of Our 1st Hope Computer Lab ❤️ 9 November, 2026 @ITalhaOff
2
7
9
89
ہمیں جِینا نہیں آتا اِن کے بغیر یا اِلٰہی ہماری ماؤں کی عُمریں دراز کرنا...❤️
1
15
|| دیار مصر میں دیکھا ہے ہم نے دولت کو ستم ظریف پیغمبر خرید لیتی ہے ❤️‍🩹
1
11
گھر کو لوٹ سکا نہ منزل پہنچ سکا, کسی نے مجھے ایسی جگہ اتارا ہے...❤️
1
20
جب مظلوم کی آواز دبائی جائے، تو آپ کی بنائی ہوئی ویڈیو دنیا کے ضمیر کو جھنجھوڑ سکتی ہے! 💔 Hope Mission Foundation & Team Aafia کو رضاکار ویڈیو ایڈیٹرز درکار ہیں۔ ہفتے میں صرف 2 ویڈیوز ایڈٹ کرکے انصاف کی آواز بنیے! ❤️‍🩹 Join us: 03400630933 #HopeMission #humanity #FreeAafia
1
6
8
70
|| مری نہ مانو درختوں سے پوچھ لو آ کر تمہارے بعد پرندوں کا جی نہیں لگتا. ❤️‍🩹
1
9
یہاں ہر شخص دوسرے کا نقاب اُتارنا جانتا ہے تاکہ اپنا چہرہ چھپا سکے...!
6
With its bold geometric aesthetics and Cyber Mecha-inspired design, OMODA & JAECOO are redefining automotive style for a generation that demands both urban sophistication and adventurous freedom. https://teapawt.org/t.co/9VhxcwytMs #2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic
1
1
1
188
From smart automated parking to AI-powered cockpits and hands-free in-car karaoke, OMODA & JAECOO are transforming the driving experience into something smarter,more connected, and more entertaining https://teapawt.org/t.co/9VhxcwytMs #2026InternationalUsersSummit #Fromclassicbeyondclassic
1
1
21