INAMULLAH UMAR retweeted
پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں مسلم لیگ (ن) جس طرح زیرِ عتاب رہی، بلکہ اس سے قبل اپنی حکومت کے دوران بھی سازشوں کا سامنا کرنا پڑا، تب جمعیۃ علماء اسلام نے ہر مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیا۔ مگر آج صورتِ حال یہ ہے کہ جمعیۃ علماء اسلام کو مشکلات سے دوچار کرنے میں مسلم لیگ (ن) خود پیش پیش ہے۔ محض اس لیے کہ پنجاب میں کسی دوسری جماعت کی سیاسی قوت اور تقویت انہیں گوارا نہیں، اور اسی زعم میں جمعیۃ علماء اسلام کو پنجاب میں اس کے جمہوری حق، یعنی عوامی رابطہ مہم، سے بھی محروم کیا جا رہا ہے
میری ذاتی رائے بلکہ خواہش ہےکہ بہت ہو چکا، اس بارسیاسی رواداری کےنام پر عطاء اللہ تارڑ، طلال چوہدری, حنیف عباسی، ملک احمد خان، اختیار ولی، بیرسٹر عقیل، حذیفہ رحمن، دانیال چوہدری اور بہرہ مند تنگی جیسے لوگوں کی جماعت"موسم" لیگ کا سہارا بننا، شاید اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہوگا۔ کیونکہ احسان فراموشی کی سیاست کا سہارا بن کر وفاداری کا حق ادا نہیں ہوتا، بلکہ اپنی سیاسی ساکھ داؤ پر لگتی ہے۔لہذالیگی قیادت کی جانب سےرابطوں کی کوشش اور بات چیت کی گنجائش اپنی جگہ، لیکن کسی بھی موقع پر ان کی سیاسی حمایت سے گریز کرنا چاہیے۔ محض سیاسی رواداری ہی نہیں،بلکہ سورج مکھی کی طرح رخ بدلنے والے محسن کشوں کو ان کی اوقات یاد دلانا بھی میرے نزدیک، کارزارِ سیاست کا تقاضا ہے۔ لہٰذا یہ موقع ضائع نہیں ہونا چاہیے,وقت گزرتا ہے، حالات بدلتے ہیں اور سیاسی منظرنامے بھی یکسر تبدیل ہو جاتے ہیں۔تلكَ الْأَيَّامُ نُدَاوِلُهَا بَيْنَ النَّاسِ
مکررعرض ہے کہ یہ میری ذاتی رائے ہےاسے کسی طور جماعت کے موقف سے منسوب نہ کیا جائے۔ لہذااگر قیادت کا فیصلہ میری رائے سے مختلف ہوا تو بسر و چشم قبول ہوگا، کیونکہ ہمیں اپنی قیادت کی بالغ نظری، حکمتِ عملی اور دیانت پر کامل اعتماد ہے۔ جماعتی زندگی کا حسن بھی یہی ہے کہ اختلافِ رائے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے نظم و قیادت کے فیصلے کو تسلیم کیا جائے۔
INAMULLAH UMAR retweeted
ایسی قیادت نصیب والوں کو ملتی ہے
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
INAMULLAH UMAR retweeted
پینڈول 😁🙈
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
INAMULLAH UMAR retweeted
ڈرنا نہیں ہے
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
INAMULLAH UMAR retweeted
ہم سب فضل الرحمان کے ہے
#امیرتبلیغ_کوسلام #مولانا_جبل_استقامت #رہبرو_رہنما_مولانا #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ #جےیوآئی_کی_فتح
INAMULLAH UMAR retweeted
جماعت دعوت و تبلیغ کے امیر مولانا نذرالرحمن صاحب کے انتقال کی وفات دینی،دعوتی اور اصلاحی حلقوں کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
مولانا مرحوم نے اپنی زندگی دین کی دعوت و تبلیغ، اشاعت اسلام اور اصلاحِ امت کے لیے وقف کر رکھی تھی،وہ محض دعوت و تبلیغ ہی نہیں بلکہ تعلیم و تعلم اور سلوک و احسان کے میدان میں بھی نمایاں مقام رکھتے تھے،ان کی دینی، علمی اور دعوتی خدمات مدتوں یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے،آپ کے درجات بلند فرمائے اور تمام پسماندگان،اہل خانہ، متعلقین اور تبلیغی جماعت کے احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
INAMULLAH UMAR retweeted
صدر وفاق المدارس، شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی کی امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات
INAMULLAH UMAR retweeted
لاہور بار کو نسل کے بعد کے پی کے بار کونسل بنوں بینچ نے مولانا فضل الرحمان کو وکلاء سے خطاب کیلئے مدعو کرلیا
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
پینڈول کی گولی کون ہے؟
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
یہ ہیں اُن شہداء کے جنازے، جنہوں نے وطنِ عزیز کے امن و سلامتی کی خاطر اپنی قیمتی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ایک طرف قوم کے یہ بہادر سپوت شہادت کے بعد اپنے آخری سفر پر روانہ ہو رہے تھے، تو دوسری طرف عین اسی وقت گورنر ہاؤس میں رقص و سرور کی محفلیں جاری تھیں۔ افسوس کہ ان محفلوں کو شہداء کے احترام اور سوگ کی خاطر معطل کرنا بھی گوارا نہ کیا گیا۔
یہ ہے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی وہ تصویر، جس پر سنجیدہ سوالات اٹھتے ہیں۔ عوام کو امن و امان کی بحالی کے نام پر غیر معمولی اقدامات کا یقین دلایا گیا، لیکن دوسری طرف عام آدمی کی زندگی مزید مشکل بنانے، اس کے محدود کاروبار پر قدغنیں لگانے اور اس کے بچوں کے لیے جلتے ہوئے چولہوں کو بجھانے کے خدشات نمایاں ہو رہے ہیں۔
افسوس ناک امر یہ ہے کہ ایک طرف صوبے میں دہشت گردی اور بدامنی کے سنگین مسائل موجود ہیں، تو دوسری طرف حکومتی مشینری مساجد اور مدارس کو مسمار کرنے سرگرم دکھائی دیتی ہے۔ گویا آج ان کی ترجیحات میں امن و امان کی بحالی سے بڑھ کر مساجد کو منہدم کرنا اور دینی اداروں کو نشانہ بنانا سب سے اہم کام بن گیا ہے۔
جن لوگوں نے محنت مزدوری اور چھوٹے موٹے کاروبار کے ذریعے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا انتظام کر رکھا ہے، آخر اُن کا قصور کیا ہے؟ کیا گورنر راج کا مقصد یہی ہے کہ پہلے سے مشکلات میں گھری غریب عوام پر مزید معاشی بوجھ ڈال دیا جائے؟
شہداء کے جنازے قوم سے قربانی کا تقاضا کرتے ہیں، مگر حکمرانوں کی رنگین محفلیں اور عوامی و دینی معاملات میں ان کی ترجیحات ایک بڑا سوالیہ نشان ہیں۔
INAMULLAH UMAR retweeted
گورنر راج امن و امان کے لیے تھا،امن وامان کہاں ہے؟
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی نافذ کرنے کا جواز یہ پیش کیا گیا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال انتہائی مخدوش ہے اور صوبائی حکومت اس پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے۔لیکن افسوس کہ اس نام نہاد انتظامی بندوبست کے بعد بھی دہشت گردی رکنے کا نام نہیں لے رہی۔
کل کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے میں سولہ پولیس اہلکاروں کی شہادت ایک نہایت المناک سانحہ ہے۔اس واقعے کا سب سے دردناک پہلو وہ فریاد ہے جو محاصرے میں پھنسے ایک پولیس اہلکار نے مدد اور کمک کے لیے کی۔ اس کی بے بسی بھری آواز سن کر انسان کا کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ جو اہلکار اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر عوام کی حفاظت کر رہے تھے، انہیں بروقت مدد کیوں نہ پہنچائی جا سکی؟
اور ان سب سے زیادہ افسوس ناک پہلو یہ کہ ایک طرف پولیس کے جوان شہید ہو رہے تھے، تو دوسری طرف اطلاعات کے مطابق گورنر ہاؤس میں رقص و سرور کی محفلیں سج رہی تھیں اور حکومتی ذمہ داران ان سے لطف اندوز ہو رہے تھے۔ یہ صرف بے حسی نہیں بلکہ شہداء کے لہو اور عوام کے زخموں کے ساتھ ایک سنگین مذاق ہے۔حکومتی دعوؤں کے برعکس سب کچھ ہو رہا ہے،
مزید افسوس ناک امر یہ ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد انتظامی سرگرمیوں کا بڑا زور تجاوزات کے خلاف کارروائیوں پر دکھائی دے رہا ہے۔ غریب ریڑھی بانوں، چھوٹے دکانداروں اور محنت کشوں سے ان کا معمولی روزگار چھینا جا رہا ہے، جبکہ مساجد اور مدارس کی مسماری کے واقعات بھی تشویش میں اضافہ کر رہے ہیں۔اور سب سے مایوس کن پہلو یہ ہے کہ ان حکومتی مظالم کے خلاف ساری سیاسی جماعتوں کے قائدین کی زبانوں کو تالے لگ چکے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ کیا گورنر راج دہشت گردی کے خاتمے،امن و امان کے قیام اور عوام کے تحفظ کے لیے نافذ کیا گیا تھا یا غریبوں کے چولہے بجھانے، مساجد و مدارس مسمار کرنے اور تجاوزات کے نام پر محنت کشوں کو بے روزگار کرنے کے لیے؟
عوام کو نمائشی کارروائیاں نہیں، امن، تحفظ، انصاف اور روزگار چاہیے۔ گورنر راج کی کامیابی کا معیار غریب کی ریڑھی گرانا نہیں بلکہ دہشت گردی کا خاتمہ، شہداء کے خون کا حساب اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہے۔
حکمران یاد رکھیں! ریاست کی اصل طاقت کمزوروں کے سہارے میں ہے، انہیں کچلنے میں نہیں۔
INAMULLAH UMAR retweeted
کوہاٹ , یہ ان 14 نوجوانوں کے جنازے ہیں، جن بدقسمتوں کو موت کے بعد بھی گورنر کی طرف سے اتنی عزت ملی کہ ان کے لیے ایک ڈانس پارٹی تک کینسل نہ کر سکے ۔۔۔۔!
INAMULLAH UMAR retweeted
دہشتگردی کے نام پر ایمرجنسی نافذ کردیا گیا
جب کہ کوہاٹ میں اہلکاروں کی لاشیں پڑی ہے
گورنر ہاؤس یہ رنڈ بازیاں
INAMULLAH UMAR retweeted
قائد محترم کا ساتھ صرف جلسوں میں نعرے لگانے کا نام نہیں مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے رہنے کا نام ہے ۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
INAMULLAH UMAR retweeted
قائد محترم
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے #معدنیات_چور_حکمران #اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
سپین جماعت کے بارے ہنگامی اور فوری اعلان
آج پی ڈی اے کی ٹیم نے سپین جماعت کے اندر ۴۰فٹ تک نشانات لگائے گئے ہیں،یہ صورتِ حال اس امر کی نشاندہی کرتی ہے کہ ایک بڑے حصے کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،جو یقیناً تشویش ناک ہے۔
اس سلسلے میں خلیل قومی جرگہ کی طرف سے ایک اہم اعلان سماعت فرمائیں،
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
ہم کسی فرد کے خلاف نہیں، غلط پالیسیوں اور ناانصافی کے خلاف آواز اٹھانے کی بات کرتے ہیں۔ پاکستان کے وسائل پاکستان کے عوام کی امانت ہیں اور ان کے استعمال میں شفافیت ہر شہری کا حق ہے۔ اختلاف رکھنے والوں کو دبانے کے بجائے ان کے سوالات کا جواب دیا جائے۔ سیاسی میدان میں مقابلہ دلیل، کارکردگی اور عوامی خدمت سے ہونا چاہیے۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
اسلام آباد: اپوزیشن میں فاصلے ختم ، قربتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آل پارٹیز کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز ہو گیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان کی آرگنائزنگ کمیٹی کا پہلا باضابطہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد
اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، عامر ڈوگر، مولانا صلاح الدین ایوبی اور دیگر رہنماؤں کی شرکت
نومبر 2026 میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کی ابتدائی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ
اجلاس میں کانفرنس کے انتظامی امور اور مشاورتی طریقہ کار پر تبادلہ خیال
آل پارٹیز کانفرنس کے ابتدائی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، تحریک تحفظ آئین پاکستان
کانفرنس کو مؤثر اور منظم انداز میں منعقد کرنے کے لیے تمام اقدامات بروقت مکمل کیے جائیں گے، حسین احمد یوسفزئی
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
یاد رکھو ڈرنا نہیں ہے
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
INAMULLAH UMAR retweeted
مفتی صاحب تیرا قید ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ حق کے سائے تلے تھے ہے اور رہیں گے
@imowaisaziz
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو










