804IK retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
804IK retweeted
Open Letter of Mr Imran Khan for kind consideration of Hon Chief Justice's of Pakistan. Humanitarian Plea for Medical Treatment & Shift to Hospital - Voice From Behind the Prison Walls of Adyala.
804IK retweeted
Devastating to read this letter from my father. The torture they’re putting him through will eventually kill him. We are watching the murder of Pakistan’s democratically elected leader.
804IK retweeted
جس القادر یونیورسٹی کیس میں عمران خان اس وقت گرفتار ہے، اس کا خان نے گرفتاری سے پہلے ثبوتوں کے ساتھ جنازہ نکال دیا تھا
اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
804IK retweeted
عمران خان نے نا ماضی میں ڈیل کی ، نا آج ڈیل کیلئے تیار ہیں اور نا آئندہ ڈیل کریں گے، کوئی عمران خان کا نام استعمال کرکے کمزور موقف دینے کی کوشش نا کرے
ایسے کسی بھی موقف کو پارٹی ورکرز ہی تسلیم نہیں کریں گے، عمران خان کبھی قومی مفادات کا سودا نہیں کریں گے، عمران خان ان مفادات کے آمین ہیں
804IK retweeted
🚨🚨🚨 اسٹیبلشمنٹ کی چالوں سے-- ٹھنڈی ہواؤں سے-- عوام میں بے اعتمادی پیدا کرنے سے-- عمران خان کے بیانات کو تروڑ مروڑ کر پیش کرنے سے بچنے کے لیے ایک ہی راستہ ہے
عمران خان کی بہنوں کے علاوہ اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کے دستخط کے بغیر کوئی عمران خان سے ملنے نہیں جائے گا اور اگر کوئی اپنی ذاتی حیثیت میں جاتا ہے تو ان کے بیانات کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا
یہ نوٹیفکیشن سلمان اکرم راجہ صاحب کو جاری کرنا چاہیے
804IK retweeted
سب کی نظریں پھر کپتان پر: ڈیل یا پراپیگنڈا
ن لیگ میں گھبراہٹ: نقوی کی پھر تیاریاں
معدنیات کا چورن!
youtube.com/watch?v=WEQ3P1kA…
804IK retweeted
30 years ago with all the world billionaires & British Aristocracy present in one hall, could not shake him from his belief & principles … what chance has the fascist government got against the man whose belief in Allah is supreme. They fear his name because they know & 250 million people know … Imran khan is the greatest son of Pakistani soil.
#FreeKhanFreePakistan
#ShiftKhanToHospitalNow
facebook.com/share/v/1A9X7dc…
804IK retweeted
🚨🚨 بھائیوں اور بہنوں....
واپس عمران خان کی صحت اور رہائی پر ا جائے-- باقی ساری چیزیں دھوکا فریب جھوٹ ہے
804IK retweeted
Algorithms work against me when I speak up against injustice and the criminals, so help me fight the algorithms by liking and reposting my posts.
804IK retweeted
پاکستانیو! اپنی طاقت کو پہچانو
یہ ملک ہمارا ہے، یہ مٹی ہماری ہے اور اس میں آزادی اور انصاف کے ساتھ جینا ہمارا بنیادی حق ہے۔
یہ اکیلے عمران خان کی جنگ نہیں ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔۔!!
#FreeKhanFreePakistan
804IK retweeted
آج پارٹی میں ایک نظریاتی مکالمہ جاری ہے۔ کچھ نظام کا حصہ بن کر ماضی کی سرکاری پارٹیوں کا رول ادا کرنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ عمران خان صاحب کا نظریہ ہے جسکی خاطر وہ سوا تین سال سے جیل میں ہیں؟ صوبوں کا معاملہ ایک گہرا تاریخی پس منظر رکھتا ہے۔ نظام میں ووٹ کی وقعت اور حرمت ہو تو معاملات کو جمہوری طریقے سے طے کیا جا سکتا ہے۔ مجھے عمران خان صاحب نے اپنے نظریے اور بیانئے کا امانت دار مقرر کیا ہے۔ جب تک عمران خان صاحب چاہیں گے میں اس امانت کی حفاظت کا فرض نبھاتا ریوں گا۔ کسی کے دباو کا مجھ پر کوئی اثر نہیں ہو گا۔
804IK retweeted
ایک ٹویٹ پر مجرم، ایک پوسٹ پر گرفتاری مگر اصل مجرموں پر مکمل خاموشی؟
عوام کے سوال جرم، طاقتوروں کے لئے قانون بےبس کیوں؟
قوم کا سوال NCCIA کا ڈنڈا صرف کمزور اور تحریکِ انصاف کے حامیوں کے لیے ہی کیوں؟
#FreeKhanFreePakistan
804IK retweeted
ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨🚨
گوہری اور قیصری ٹولہ پختون خواہ میں اپنے کاروبار اور لوٹ مار بچانے کے لیے اپنا وزیر اعلی نامزد کرنے کے بدلے میں 28 ویں ترمیم میں عمران خان کے نام سے جھوٹ منسوب کر کے ترمیم پاس کروانے کے راستے اور ملاقاتیں کر رہے ہیں
804IK retweeted
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی، اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور ایم این اے و صوبائی صدر جنید اکبر خان سمیت دیگر وزراء اور عوامی منتخب نمائندے 33 دن سے جبری طور پر لاپتہ ہیں، کوئی معلومات نہیں کہ ایک صوبے کے وزیراعلی ، سپیکر اسمبلی اور عوامی نمائندگان کو کس نے اغواء کیا ہے کہاں رکھا ہے، پولیس کا آئی جی اپنے وزیراعلی سے بے خبر ہے۔
ہم پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ انکےاہل خانہ، وکلا اور پارٹی رہنماوں تک رسائی سمیت تمام آئینی و قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ صوبائی وزرا، قومی و صوبائی اسمبلی کے اراکین کی غیر قانونی حراست اور سیاسی انتقام کا سلسلہ بھی فوری بند کیا جائے، نام نہاد غیرآئینی گورنر راج اور ایمرجنسی کو فوری طور پر ختم کرکے صوبائی حکومت بحال کیا جائیں۔
#FreeKhanFreePakistan
#FreeAllPoliticalPrisoners
























