RK (@Immorality101) header
RK (@Immorality101) profile picture

The psychological secret to humor is making immoral behavior seem harmless - all tweets are dumb stupid random thoughts. they won't harm you!

Here and There
Joined March 2012
Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)Photo by RK (@Immorality101)
نو مئی کے فالس فلیگ آپریشن کو بہانہ بنا کر لوگوں کی زندگیاں تباہ کی گئیں اور سنگین ترین جرائم ہوئے جس میں قتل، اغوا، تشدد، ہزاروں گھروں کی توڑ پھوڑ اور انتخابی عمل میں مداخلت شامل ہے۔ یہ شخص ان سب کو جوابدہ ہے۔
913
15,710
240
41,397
526,787
یہ علی امین گنڈا پور ہی ہیں ناں؟ شکریہ طارق متین صاحب
749
12,532
365
30,757
747,161
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process. They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
2,099
54,538
1,274
71,194
2,715,212
دھاندلی کے نا صرف ثبوت ہیں بلکہ گواہ بھی موجود ہیں
183
13,575
190
25,320
382,592
آرمی کے جوان کے سامنے بیلٹ باکس چوری۔ یہ کہاں کی وڈیو ہے ؟
922
13,247
302
29,578
563,196
#NA151 کی غیور عوام کو مبارک ہو! جیت ہماری ہے! اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔ جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔ فارم 45 کے مطابق مسترد شدہ ووٹ 4151 ہیں اور الیکشن کمیشن کے جاری کردہ فارم 47 میں 16,555 بنا کر دکھایا گیا۔ اس واضح ثبوت کی روشنی میں موسیٰ گیلانی کو خوش اسلوبی سے شکست قبول کرنی چاہیے اور سیاسی پختگی دکھاتے ہوئے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا چاہیے۔ یاد رکھیں! پاکستانی عوام دھاندلی اور دھوکے سے جیتنے والوں کو کبھی قبول نہیں کریں گے۔ عوام کا دیا گیا مینڈیٹ عوام کے سامنے رکھ رہی ہوں۔ اس لنک میں تمام ریکارڈ پبلک کردیا ہے۔
428
5,235
92
21,397
825,586
جعلی فارم 45 کی تیاریاں زور و شور سے جاری
99
6,667
104
12,993
190,771
جس نے پلاننگ کی تھی لوگوں نے اُؒلٹا کر رکھ دی میں درخواست کرتاہو جس نے الیکشن جیتا ہے اُسکے حوالے کیا جائے محمود اچکزئی
226
21,152
200
56,014
615,606
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا #ElectionResults #Raftar
983
10,152
950
18,569
2,829,426
Shameful. Police arrested a peaceful person travelling with his family for waving a PTI flag. IG Punjab should be in prison right now for crimes against humanity he committed in last 9 months. Ppl have been murdered in police custody, tortured & hundreds of homes ransacked.
لبرٹی چوک، لاہور: پی ٹی آئی کا جھنڈا گاڑی سے باہر لہرانے پر باپ کو بچوں اور بیوی کے سامنے گاڑی سے اتار کر گرفتار کر لیا گیا #ElectionResults #Raftar
420
12,137
232
24,127
489,331
Pakistan’s rigged election was filled with confusion. Despite their strenuous efforts, the country’s generals appear much less in control than they thought econ.st/3T31Cel 👇
1,274
18,593
537
37,880
1,336,164
یہ شخص دعوےکرتا تھا کہ عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا تھا۔ آج اسکے دونوں ورکروں سے ہار گیا۔ وہ اللہ رب العزت ہے۔ فیصلہ، جیت اور سب کچھ اسی کا۔
1,119
24,667
285
88,302
1,077,926
Congratulations to the amazing people of #NA151! Victory is ours! Thank you to my workers, supporters and leadership. It is clear from the complete Form 45’s collected, I have WON the election defeating Musa Gillani by a margin of 5995 votes. Rejected votes as per form 45 are 4151 and NOT 16,555 falsely shown in the Form 47 issued by the ECP. In light of this clear evidence, Musa Gillani should gracefully accept defeat and show political maturity and respect for the people's vote. The people of Pakistan will never accept those made to win by rigging and tampering. There is no dignity or honour in robbing the people of Pakistan. drive.google.com/drive/folde…
982
10,536
360
35,321
1,592,055
روک سکو تو روک لو۔ عزت دینے والا اللہ teapawt.org/Itx_Wahab123/status/17…
265
5,763
55
26,704
273,853
بابا جی چھاگئے راولپنڈی لوگ گھروں سے نعرے سے کمپین کرنے والوں کے ساتھ نعرے لگانے لگ گئے۔ یہ جذبہ یہ جنون ن پہلے کبھی دیکھا نا دیکھا جائے گا۔ انشاءاللہ 8 فروری کو عوام کا سمندر نکل کر ووٹ دیگا عمران خان کو۔
39
2,279
19
5,628
56,850
بزرگ ایماندار محب وطن فوجی جرنیل انکی فیملی پر ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں
202
6,937
49
28,631
286,001
The women who support ⁦@ImranKhanPTI⁩ are totally fearless . 50% of 240 million 🇵🇰.
17
674
12
1,680
28,518
۹ مئی کی FIR 96/23 می دس مہینے کی جیل کاٹنے کے بعد ، میرا کلائنٹ طارق مسیح جو کے ایک مالی تھا اور محنت مزدوری کر کہ اپنا گھر چلاتا تھا، اپنی ۷ سالہ بیٹی کا گردوں کا علاج کروانے کے لئے چلڈرن ہسپتال سے گرفتار کیا گیاتھا۔ اس کی بیٹی روز جو کے بستر مرگ پر ہےاپنے بے قصور والد کو ملنے کے لئے تڑپتی تھی۔ آج طارق کو اپنی بیٹی کے ساتھ دیکھ کر دل کو بہت سکون ملاہے۔ اللّٰہ سب کی مشکلات دور کرے۔۔ ظلم کی شب بھی ڈھل جائے گی۔۔ @22muradkhan @iRaiSaqib
263
2,926
64
9,590
276,150