Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_) header
Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_) profile picture

Pakistan Peoples Party 🇱🇾

Pakistan
Joined May 2015
Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)Photo by Imran Kaim Khani (@ImranKaimKhani_)
Imran Kaim Khani retweeted
🔷️۔ جب کام بولتا ہے تو اختلافات خود بخود سمٹ جاتے ہیں، مخالفین کا اعتراف ہی اصل کارکردگی کا ثبوت ہے۔ 🔷️۔ ​نارتھ ناظم آباد کے بدلتے مناظر اور زمینی حقائق اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ محنت رنگ لا رہی ہے۔ 🔷️۔ عوام کی سہولت اور شہر کی بہتری کے لیے کی جانے والی کوششیں جب نظر آتی ہیں تو تنقید کی جگہ اعتراف لے لیتا ہے، یہی عملی کارکردگی کی پہچان ہے۔ ویلڈن مئیر کراچی @murtazawahab1 🌹 💗 #KarachiWorks
2
16
1
20
255
Imran Kaim Khani retweeted
پاکستان کا نوجوان جرات مندانہ فیصلے کرنے والا ہمارا نڈر و بہادر لیڈر بلاول بھٹو زرداری تجھے سلام بینظیر تمام منزلیں تمام راستے بلاول بھٹو تیرے سنگ @BBhuttoZardari #BilawalIsNationalHero #BilawalForPakistan
2
32
1
40
392
♥️🖤💚🇱🇾✌️
TERA INJ DA ISTAQBAL HOSI - ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari #WelcomeBBZinMultan
3
Imran Kaim Khani retweeted
TERA INJ DA ISTAQBAL HOSI - ❤️🖤💚 @BBhuttoZardari #WelcomeBBZinMultan
1
12
2
22
321
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی خصوصی ہدایات اور ڈویژنل سیکریٹری اطلاعات @sharmilafaruqi کی ذاتی دلچسپی کی بدولت PPP کراچی کا شعبہ اطلاعات اب کافی موثر انداز میں کام کررہا ہے آج ضلعی سیکریٹری اطلاعات کیماڑی @s_Iftikharshah کا شاندار پروگرام اسکی ترجمانی کرتا نظر آیا @BBhuttoZardari
11
41
2
50
448
Imran Kaim Khani retweeted
سندھ کے لوگ نہیں کہہ رہے کہ ہمیں صوبہ چاہیے، دوسرے لوگ کہہ رہے ہیں کہ سندھ میں صوبہ بنائیں، @SumetaSyed
4
9
230
Imran Kaim Khani retweeted
Jeay Bhutto
Replying to @NiaziMussarat
@NiaziMussarat پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کیماڑی کے شعبہ اطلاعات کے تحت سوشل میڈیا پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں انفارمیشن سیکریٹری کراچی شرمیلا فاروقی ،مسرت نیازی صاحبہ نے شرکت کی۔ پروگرام میں سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کی بڑی تعداد موجود تھی۔ #PPPDistrictKeamari #PPPDigitalMedia
15
21
154
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان میں ٹینک چوک، جمیل آباد میں والہانہ استقبال کارکنوں کا جوش و جذبہ دیدنی ملتان میں پارٹی جھنڈوں کی بہار ⁦@BBhuttoZardari⁩ ⁦@KasimGillani⁩
8
18
261
Imran Kaim Khani retweeted
میئر کاشف علی شورو کی کاوشو سے پی ایس 63 میر فضل ٹاؤن لطیف آباد نمبر 9 میں پارک کی بحالی تزئین و آرائش کاکام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکاہے اس کی نگرانی سیدہ ہما نقوی صاحبہ کررہی ہے اس منصوبےسےعلاقےکے مکینوں، بچوں اور فیملیز کو ایک محفوظ اور خوشگوار تفریحی ماحول میسر آئےگا
6
7
67
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ملتان میں فقیدالمثال استقبال !!!❤️🇱🇾 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جیالوں کا جوش و جذبہ دیدنی، جگہ جگہ پرجوش نعرے، والہانہ استقبال، رقص اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے محبت کا اظہار ⁦@BBhuttoZardari⁩
1
21
36
378
Imran Kaim Khani retweeted
بلاگر شعیب مغل. میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں @MaryamNSharif صاحبہ سے صرف اپنے علاقے نیلم ویلی آزاد کشمیر کے مسائل اور عوامی مطالبات پر بات کرنے اور انٹرویو لینے گیا تھا۔ میرا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میرا سیاست سے کوئی واسطہ ہے۔
1
5
9
546
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان ائیرپورٹ کے راستے میں ٹینک چوک اور یونی ورسٹی چوک پر فقیدالمثال استقبال، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ایک جھلک دیکھنے کےلیے بے تاب جیالوں نے شدید نعرے بازی کی، رقص کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔ ⁦@BBhuttoZardari⁩ @BakhtwarBhutto
9
14
140
Imran Kaim Khani retweeted
پی پی پی حیدراباد ڈویزن کے صد عاجز دھامراہ نے ماشاء اللہ ہاؤس ہالا میں مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر احمد میمن سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔اس موقع پرپی پی پی رہنما سید صاحب ڈنو شاہ۔ ڈاکٹر فاروق نوح پوٹو بہادر ملاح، امداد چانگ۔ اور شبیر ملاح موجود تھے @AajizDhamrah
8
11
113
Imran Kaim Khani retweeted
ایک ذمیدار ساستدان کی حیثيت سے خبردار کر رھا ھون یہ دھمکی نہین بلکہ انتباھ ھے اگر زبردستی سندھ کی تقسیم کی گٸي تو امن امان کی حالت کنٹرول مین نہین رھے گی ⁦⁦#BilawalIsNationalHero⁩⁩ ⁦⁦#WeLoveBilawalBhutto⁩⁩ ⁦⁦#BilawalTheTrueStatesman⁩⁩ ⁦⁦#BilawalForPakistan⁩⁩
32
34
421
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ حکومت کے تعاون سے میئر حیدرآباد کاشف علی شورو صاحب کی شہری انفراسٹرکچر کی بہتری اور نکاسی آب کے دیرینہ مسائل کےحل کے لیے اہم ترقیاتی منصوبوں جس میں لطیف آباد میں تقریباً 4 کلومیٹر طویل 4 بائی 4 فٹ اسٹورم واٹر ڈرینیج نالے کی تعمیر کا کام جاری ہے
5
6
54
Imran Kaim Khani retweeted
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کوجنرل ورکرز اجلاس میں سینیٹ کےچیئرمین مخدوم سید یوسف رضا گیلانی اور پی پی پی جنوبی پنجاب کےصدر مخدوم سید احمد محمود نےسیاسی صورت حال سے آگاہ کیا
3
6
37
Imran Kaim Khani retweeted
پی ایس 64 ٹاؤن پریٹ آباد فرید پلازہ لیاقت کالونی UC 50 میں میئر حیدرآباد کاشف علی شورو کی کاوشوں سےاور ٹاؤن چیئرمین عدنان رشید کی نگرانی میں پیور بلاک کاکام تیزی سےجاری ہے بہتر راستوں اور شہری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور ترقیاتی پیش رفت @KashifShoroPPP #MayorOfHyderabad
5
6
34
Imran Kaim Khani retweeted
Chairman of the Pakistan Peoples Party, @BBhuttoZardari has arrived in Multan A grand welcome by party workers ❣️ @AseefaBZ @BakhtawarBZ @KasimGillani @SyedMusaGillani #WelcomeChairmanBBZ
6
6
38
Imran Kaim Khani retweeted
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلز سیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس جہاں پارٹی کارکنان اور قیادت ایک نئے عزم اور جذبے کے ساتھ متحد ہیں۔جیالے ہی پیپلز پارٹی کی اصل طاقت ہیں اور عوام ہی ہماری سیاست کا محور پیپلزسیکریٹریٹ میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب ⁦
27
30
233
Imran Kaim Khani retweeted
جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کا بڑھتا ہوا قافلہ! آستانہ عالیہ پانی پت پاکپتن شریف کے پیر صاحبان نے اپنے مریدین و عقیدت مندوں سمیت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ⁦@BBhuttoZardari ⁩ ⁦#BBZInWaseeb⁩ ⁦#ChairmanBBZInMultan⁩
29
31
277