IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804) header
IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804) profile picture

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 🇧🇫

اڈیالہ❤️جیل + کوفہ
Joined December 2022
Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)
عوام کو کیا پتہ کہ گورنر راج لگوانے کے لیے ہواؤں میں بھی جا کر قربانیاں دینی پڑتی ہیں
کوئی پاس بٹھا کر وڑائچ صاحب کو یہ والا کلپ دکھائے۔ سمجھائے کہ اس کے کیا کرلینے ہیں۔ پولیس والوں کی باڈی لینگوئج احساس کو define کر دے۔ بتائے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ دادی کی وفات پر مودی کے سب سے بڑے دشمن لیڈر کو پولیس کیسے ڈیل کر رہی ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت زندہ رہتی ہے۔ گاؤں سے نکل کر ہم ٹی وی تک پہنچنا یقیننا ایک بڑا سفر ہے جو آپ نے طے کیا۔ لیکن کوشش کریں ذاتی نفرت پر اب قابو پائیں اور اپنے خیالات کو وسیع کریں۔ آپ میں عااسمہ شیرازی میں فرق ہونا چاہیئے۔ عاصمہ خود ڈالر ہی کماتی ہے۔ لیکن دوسروں کو طعنے دیتی ہے۔ خود تو ڈاکر کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی کرتی ہیں۔ آپ سے مجھے آج بھی توقع ہے کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے اپنی سوچ پر ایک بار نظرثانی کریں گے۔ آپ نوجوان ہیں۔ لمبا کیرئیر ہے۔ regressive سوچ سے بھی زندگی تو گزر جائے گی۔ لیکن صحافت ارشد شریف کا شعبہ ہے۔ اس میں ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ورنہ منیب فاروق جیسی چولیں روز پیدا ہوتی ہیں۔ اللہ آپکی مدد کرے چھوٹے بھائی۔
35
383
11
1,130
64,554
دجال اپنی معشوق کے چھوٹے بیٹے @AdeelAsifPkOne کے ساتھ
🤖 Made with AI
41
243
2
1,036
22,918
IMRAN 8❤️4 retweeted
عمران خان کبھی بھی اس بات کا ایڈوانٹیج نہیں لیں گے کہ مولانا اور پیپلز پارٹی پیچھے ہٹ جائیں اور میں ان کی جگہ لے لوں عمران خان اس سیاست پر یقین نہیں رکھتے، مولانا فضل الرحمان کی سیاست اس دن ہی ختم ہو گئی تھی جس دن مولانا اپنی سیٹ ہار کر بلوچستان میں جا کر جتوائے گئے تھے اور پیپلز پارٹی تو ہر ظلم کا حصہ ہے، میں اپوزیشں اتحاد پر یقین رکھتا ہوں لیکن ان دونوں جماعتوں پر یقین نہیں کر سکتا، اگر ان دونوں جماعتوں کو سیاست کرنی ہے تو آئیں میدان حاضر ہے جس عمران خان کو آپ سیاسی قیدی تسلیم کرتے ہیں اس کے ساتھ کھڑے ہو کر ظالم کے خلاف آواز بلند کریں۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
34
609
4
2,360
28,043
IMRAN 8❤️4 retweeted
تیمور سلیم جھگڑا کو تھانے سے اغواہ کر کے غائب کر دیا گیا۔ اور خاندان کو کچھ پتہ نہیں۔ کوئی عدالت نہیں جہاں سے انصاف مل سکے۔ تیمور ایک پڑھا لکھا محب وطن پاکستانی۔ کوئی کرپشن کا الزام نہیں۔ عاصم منیر اور انکے ٹاؤٹ چاہتے ہیں کوئی محب وطن بچ نہ پائے۔
244
3,172
12
9,241
47,817
IMRAN 8❤️4 retweeted
شرمناک بات یہ ہے کہ جس بلاول کو بانسری بجانا نہیں آتی ۔ شاہزیب خانزادہ نے اسی سے اپنا اور جیو کا بینڈ بجوا لیا۔ چھپانے کی کوشش کی تو پتہ چلا محلے میں بات تو پھیل بھی چکی ہے
40
613
10
2,023
49,373
IMRAN 8❤️4 retweeted
"پاکستان میں کبھی کوئی انتہا پسندی نہیں تھی، جب تک ہم امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شامل نہیں ہوئے۔" عمران خان بی بی سی ڈاکومنٹری — ”سائرہ خان کا پاکستان“ 20 اگست 2008 #ImranKhanWantsJustice
9
776
1
2,657
18,202
IMRAN 8❤️4 retweeted
سب سے پہلے آپ مینڈیٹ چوری کریں، چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں کو ایک جگہ اکٹھا کر کے کسی کو وزیرِ اعظم اور کسی کو صدر بنا دیں، پھر عمران خان پر قاتلانہ حملے کریں پھر جھوٹے بے بنیاد مقدمات میں عمران خان اور ان کی اہلیہ سمیت سب کو گرفتار رکھیں، 2022 سے ہم پر مسلسل ظلم کرتے آ رہے ہیں اور آج آ کر کہہ دیں کہ صوبے مل کر بناتے ہیں تعاون کریں تو یہ نہیں ہو سکتا، نئے صوبے بننے چاہئیں لیکن عوامی مینڈیٹ والی حکومت کو نئے صوبے بنانے چاہیئیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ بوٹ آئیں اور جعلی اسمبلی کو دبا کر صوبے بنا دے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw
6
249
1
721
4,908
IMRAN 8❤️4 retweeted
وہ کون ہے جو عاصم منیر سے بار بار آئین تڑوا رہا ہے وہ کون ہے جو اسکو آرٹیکل 6 کی طرف لے جارہا ہے اب ریفرینڈم کے بارے میں جو طریقہ سوچا گیا ہے یہ سیدھا سیدھا ملک سے سنگین غداری کے زمرے میں آئے گا youtube.com/live/rg-1z2tB3CM…
12
192
2
561
4,916
IMRAN 8❤️4 retweeted
جو لوگ صبر کرنا سیکھ لیتے ہیں، وقت ان کے حق میں ہو جاتا ہے.. Lovely family ❤️ Good evening teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…

147
403
2
298
4,094
Nazar lag jaati hai khushiyon ko aksar, Apne sukoon ka yun zikr kiya na kar, Jo samajh sake teri khamoshi ko, Uske siwa kisi se dil lagaya na kar..!! teapawt.org/i/spaces/1gqOnPorPOOrK…

162
417
2
326
6,220
IMRAN 8❤️4 retweeted
سوانا کے جنگلات میں ایک زخمی بھینسا پرجیوی کیڑوں کا اٹیک تھا جس کی وجہ سے اس زندگی کو شدید خطرہ تھا۔ ان کیڑوں سے جان چھڑانے کے لیے وہ مٹی میں لیٹتا اور درخت سے اپنا جسم رگڑتا رہا، لیکن اسے کوئی آرام نہ ملا۔آخرکار زخمی بھینسا قریبی پانی کے تالاب کی طرف بڑھا۔ پھر قدرت نے اس پر ایسے انداز میں مہربانی کی جس کی کسی کو توقع نہیں تھی. بےشک مارنے والے بچانے والی ذات افضل ہے 🥹🤲 @SunilPtp
41
326
6
2,074
152,590
IMRAN 8❤️4 retweeted
"زندہ رہوں گا تو اپنی بےگناہی ثابت کرسکوں گا،میری قید کا واحد مقصد مجھےبیمار کرنا اور میرےعزم کو توڑنا ہے،نظام نےمجھے انصاف دینا بند کردیاہے،ریاست مجھےایسی جگہ لےجا رہی ہےجہاں سےمیں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیاجائے۔۔ عمران خان کاکھلا خط۔۔
40
1,894
17
6,382
49,559
IMRAN 8❤️4 retweeted
Are you listening?
81
2,776
32
7,391
59,450
IMRAN 8❤️4 retweeted
غور سے سنو، ہر مسئلے کا حل عمران خان ہے۔ تم کسی صورت عمران خان کو نظرانداز نہیں کر سکتے اور نہ ہی عمران خان کے بغیر ان مسائل کا حل پیش کر سکتے ہو۔ آج کل زرداری صاحب اور شہباز شریف کو تو دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ مریم نواز سے تو جہاز بھی چھین لیا گیا ہے، اور یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف ان کے خلاف ہو گئے ہیں۔ اب دوبارہ نئے صوبے بنانے کی بات شروع ہو گئی ہے، لیکن اس معاملے میں بھی زرداری صاحب سامنے کھڑے ہیں۔ اب یہ نظام عاصم منیر کے ذریعے نہیں چل سکے گا۔ اگر عاصم منیر پاکستان کو قربان کرنے کی کوشش کریں گے تو بالآخر خود بھی قربان ہو جائیں گے۔ اب جو عمران خان کہے گا، وہی ہوگا۔ کچھ لوگ آج کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ کمانڈر اِن چیف نہیں چاہیے، اور کل کہیں گے کہ ہمیں یہ فوج بھی نہیں چاہیے۔ آصم منیر ہم پر رحم کریں اور اس فوج پر بھی رحم کریں، کیونکہ ہمیں اس فوج کی ضرورت ہے۔ اس وقت بنگلہ دیش بھی فوج کے بغیر چل رہا ہے۔ آنے والے وقت میں جنگیں روایتی جنگی میدانوں میں نہیں لڑی جائیں گی۔ ہم ایک طاقتور ریاست میں رہتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں ایک طاقتور ملک بنایا تھا۔ ہم اپنے دشمن کو مٹانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ عمران خان ایک انقلابی رہنما ہیں اور وہ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں بھی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔ میرا ایک بچہ اس وقت بھی جیل میں بیٹھا ہے، اور میں نے اپنے ہر بچے کو یہی تعلیم دی ہے کہ آزادی کے لیے آخری سانس تک لڑنا ہے۔ پاکستان کا ہر بچہ میرا بچہ ہے۔
67
2,440
19
7,823
70,398
IMRAN 8❤️4 retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,058
111
16,698
279,768
IMRAN 8❤️4 retweeted
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
103
2,291
25
6,444
30,952
IMRAN 8❤️4 retweeted
پاکستانی قوم کے لئے مقام شرم …!
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
278
4,913
46
11,163
177,365
IMRAN 8❤️4 retweeted
جس طرح کا خط عمران خان کا جاری ہوا ہے اگر نواز شریف کے جیل کے دنوں میں ایسا خط آتا تو نیلے پیلے کالے سبز سرخ ہر چینل پہ باقاعدہ رنڈی رونا ڈالا ہوتا نجم سیٹھی عاصمہ شیرازی منصور علی خان شاید بنفس نفیس درخواست لے کے عدالت پہنچ جاتے کہ میاں صاحب کو کچھ نہیں ہونا چاہیئے!
38
1,174
7
3,305
15,120
IMRAN 8❤️4 retweeted
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل @ImranKhanPTI @PTIofficial
79
1,139
19
4,022
40,189
IMRAN 8❤️4 retweeted

149
343
2
287
6,745
IMRAN 8❤️4 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,934
31,210
1,188
53,984
803,601