اسلام آباد : ٹریل 5 سےلاپتا طالبعلم کی لاش کھائی سے مل گئی
#ICTPOLICE
#cda
33
آپ سفارش اور دو نمبری سے عہدے تو حاصل کر سکتے لیکن لوگوں کے دل میں اپنے لیے عزت نہیں پیدا کر سکتےہے۔
#pslfinal
#rizwan
#mohsinnaqvi
#pcb
69
8فروری کوباہر نکلے ملک کے لئے ،آپ کاووٹ قوم کی امانت
#Elections2024
#PakistanElection
#دین_فروشو_جاگو
#Nikkahcase
1
53
دانیال عزیز کی بدمعاشی
سوال پوچھنے پر نوجوان کو تھپڑ مار دیا
#PMLN
#DaniyalAziz
#ShoaibMalikMarriage
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
پاکستانی سیاست میں خواتین کا کتنا کردار ہے؟
#womensrights #womenempowerment #Democracy #elections2024 #electionspakistan #Pakistanelections
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں
youtu.be/6GY-Bu6gPOg
42
این اے 15 مانسہرہ: پی ٹی آئے کے اعتراضات مسترد، نواز شریف کے کاغذات منظور
#inn
#nawazsharif
#mansara
27
Captured by a Palestinian journalist
“A heavy air strike behind my Grandmother house”. @azaizamotaz9
#inn #infonews #فلسطين
#pakistannews #غذا
#israel #genocide
64
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔
#inn #infonews #psl2023pakistan
#pakistannews #dailynews
#NaseemShah
28
Combatting financial abuse in Pakistan's male-dominant society. Time for an economically just future, empowering independent women!
#financialabuse #GBV #domesticviolence #pakistan #women #stability #womenrights #INN #InfoNews
2
116
عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں آج فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ سماعت کے لیے ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقارعباس نقوی اور شاہ محمود کی فیملی اڈیالہ جیل پہنچ گئی ہے۔
#inn #infonews #ImranKhanPTI
#pakistannews #dailynews
#PTIofficial
20
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا، اور 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پرافٹ ٹیکنگ ہوئی اور 100انڈیکس 228 پوائنٹس کمی سے 60 ہزار 501 پوائنٹس پر بند ہوگیا۔ #inn #infonews #DollarRate
26
احتساب عدالت لاہورمیں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں عدلیہ کا بے حد احترام ہے، عدالتوں میں حاضری کو اپنا فرض سمجھتے ہیں، شریف خاندان اور لیگی رہنماؤں نے سختیاں جھیلیں۔
#inn #infonews #imrankhanpti
#pakistannews #dailynews
#shahbazsharif
21
حماس کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے دوران مزید قیدیوں کی رہائی کیلئے فہرست کی تیاری کی جائے گی۔ دو دن کی توسیع میں 20 اسرائیلیوں اور 60 فلسطینیوں کو رہا کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق آج 11 اسرائیلیوں کے بدلے 33 فلسطینیوں کی رہائی کا امکان ہے۔#inn #infonews #GazaUnderAttack #pakistannews
24
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیا اور کہا کہ ہم نے ابھی درخواست پر فیصلہ نہیں دیا دیکھ رہے ہیں۔
#inn #infonews #ImranKhanPTI
#pakistannews #dailynews
#ImranKhanNeedsJustice
18
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اہلکار نے ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک شخص کو روکا تو خود کو سرکاری افسر بتانے والے شخص نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔
#inn #infonews #wearhelmet
#pakistannews #dailynews
#GovernmentOfficials
20
معروف قانون دان سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کرانا کوئی مشکل یا دشوار عمل نہیں، پارٹی کا اصل قائد ہی پارٹی چیئرمین ہوتا ہے عہدے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
#inn #infonews #ImranKhanPTI
#pakistannews #dailynews
#PTIofficial
26
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے، اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ ملکی معاشی،امن وامان کی صورتحال کاجائزہ لے گی۔
#inn #infonews #anwarulhaqkakar
#pakistannews #dailynews
#PrimeMinisterofPakistan
30













