ضبط کر ، اے دلِ مَجرُوح کہ ، اِس دُنیا میں
کـون سا دل ہدفِ ؟ گـردشِ ایّام نہیـں ؟
غمِ محبوب و غمِ دَہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں
محسن بھوپالی
#اردو_زبان
منتظر ہوں کہ کوئی اور بھی چاہے تجھ کو
آئے اور آ کے میرا بارِ طلب آدھا کر دے
اتنی آوازیں ہیں اور ایک بھی ایسی نہیں ہے
جانے والوں کو جو لوٹ آنے پہ آمادہ کرے
#اردو_زبان
کیسے دھڑک رہا ہے مسلسل ترے بغیر
شرم و حیا نہیں ہے دلِ عارفین میں
نصرت عارفین
#اردو_زبان
انداز تغافل سے ،، شناسا ،، ہے دل زار
اب ہم نہ کہیں گے تو کبھی آ تو کبھی مل
#اردو_زبان
ابھی سے آفت جاں___ ھے ہر ادا تیری
یہ ابتدا ھے تو کیا ھو گی انتہا تیری
تیری سمجھ میں قاتل یہ کبھی نہ آئی
کہ قتلِ کرتی ھے تلوار__ یا ہر ادا تیری
#اردو_زبان
The youth are Pakistan's greatest strength. CDF Asim Munir's message of discipline, patriotism, and determination encourages the next generation to contribute towards a stronger nation.
#محافظ_ملت_عاصم_منیر
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
#شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
CDF Asim Munir leads with courage and clarity, keeping Pakistan’s defence strong and the nation’s spirit high.
#محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
Iraj retweeted
Pakistan’s youth represent the hope of tomorrow. Discipline, hard work, education, and patriotism are the values that can lead our nation toward a brighter and more prosperous future.
#محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
CDF Asim Munir stands resolute in upholding the sovereignty and dignity of Pakistan on every regional and international platform.
#محافظ_ملت_عاصم_منیر
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
#شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
Iraj retweeted
Beyond defence, national progress requires education, innovation and opportunities for the younger generation. CDF Asim Munir represents a vision of a capable Pakistan. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
Iraj retweeted
CDF Asim Munir highlights the importance of a strong national defence built on discipline, advanced training and professional commitment. #محافظ_ملت_عاصم_منیر #قوم_کی_امید_عاصم_منیر #شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
Iraj retweeted
The leadership of CDF Asim Munir reflects courage, commitment, and dedication to Pakistan’s security, national unity, and stronger international partnerships.
#محافظ_ملت_عاصم_منیر
#قوم_کی_امید_عاصم_منیر
#شجاعت_کا_پیکر_عاصم_منیر
Iraj retweeted
Replying to @Iraj92
آنکھوں کے اشاروں پہ اعتبار ہم نہیں کرتے،
زبان سے کہیے جناب، ہم قیاس نہیں کرتے۔
ایک مدت سے تجھے ورد میں رکھا جس نے، وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے۔
تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح، اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے۔
#اردو_زبان
تُو تغافل بھی کرے عشق بھی کرے اور نفرت بھی
میـں تیـرے حصے میں ،،، اتنی تـو نہیـں آنے والی
#اردو_زبان
صورت بھٹک رہی ہے نظر میں شباب کی
فرصت سوال کی ہے نہ مہلت جواب کی
تکلیـف دیجیے نہ لبوں کو ، جواب کی
آنکھـوں سے آشـکار ہے مرضی جناب کی
بشن دیال شاد دہلوی
#اردو_زبان
یاد کر کر کے اُسے وقت گزارا جائے
کس کو فرصت ہیں وہاں کون دوبارہ جائے؟
اُس حسیں شخص کی خاطر جو کہا ہے تابش
کم ہے اُس شعر کو جتنا بھی سنوارا جائے
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عباس تابش آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عباس تابش صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں
عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے
Iraj retweeted
> چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں
> عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے
> اس کو عادت ہے گھنے پیڑ میں سو جانے کی
> چاند کو دیدۂ بے دار نہ سمجھا جائے
#اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے عباس تابش آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج عباس تابش صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے
چاند چہرے مجھے اچھے تو بہت لگتے ہیں
عشق میں اس سے کروں گا جسے اردو آئے
Iraj retweeted
وہ نظر سے دور تو ہے مگر
یہ عجب صورتحال ہے
ہمہ وقت پیش نظر بھی ہے
نہ فراق ہے نہ وصال ہے
تیرے مشورے کے خلوص پر
مجھے ترک عشق قبول ہے
مگر ایک بات ہے ہم نشیں
میری زندگی کا سوال ہے
#اردو_زبان


























