Islamabad Police (@Isbpolice1) header
Islamabad Police (@Isbpolice1) profile picture

Islamabad Capital Police; Serving the Nation with Passion

Pakistan
Joined June 2023
Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)Photo by Islamabad Police (@Isbpolice1)
اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی سہولیا ت کیلئے بھر پور اقدامات اٹھارہی ہے۔ پولیس خدمت مراکز نے ماہ جنوری 2024 کے دوران 14 ہزار 665 شہریوں کو مختلف خدمات مہیا کیں۔ #Islamabad
1
409
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چہار سو دھند کا راج۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ دوران سفر احتیاط کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑیں۔ فوگ لائٹس آن رکھیں۔ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں۔ #IslamabadPolice #ITP #Islamabad #Fog
417
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا باقاعدہ انخلاء شروع۔
1
347
السلام علیکم صبح بخیر
321
ون کی خلاف ورزی ایک انتہائی خطرناک اور جان لیوا عمل ہے سڑک پر اپنا اور دوسروں کا خیال کرتے ہوئے سڑک کی درست سمت کا استعمال کریں۔ اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لا رہی ہے لہذا شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں۔ #Islamabad
1
280
ہم آپکو اور وفاقی دارالحکومت کو محفوظ بنانے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں پکار-15 پر اطلاع کریں پولیس آپکی مدد کو فوری پہنچے گی۔ #ICTP #Islamabad #Police
234
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے محرم الحرام کے دوران سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے ذریعے وفاقی دارالحکومت میں فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کے لئے خصوصی اقدامات۔ 1/2
1
257
یکم محرم الحرام سے 02ربیع الاول تک کل181 جلوسوں اور 965 مجالس کے لئے 77 کیمرہ جات، ڈرونز اور سمارٹ کارز سے مختلف امام بارگاہوں اور جلوس کے راستوں کی نگرانی کی جائے گی، 2/2 #Islamabad #Police #SCI
186
watch| How to apply and Get Islamabad Police Driving License
180
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی انتہائی قابل، پیشہ ور اور ایماندار افسر مہتمم تھانہ ویمن تعینات۔ASI نازیہ خان کے بطور افسر مہتمم تھانہ ویمن نوٹیفکیشن جاری۔ آئی سی سی پی او ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی طرف سے ویمن پولیس میں جدت لانے کے لئے نئی افسر مہتمم تھانہ کو خصوصی ٹاسک سونپا گیا
142
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ ویمن کی نئی عمارت کے سنگ بنیاد کی تقریب کی جھلکیاں ۔ #Islamabad #Capital #Police #GenderCrime #Womenempowerment
113
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بچے پر تشدد کرنے والے قاری کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیکٹر آئی ٹین مرکز سے ملحقہ مدرسے کے قاری کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کر لیا۔
1
133
سخت ٹریننگ کے مراحل کے بعد 1700 سے زائد پولیس اہلکاروں کے امتحانات کا سلسلہ شروع #Islamabad #IslamabadPolice #PoliceJobs
92
اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آج 11 جولائی بروز منگل دن 02:00 بجے سے 04:00 بجے تک لائیو کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔ شہری ان نمبرز پر رابطہ کر کے کچہری میں شریک ہو سکیں گے۔ Call: 0519259387-88 #Islamabad #Police #ICTP
92
تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن۔ دو ملزمان کو گرفتار کر کے ہیروئن اوراسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا ۔ #ICTP #OPS #DrugsFreeIslamabad
1
99
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کریک ڈاؤن جاری۔ تھانہ لوہی بھیر پولیس ٹیم نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی دو مسروقہ گاڑیاں برآمد کر لیں۔ #Islamabad #Police #OPS
68
ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، ایسی تمام گاڑیوں کو راستہ دیں جو کسی انسانی جان کو بچانے کیلئے مصروف عمل ہوں۔ #Islamabad #ICTP #OPS
67
اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف تابڑتوڑ کارروائیاں۔ تھانہ ترنول پولیس نے ایک غیر ملکی باشندے سمیت دو منشیات فروش دھرلئے، لاکھوں روپے مالیت کی 2318گرام ہیروئن، 300 گرام آئس برآمد۔ ایسی کسی بھی سرگرمی کے متعلق پکار 15 پر اطلاع دیں
55
Islamabad Capital City Police Officer Dr. Akbar Nasir Khan will conduct a live Khulli Kachehri on Tuesday, July 11 from 02:00 to 04:00. Citizens will be able to participate in Khulli Kachehri by Calling at: 0519259387-88
47