اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) header
اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77) profile picture

✍️رائٹر ✍️🇵🇰🇹🇷🇸🇦🇷🇺🇦🇿🇦🇫🇪🇬🇧🇭🇦🇪

Lahore, Pakistan
Joined November 2020
Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)Photo by اسمــاعیــل چـــوہـان (@IsmailChohan77)
آئیں، تمام 25 کروڑ پاکستانی اس بات پر مل کر پہرہ دے کہ اگر رضی دادا کےبیان کےمطابق تمام IPPs کےمعاہدےاس سال اکتوبر میں ختم ہورہےہیں توہم سب ان میں کسی صورت توسیع نہ ہونےدیں. جناب وزیراعظم ! Enough is Enough ! اب کھربوں کا مزیدنقصان کسی صورت برداشت نہیں کمرٹوٹ گئی پوری قوم کی !
7
141
6
189
3,921
جمائما گولڈ اسمتھ کی زندگی کا المیہ یہ ہے کہ عمران خان سے لے کر رسل برانڈ تک، ان کے رشتے ہمیشہ تنازعات اور تلخ تجربات کی زد میں رہے۔ اتنی ذہین، باصلاحیت اور خودمختار خاتون کو بھی شاید وہ محبت، عزت اور سکون نہ مل سکا جس کی وہ حقدار تھیں
2
60
عمران کو بچانے کے لئے جمائمہ نکلی اب وہ خود ایک بڑے کیس میں پھنس چکی ہے مرشد کی نحوست ایک مسلمہ حقیقت بن چکی ہے
1
57
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ♥️
1
3
19
128
2 وقت کا کھانا بن رہا ہے رات کو بغیر دوائیوں کے سوتے ہو اور گھر میں کوئی یوتھیابھی نہیں تو کہو الحمداللّه 🤲❤️
2
62
🚨بریکنگ نیوز ۔۔ 🚨پیٹرول 8 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 7 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا پیٹرول کی نئی قیمت 338 روپے اور ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے مقرر ۔۔
3
22
273
میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد مصطفٰی اللہ کے آخری نبی اور رسول ہے اُن کے بعد نہ کوئی نبی آیا ہے اور نہ ہی آئے گا قیامت تک یہ میرا ایمان ہے
2
25
159
886
تہران یونیورسٹی کا پروفیسر جس کی ڈائریکٹ سپریم لیڈر تک رسائی ہے اور ترجمان مانا جاتا ہے اُس نے کل رات انٹرویو میں کھل کے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکی ایجنٹ ہے. اسکا مقصد ایران کی جاسوسی کرنا ہے. پوچھنا یہ تھا ابھی بھی صُلح کروانے کا کیڑا ہے یا مر گیا ہے؟ مطلب اس قدر ذلالت
2
7
28
290
اَللّٰھُمَّ صَلٌِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ♥️
1
24
165
805
وہ وقت قریب پہنچا چاہتا ہے جب پی ٹی آئی اور لوٹ مار پر تنقید اداروں اور شہدا پر تنقید شمار ہو گی اور ایسا کرنے والوں کو تنا جا رہا ہے۔
4
225
جتنی شدت سے پٹواری بھائی مولانا اور اسکے بیٹے کی AI ویڈیوز پھیلا رہے ہیں، اس سے آدھی شدت 290 روپے والی گیس 650 اور 170 روپے کلو ملنے والے آٹے پہ دکھائیں تو حکومت کو احساس ہو کہ لوگ اپنے اپنے حق کے لیے بول پڑے ہیں. کم از کم اپنے حق کے لیے تو آواز بلند کرلیں 😊😊
2
5
1
24
408
پنجاب میں اس وقت دو شخصیات جو اسٹیبلشمنٹ کے انہتائی قریب ہیں وہ وزیراعلی بننا چاہتی ہے - ایک شخصیت تو کسی مجبوری میں خاموش ہیں جبکہ دوسری شخصیت طاقتور بھی ہے ، کاروباری بھی اور انہوں نے اپنا سوشل میڈیا سیل بھی بنا رکھا ہے۔
4
2
24
476
حکومت کو اب سختی سے ٹرانسپورٹ کرائے کم کروانے چاہیں تاکہ پیٹرول سستا ہونے کا کچھ فائدہ عوام کو نظر آئے
2
5
26
406
مریم نواز کی کارکردگی کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں گوجرنوالہ میں چلڈرن ہسپتال، کارڈیالوجی ہسپتال اور میڑو بس جیسے پروجیکٹ کی وجہ سے ووٹ شیر کو دے رہے ہیں۔
4
1
16
406
مریم نواز کو اب ہاتھ میں شانٹا پکڑے رکھنا چاہیے شانٹا سیدھے بھونکنے والے کے منہ پر ماریں،اگلے چند دن تک شانٹا پکڑے رکھیں۔
2
2
15
386
ایران پر کوئی بات برداشت نہیں ایران وہ واحد ملک ہے جس نے 200 میزائل اسرائیل پر مارے جس میں 6 بندے زخمی ہوئے "" واہ ایران ""
26
31
7
216
2,869
صنم جاوید نے عمران خان کے کہنے پر طلاق لی ! صابر شاکر اب عمران خان صنم جاوید کے کہنے پر پیرنی کو طلاق دے گا ۔ عمران ریاض عمران خان اور صنم جاوید کی شادی قریب ہے ۔ شہباز گل
1
3
38
443
گوجرانوالہ اور چیچہ وطنی ضمنی الیکشن کا نتیجہ بتارہا ہے کہ پنجاب مریم نواز کے کاموں کا گرویدہ ہوچکا ہے
1
2
23
352
گروک کیا یہ سچ ہے کہ ایران نے نیوکلیئر جنگ کے خطرے کی وجہ سے اپنے لوگوں کو آئیوڈین کی گولیاں اور نمک دیا ہے؟ @grok
2
3
33
7,561
گروک @grok ایران نے پاکستان کیلئے آبنائے ہرمز کیوں بند کی ہے؟ اگر پاکستان کا دماغ گھوم گیا اور ایران پر حملہ کردیا تو پھر ایران کا کیا بنے گا؟ ایران کی پہلے ہی حالت بہت خراب ہے
20
7
74
17,264
ایران نے پاکستان کو اپنی آبنائے ہرمز کے استعمال سے منع کر دیا۔ ادائیگی کر کے بھی پاکستان آبنائے ہرمز استعما نہیں کر سکے گا۔ پاکستان کے درآمدی تیل کا بڑا حصہ کویت سے آتا ہے اس طرح یہ پاکستان کی پہلا ناکہ بندی ہے۔
2
7
34
604