Pinned Tweet
پاکستان کا کون سا قانون کسی پرائیویٹ سکول کو اجازت دیتا ھے کہ والدین کو اس طرح بلیک میل یا پریشرائز کرنے دے۔ شاہدرہ لاھور کا سکول The Oriel جو یہ کھلی بدمعاشی کرتے ھوئے۔ کلاس 8 سے 10 تک کے طلبہ کو ہٹانے پر کھلی دھمکی
@OfficialShehr @noshigilani @MalikUmvi @RanaSikandarH
1
165
Khurram💙 retweeted
لاہور میں ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی سرکاری قیمت 3300 روپے اور مارکیٹ میں وہ 5000 روپے کا مل رہا۔ اس لوٹ مار کا نہ حکومت پنجاب کو پتہ چلتا ہے نہ پیرا فورس کو، غریب ریڑھی بان کی ریڑھی توڑنے تڑوانے یہ ضرور پہنچ جاتے ہیں۔
Khurram💙 retweeted
"دیکھیں مسئلہ غیر قانونی یا نا قانونی کا نہیں ہے—اصل بات یہ ہے کہ یہ لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، یہ بڑے بدقسمت ہیں۔ ہمارے جتنے بھی جج ہیں، چیف منسٹرز ہیں، یہ سب 60 سال سے اوپر ہو چکے ہیں اور ان کے پاس 15 سے 20 سال باقی ہیں۔ اس 15-20 سال کو قبر سے پہلے ٹھیک کرنے کے لیے یہ اپنی آخرت برباد کر رہے ہیں۔ ان سے بڑا بدقسمت کون ہوگا؟ اللہ نے ان کو اس قوم کو ٹھیک کرنے کا موقع دیا تھا لیکن یہ الٹے راستے پر چل پڑے۔"
"جہاں تک خان صاحب اور ان کی بہنوں کا تعلق ہے، یہ تو خوش قسمت ہیں۔ جیل میں بندہ کوئی گناہ نہیں کر سکتا—نہ کسی کی غیبت کر سکتا ہے اور نہ جھوٹ بول سکتا ہے۔ جبکہ دوسری طرف ان کی غیبت ہو رہی ہے۔ جنید بغدادی نے فرمایا تھا کہ 'اگر میں کسی کی غیبت کروں تو اپنی ماں کی کروں، تاکہ میرے گناہ انہیں مل جائیں اور ان کی نیکیاں مجھے مل جائیں'۔ تو سوچیں اس وقت خان صاحب کو کتنی نیکیاں مل رہی ہوں گی! اور ان کی بہنیں اس جدوجہد کو سعادت اور فخر سمجھ کر کر رہی ہیں، کوئی سزا سمجھ کر نہیں—اور جو لوگ اسے سعادت سمجھتے ہوں، انہیں آپ کبھی شکست نہیں دے سکتے۔"
"یہ لوگ جتنا چاہے ظلم کر لیں، ہمارے درجات ہی بلند ہو رہے ہیں۔ آج سے 500 سال پہلے بھی فرعون جیسے لوگ تھے، اب وہ کہاں ہیں؟ اور 500 سال پہلے خان صاحب جیسے لوگ بھی تھے جو فرعونوں کے خلاف لڑتے تھے—آج 500 سال سے قبر میں ایک شخص مصیبت میں ہے اور دوسرا چین و سکون میں ہے۔ اب فیصلہ ہم نے کرنا ہے کہ ہمیں مصیبت والی آخرت چاہیے یا سکون والی۔ کیا یہ لوگ اللہ کو ناراض کر کے اپنی دنیا یا آخرت بنا سکتے ہیں؟ ایک آدمی نے 100 قتل کیے تھے، لیکن جب اس نے سچی توبہ کی تو اللہ نے اسے معاف کر دیا۔ اس لیے میری ان کے لیے کوئی بددعا نہیں ہے، بلکہ میں یہی دعا کرتا ہوں کہ اللہ ان کو مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق دے دے۔"
عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان کی گفتگو
Khurram💙 retweeted
Happy birthday to the man who led @theRealPCB to @CricketWorldCup glory in 1992, the one and only Imran Khan 🍰
Imran Khan inspires Pakistan’s Cricket World Cup triumph
Khurram💙 retweeted
کم عمر امیچور لیڈرز !
محمد بن قاسم: 19سال؛ فاتح سندھ
سلطان محمدفاتح: 21سال؛ 1100سالہ بازنطینی سلطنت کاخاتمہ، فاتح قسطنطنیہ استنبول
سکندراعظم: 21سال؛ وسط ایشیا تک سلطنت
بلاول بھٹو: 33سال وزیر خارجہ
بینظیربھٹو: 35سال وزیراعظم
نوازشریف: 35سال وزیراعلیٰ
سہیل آفریدی: 37سال وزیراعلیٰ
Khurram💙 retweeted
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے میناب سکول کی معصوم شہداء اور ایرانی شہید سائنسدانوں کی تصاویر دنیا کو دکھائیں۔ جو امریکی و اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے۔
Khurram💙 retweeted
4.5 Million
Thanks @BorisJohnson for raising voice for human rights in Pakistan and calling out gross violations of Mandela Rules on Imran Khan.
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
mol.im/a/16142731
Khurram💙 retweeted
Brilliant article. Thank you @BorisJohnson.
dailymail.com/debate/article…
Khurram💙 retweeted
🚨🚨
@Jemima_Khan setting the record straight about her faith on lose ball of @KhawajaMAsif and rightly so said “#Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.”
Khurram💙 retweeted
قوم مریم بی بی کے 12 ارب کے جہاز کو لے کر رو رہی تھیں، لیکن مریم بی بی نے تو پاکستانی قوم کے 14 ارب روپے اپنی ذاتی تشہیر اور ٹک ٹاک پر خرچ کروا دیے، اور اگلے سال کے لیے مزید 12 ارب روپے مانگ لیے۔
سوال یہ ہے کہ یہ رقم واقعیزاتی تشہیر پر استعمال ہو بھی رہی ہے یا کسی اور کی جیب میں جا رہی ہے؟ قوم کے ٹیکس کے پیسے ہیں، مگر حساب کوئی نہیں!اسد اللہ۔
Khurram💙 retweeted
پنجاب حکومت نے جھوٹا جواز بنا کر نیا جہاز خریدا تھا کہ پچھلا جہاز اڑنے کے قابل نہیں ہے، اس میں تکنیکی خرابی ہے، جس کی وجہ سے نیا جہاز لیا گیا۔ لیکن اب اطلاعات آ رہی ہیں کہ پنجاب حکومت کا وہ پرانا جہاز بھی بالکل اڑنے کے قابل ہے اور وزراء اس میں سفر کر رہے ہیں۔ تو پھر کیا پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسے حرام کے تھے، جن سے بارہ ارب روپے کا نیا لگژری جہاز خریدا گیا؟
Khurram💙 retweeted
From Gulf Stream jets to Mouawad jewellery sets and ceremonies extravaganza, Sharif Family completes the kill on the scalps of people bearing the brunt of fuel price hike and unabated inflation. A story of unimaginable contrast and ruthless apathy!
Khurram💙 retweeted
In very few countries in the world, mega corruption is the only business where you can build your fortune on lies, cheat the people, steal billions, destroy lives and still be respected— Unknown
Khurram💙 retweeted
Another $200m project approved for FBR- total loans for FBR jump to $5 Billion!
The government has approved another $200 million foreign loan-funded project to reform the Federal Board of Revenue, bringing total loans that successive governments have taken for tax system modernisation to almost $5 billion. tribune.com.pk/story/2628843…
Khurram💙 retweeted
Sign this please:
osicpk.good.do/JusticeforIK/…



















