JI - Voice of Change | بدل دو نظام

Pakistan
Joined June 2010
غزہ میں تباہی کے بعد بھی بدترین صورتحال برقرار ہے، غذائی قلت پیدا ہو رہی ہے اور لوگ انتہائی کسمپرسی میں زندگی گزار رہے ہیں۔ مسلم ممالک نے فلسطین جیسے اہم معاملات پر بولنا بند کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں نیتن یاہو، اسرائیل، ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکہ کو من مانی کی آزادی مل گئی ہے۔ مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے۔ حکومت ایکس ریفائنری قیمت کی بات کرتی ہے، لیکن ریفائنریز کے مارجن اور منافع کا بھی جائزہ لیا جانا چاہیے۔ ناجائز مارجن کم کرکے عوام پر منتقل کیا جائے تو پٹرول کی قیمت میں نمایاں کمی ممکن ہے۔ حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔ حکمران اپنی مراعات ختم کریں، سرکاری گاڑیوں کے اخراجات کم کریں اور مفت پٹرول و بجلی جیسی سہولتوں پر نظرثانی کریں۔ آئین میں 31 دسمبر 2027 تک ربا کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے۔ پاکستان ریلوے سمیت سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔ سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے۔ گندم کی کم قیمت کے باوجود بازار میں آٹے کی قیمت 6800 روپے سے لے کر بعض مقامات پر 8000 روپے تک پہنچنے کے دعووں کی تحقیقات ضروری ہیں۔ زرعی پالیسیوں میں کسانوں کے مفادات کو ترجیح دی جائے، نہ کہ صرف شوگر مل مالکان کے مفادات کو۔ کسی ملزم کو سزا دینا عدالتوں کا کام ہے، ماورائے عدالت کارروائیاں انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتیں۔ طاقتور افراد کو قانون سے بالاتر سمجھنے کا تاثر ختم ہونا چاہیے۔ حکومت پٹرولیم لیوی اور ٹیکس ختم کرنے سے انکار کرتی ہے، جبکہ عوام کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اگر ریلیف پیکیج پر ماہانہ 40 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں تو حکومت واضح کرے کہ یہ رقم کہاں سے آ رہی ہے۔ وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا، پٹرولیم لیوی ختم نہ کی اور کوئی واضح پیش رفت نہ ہوئی تو نومبر کے وسط میں بھرپور اسلام آباد مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور #NeverForgetGaza #JIStandsWithPalestine
1
28
34
1,576
لیوی بھتہ نامنظور!!!
1
10
13
1,191
بلوچستان میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرارداد پر اپوزیشن لیڈر یونس زہری سیخ پا مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کے ساتھ بدزبانی اور ہاتھا پائی کی کوشش کیوں تکلیف ہو رہی ہے؟ کے سوال کا جواب نہ دے سکے۔
2
22
1
44
1,958
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندے عوام کی خدمت کررہے ہیں، انہیں ہراساں کر کے خدمت سے نہیں روکا جاسکتا تعمیر و ترقی اور عوامی خدمت کا سفر جاری رہے گا منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کو گھروں سے اٹھانا، انہیں حبسِ بے جا میں رکھنا افسوسناک ہے شہر میں تعمیر ترقی کرنا جرم ہے تو جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
12
13
1,202
Jamaat e Islami Pakistan retweeted
جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کو گھروں سے اٹھانا، انہیں حبسِ بے جا میں رکھنا افسوسناک ہے شہر میں تعمیر ترقی کرنا جرم ہے تو جماعت اسلامی یہ جرم کرتی رہے گی منعم ظفرخان امیرجماعت اسلامی کراچی
8
1
4
407
ملک کے حالات تشویش ناک ہیں اور نوجوانوں میں غصہ اور مایوسی بڑھ رہی ہے ہم نہیں چاہتے کہ عوامی غصہ ایسے حالات پیدا کرے جن سے غیر متعلقہ طاقتور عناصر فائدہ اٹھائیں وزیراعظم سے ملاقات میں واضح ریلیف چاہتے ہیں، وگرنہ پھر ایسا نہ ہو کہ بپھرے ہوئے عوام نکلیں اور حالات کسی کے اختیار میں نہ رہیں حافظ نعیم الرحمن کی ملکی صورتحال کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
16
22
1,279
کراچی میں ہمارے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا۔ ٹاؤن ناظمین کو بہترین کام کرنے کی سزادی جارہی ہے۔ کرپشن اور نا اہلی کو جمع کیا جائے تو اسے پی پی کہا جائے گا۔ منعم ظفرخان (امیرجماعت اسلامی کراچی)
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور پولیس گردی کے خلاف ادارہ نورحق میں اہم پریس کانفرنس کررہےہیں۔اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز،ٹاؤن چیئرمینز و دیگر ہمراہ موجود ہیں۔ @monemzafarkhan #KarachiWorks #Karachi #BetterKarachiWithJI
9
7
1,218
وزیراعظم سن لیں!! ہم ملاقات کر لیں گے لیکن ریلیف نہ ملا تو اس کے بعد ملاقات نہیں ہو گی اگر وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا تو نومبر کے وسط میں بھرپور طاقت سے آگے بڑھیں گے عوام کو ریلیف دلوانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اہم پریس کانفرنس میں خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
8
15
1,173
وزیراعظم پیڑول لیوی ٹیکس ختم کریں، وگرنہ نومبرکےوسط میں اسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا! ملکی، سیاسی اور قومی صورتحال کے تناظر میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اہم پریس کانفرنس #لیوی_بھتہ_نامنظور
5
14
12
1,262
مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے، مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا مشکل ضرور ہو سکتا ہے، لیکن ناممکن نہیں سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے حکومت پٹرولیم لیوی اور ٹیکس ختم کرنے سے انکار کرتی ہے، جبکہ عوام کو پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اگر ریلیف پیکیج پر ماہانہ 40 ارب روپے خرچ ہو رہے ہیں تو حکومت واضح کرے کہ یہ رقم کہاں سے آ رہی ہے آئین میں 31 دسمبر 2027 تک ربا کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے وزیراعظم نے ریلیف نہ دیا، پٹرولیم لیوی ختم نہ کی اور کوئی واضح پیش رفت نہ ہوئی تو نومبر کے مڈ میں بھرپور اسلام آباد مارچ کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور #JIStandsWithPalestine #NeverForgetGaza
8
15
1,140
ملک کے حالات تشویش ناک ہیں اور نوجوانوں میں غصہ اور مایوسی بڑھ رہی ہے حکومت عوامی مشکلات کو مسلسل دبانے کے بجائے ان کے اسباب حل کرے حافظ نعیم الرحمٰن #لیوی_بھتہ_نامنظور
1
6
4
1,192
سرکاری اداروں کو بہتر بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، لیکن پہلے اداروں کو تباہ کیا جاتا ہے اور پھر ان کی لوٹ سیل لگائی جاتی ہے آئین میں 31 دسمبر 2027 تک سود کے خاتمے کی بات موجود ہے، لیکن دوسری طرف پالیسی ریٹ بڑھایا جا رہا ہے آئی ایم ایف اخراجات کم کرنے کا کہتا ہے، لیکن حکومت اپنے اخراجات کم کرنے کے لیے تیار نہیں حکومتی اخراجات، مراعات اور شاہ خرچیاں کم کیے بغیر عوام کو ریلیف دینا ناممکن نہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ملکی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس #لیوی_بھتہ_نامنظور
34
1
56
1,770
جب حکومت کو کوئی اقدام کرنا ہوتا ہے تو وسائل کا انتظام کر لیا جاتا ہے پھر عوام کو ریلیف دینے کے معاملے میں مشکلات کیوں پیش آتی ہیں؟ ملک کے حالات تشویش ناک ہیں اور نوجوانوں میں غصہ اور مایوسی بڑھ رہی ہے ہم نہیں چاہتے کہ عوامی غصہ ایسے حالات پیدا کرے جن سے غیر متعلقہ طاقتور عناصر فائدہ اٹھائیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن #لیوی_بھتہ_نامنظور
8
1
15
1,209
پاکستان کے عوام پر پٹرول بم گرائے جا رہے ہیں، عوام پٹرولیم لیوی کا بوجھ برداشت کر رہے ہیں اور حکومت ٹیکس ختم کرنے کو تیار نہیں۔ ہم نے بہت صبر کیا ہے، عوام کا بھی دباؤ ہے اور میڈیا بھی ہم سے سوال کر رہا ہے حکومت کہتی ہے کہ ایک کروڑ افراد ریلیف پیکیج سے فائدہ اٹھا رہے ہیں، لیکن یہ پیکیج بھی ناکافی ہے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا ملکی، سیاسی و قومی صورتحال پر اہم پریس کانفرنس سے خطاب #لیوی_بھتہ_نامنظور
3
32
57
2,075
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان جماعت اسلامی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور کارکنان کی گرفتاریوں اور پولیس گردی کے خلاف ادارہ نور حق میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔ xitter.cf/i/broadcasts/1XxygwqYQ…
1
15
21
1,267
مسلم دنیا میں یکجہتی اور اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے مسلمانوں کی باہمی لڑائی کا فائدہ صہیونیوں کو ہوتا ہے فلسطین کے لیے ایک طاقتور آواز اٹھنی چاہیے، ورنہ اس کے اثرات پوری امت مسلمہ پر پڑیں گے لاہور میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اہم پریس کانفرنس
10
1
13
1,139
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان پیٹرولیم لیوی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب xitter.cf/i/broadcasts/1MJgNbkqy…
3
33
50
1,974
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں عوامی خدمت اور جدوجہد کا سفر جاری رہے گا #جماعت_اسلامی #BetterKarachiWithJI #HafizNaeemUrRehman
14
32
1,397
پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کی تحریک کا فیز 3 کی وڈیو جھلکیاں حافظ نعیم الرحمان کی کال پر ملک بھر میں 150 مقامات پر احتجاجی مظاہرے،دھرنے اور دستخطی مہم #لیوی_بھتہ_نامنظور
20
29
1,161
آئی ٹی پر توجہ دی جائے تو اس شعبے میں پاکستان کی ایکسپورٹ 40 بلین ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے، علی بابا کے تعاون سے منعقدہ ہیکاتھون گیم چینجر بنے گی #HafizNaeemUrRehman #AlkhidmatFoundationPakistan
12
23
1,145