Pinned Tweet
“Mairay Pakistanio, Over the course of the next three days, I kindly request your assistance in ensuring the safe delivery of my preferred candidate & their election symbols to your beloved relatives & trusted neighbours”.
AI generated message of Founding Chairman PTI & Former Prime Minister Imran Khan.
#کپتان_کی_آزادی_ووٹ_سے
#ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
لیکن ن لیگ کو مٹھے اور کبیرے کے ساتھ تصویریں بنوانی چاہیں
تحریکِ انصاف کی قیادت کو شوکت بسرا کی اس زبان درازی پر انہیں جواب دہ ضرور ٹھہرانا چاہیے۔ @salmanAraja @BarristerGohar
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
ایک لڑکا ہے اس کا نام ہے حسنین رفیق ، صحافی ہے۔ آپ سب اسے جانتے ہیں۔ جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں وہ دکھاتا تھا۔ وہ کسی کالج بیکری فارمیسی والے سیٹھ کا نوکر نہیں۔ ساری زندگی کرائے کے گھر میں رہا ، اپنا گھر بنایا جو فوج نے تڑوا دیا۔ لاپتہ ہے۔ اس پر بدترین تشدد کی بھی اطلاعات ہیں۔
لیکن مشکل میں عاصمہ شیرازی اور حامد میر ہیں؟ جنکے گھروں کی مالیت کھلا کھلا بیس تیس کروڑ ہے؟ یعنی پریشانیاں وہ جھیل رہے ہیں جو بیس تیس لاکھ ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں؟ جو چینل مالک کا پریشر گروپ ہیں؟ یعنی یہ جو کررہے ہیں وہ مشکل ہے تو جو حسنین رفیق کررہا تھا وہ آسان ہے؟
سٹے سٹرانگ حسنین رفیق ۔ سٹے سٹرانگ آزاد صحافت ، سٹے سٹرانگ مزاحمت ، سٹے سٹرانگ انکار ۔ چاپلوسی مردہ باد ۔ منافقت مردہ باد۔ حرام خوری مردہ باد۔ سیٹھ کے نوکر مردہ باد۔
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
🇵🇰 Imran Khan’s 3 sisters have already spent OVER A MONTH behind bars, and Pakistan just found a way to keep them there until at least November 26.
Punjab’s government has EXTENDED the detention of Aleema Khan, Uzma Khan and Noreen Niazi by ANOTHER 30 days, under a public order law normally aimed at people seen as threats to public peace.
Their family asked a court to free them, but the judge threw the case out over a paperwork issue.
Meanwhile, a terrorism court has pushed back its verdict against Aleema yet again, to November 26, the same day her detention ends.
Whether that timing is a coincidence is anyone’s guess, but there are fears Aleema could be arrested again in the terrorism case as soon as her detention ends.
3 sisters with no political roles, held under one law until another can take over. Is this how justice works in Pakistan now?
Sources: @WaqasAwan666, @writetofahim / Writer: Julie
ُاس پورے کلپ کے سب سے بہترین جملے۔۔
عون چوہدری: کیا کریں ہم، پی ٹی آئی کو لے آئیں؟؟
ارشاد بھٹی: پی ٹی آئی کو جہاں ہے وہیں چھوڑیں، آپ لوگ اللہ
کا واسطہ ہے ہماری جان چھوڑ دیں🙏
یہ ریکارڈ پر رہے گا، کُنڈی یہ کونسا قانون ہے کہ کسی کے پیچھے اُسکے خاندان کے باقی لوگوں کو ازیت دی جائے۔ تُم اور تمہارے جیسے باقی قابض مجرم مستقبل میں یہ سب بھگتیں گے اور کسی پاکستانی کو ےُم لوگوں پر تھوڑا سا بھی رحم نہیں آنا۔
اس عورت جیسے بے شرم پاکستان میں تجزیہ کار اور صحافی بنے ہوئے ہیں۔ پتہ نہیں شیشے میں اپنا منافقانہ منہ کیسے دیکھتی ہو گی ۔
"پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات کوئی نئے نہیں ہیں۔ میرے خیال میں، اب ان تعلقات نے ایک ایسی شکل اختیار کر لی ہے جس کے ذریعے ہم امید کرتے ہیں کہ مختلف معاملات پر پاکستان کے فیصلوں پر زیادہ اثر و رسوخ ڈال سکیں گے۔"
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے یہ بیان بھارت میں بیٹھ کر دیا اور اسکے اس بیان کے بعد ثابت ہو گیا کہ قابض مجرم رجیم پاکستان اور پاکستانیو کو امریکہ کے ہاتھوں بیچ چکی ہے۔ پاکستان پر زائننسٹ کا قبضہ ہو چکا ہے۔ امریکہ کے پاکستان کے ساتھ اب صرف سفارتی تعلقات نہیں بلکہ وہ پاکستان کے ہر ادارے کی پالیسی سازی اور فیصلوں پر بھی اثر رسوخ رکھتا ہے۔ نیٹلی بیکر کی
آنیاں جانیاں دھیان میں رکھیں ۔۔
ان قابض مجرموں کے نزدیک جو جگہ جنگل نما ہو اسکا مطلب کہ وہ استعمال نہین ہو رہی اس لیے اس پر قابضہ کر کے کسی ٹھیکیدار کے حوالے کرو اور پیسہ بناؤ۔
پتہ نہین ان بے شرموں سے اس ملک کی جان کب چھوٹے گی۔
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
PTI was branded ‘terrorist’ for saying the same thing. So what label will the Hybrid Regime’s paid stooges give Malik Marjan?
Tout begets Tout👏
Our sister @asmashirazi is the shining star. Haters can go to Hell! 🥊
Jahanzeb Khan PTI UK retweeted
"عمران خان صاحب کی تینوں بہنوں کی جس دن گرفتاری ہوئی اس دن تھری ایم پی او کا ایک آڈر سامنے آیا جو گرفتاری کے بعد جاری ہوا جس کو ہم نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا اس پر ہوم سیکرٹری نے سماعت کی تیس دن گزرنے کے باوجود عدالت احکامات کے مطابق فیصلہ نہ ہوا، 19 اکتوبر کو 30دن پورے ہوئے آج تین دن اوپر ہوچکے ہیں لیکن رہائی نہیں ہوئی آج ہم نے لاہور ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی اور عدالت سے استدعا کی کہ اس طرح غیرقانونی بغیر کسی جرم کے کسی کو زیرحراست نہیں رکھا جا سکتا عدالت ان کو فوراً عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم جاری کرے اور جنہوں نے غیرقانونی قید رکھا ان کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس کے ساتھ عدالتی حکم نہ ماننے پر توہین عدالت کی کاروائی بھی کی جائے عدالت نے 28 تاریخ کو ہوم سیکرٹری اور سپرنڈنٹ جیل کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا"۔
علیمہ خان کے بیٹے شاہریز خان کے وکیل رانا مدثر کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو















